نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ای بک پر تحقیق

    انٹر نیٹ ایکسپلورر اب بھی تقریبا 90 فیصد لوگوں کا پسندیدہ سافٹ وئیر ہے اور اس میں کوئی بھی سائٹ سب سے بہتر دکھائی دیتی ہے اس لیے اسے ہمیں سامنے تو رکھنا پڑے گا۔ اگر آسانی سے اس میں ای بک بن جائے تو اس پہلو کو ہمیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ م س ورڈ بھی تو صرف ونڈوز کے لیے ہوگا، لینکس والے یوزر...
  2. محب علوی

    ای بک پر تحقیق

    صحیح معنوں میں کمپائلڈ ایچ ٹی ایم ایل کے لیے مفت اور اچھا سافٹ وئیر کونسا ہے ؟
  3. محب علوی

    ای بک پر تحقیق

    قیصرانی ، میں خود بھی ایکس ایم ایل( XML ) کے ہی حق میں ہوں کیونکہ یہ مستقبل کے فارمیٹ اوپن ڈاک فارمیٹ کے لیے استعمال ہوگی اور اسے کسی اور فارمیٹ‌ میں بدلنا بھی آسان ہے مگر ہمیں تحقیق کے لیے آپشن ساری دیکھنی ہیں تاکہ ایسا نہ ہو کہ ہم جلدبازی میں کوئی فیصلہ کر لیں۔ ای بک بنانا اور اس شکل میں بنانا...
  4. محب علوی

    ای بک پر تحقیق

    میں نے کچھ کام کرنے کا فیصلہ کیا کیا سب سے مشکل اور تحقیق طلب کام میرے حصہ میں آگیا۔ ای بک کے سافٹ وئیر پر تلاش کرکے میں آدھے سے بھی کم ہوگیا ہوں مگر اب تک کوئی کام کا سافٹ وئیر جو فری بھی ہو اور آسان بھی ہو نہیں ملا۔ اس معاملے میں میں نے اندازہ لگایا ہے کہ کافی زیادہ تحقیق کی ضرورت ہے اور دیر...
  5. محب علوی

    اردو دوست

    اعجاز صاحب اس میں الف مدہ آ کو شفٹ + کی جگہ شفٹ ا پر رکھ دیں تو بہت آسانی ہو جائے گی۔ دوسرا میں نے اسے انسٹال کرکے دیکھا ہے مگر ئ اب بھی شفٹ 4 پر ہی ہے۔ کیا یہ مسئلہ میرے ساتھ ہی ہے یا باقی لوگوں کے ساتھ بھی ہے۔
  6. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    بہت خوب شمشاد لطف آگیا آخری دونوں پوسٹس پڑھ کر۔ شاعری کے بارے میں سنا تو تھا کہ اس میں جو مرضی کہہ لیں پکڑ نہیں ہوتی اب سلسلہ یوسفیہ کے پیر اول کی گواہی کے بعد سند بھی ہاتھ آگئی۔
  7. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    دال پر کیا یاد کروا دیا ابھی چند دن پہلے دال کھا کر جو مجھ پر بیتی کسی دشمن پر بھی نہ بیتے۔ دال تھی کہ وبال تھی ، پوری داستان لکھ کر پوسٹ کروں گا تو سمجھ آئے گی ابھی تو فی الحال اتنا ذہن میں آرہا ہے کہ دال کھانے والے چند مخصوص منہ ہوتے ہیں جس کے لیے ایک مثل بھی مشہور ہے کہ یہ منہ اور مسور کی...
  8. محب علوی

    صحت کے لیے دعا

    امید تو ہے کہ اب مہوش کافی بہتر ہوں گی مگر شاید ابھی کمپیوٹر استعمال پر پابندی جاری ہو :) ایک میل میں نے کی تھی مگر وہ فورم پر ہی کی تھی اس وقت تو جواب آ گیا تھا اس کے بعد ایک اور بھیجی تھی مگر شاید فورم پر آنا نہیں ہوا اس لیے اس کا جواب نہیں آیا۔
  9. محب علوی

    چلو چلو ناران چلو

    بہت عمدہ رضوان چند تصویریں تو کمال ہیں ۔ جھیل سیف الملوک کی تصویر تو خوب ہے ، کوئی پری وری ہاتھ لگی کہ ناکام و نامراد ہی واپس لوٹے ہیں بہرحال ذمہ داری آپ کی تھی مجھے نہیں کہ کیسے اور کہاں سے لانی ہے
  10. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    زلفیں سر کرنا کوئی کھیل ہے بھلا ، غالب کو تار بھیجو تو پتہ چلے تمہیں جس نے تجربات کا نچوڑ اس شعر میں لکھا ہے ویسے یہ بھی تو لکھ سکتے تھے ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. محب علوی

    مہوش، نعمان، اعجازاخترصاحب۔۔۔ اور اب محب علوی اور ای بک

    نہیں کہاں کچھ کہا ہے بلکہ میں تو صاحب کہے جانے پر خوشی سے پھولا نہیں سما رہا :lol:
  12. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    ہاہاہا میں تو سمجھا تھا کہ سر فخر سے بلند کرنے کے لیے باتوں کی ہی ضرورت ہوتی ہے اور وہ میں وافر مقدار میں کرتا آیا ہوں مگر اب پتہ چل رہا ہے کہ اس کے لیے کچھ اور چیزوں کی بھی ضرورت ہے شاید ، ایک تو ضروریات کا منہ بھی بند نہیں ہوتا جو چاہے کر لو :lol: فخر سے سر بلند کرنے کے لیے کافی مشق کی...
  13. محب علوی

    غالب کے خطوط سے انتخاب: تبصرہ و تجاویز

    زبردست پاکستانی نہ صرف غالب کے خط کا انتخاب لوجواب ہے بلکہ سرائیکی میں غزل کا ترجمہ پڑھ کر کل میں لوٹ پوٹ ہوتا رہا اور ساتھ میں ایک اور دوست کو بھی کرتا رہا۔ :lol:
  14. محب علوی

    مہوش، نعمان، اعجازاخترصاحب۔۔۔ اور اب محب علوی اور ای بک

    وہاب اعجاز ٹیم نہیں ایک پورا ادارہ ہے :) شگفتہ اس ہفتہ رفتار ذرا سست رہے گی امید ہے کہ آپ تو کم از کم اعتراض نہیں کریں گی :lol:
  15. محب علوی

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر لائٹ میں آف لائن فورم کے پیغامات ایڈٹ کریں

    زبردست نبیل ، کیا یہ سہولیات اردو ایڈیٹر میں بھی ہوں گی جو ونڈوز 2000 اور ایکس پی کے لیے ہے۔
  16. محب علوی

    کلامٍ غالب سرائیکی میں پر تبصرے اور تجاویز

    بہت عمدہ پاکستانی ، لطف ہی آگیا ہے پڑھ کر ۔ کچھ اور بھی پیش کریں جلدی سے۔ :)
  17. محب علوی

    بلو اور ٹلو نے مضمون لکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب ، اب شاید کورش تو نہیں‌ آتے مگر مجھے اس واقعہ سے مستنصر حسین تاررڑ کا ایک لطیفہ یاد آگیا۔ میرا بہترین دوست پر شاہد کو ایک مضمون ازبر تھا اور وہ ہر مضمون کو میرا بہترین دوست بنا دیتا تھا۔ مضمون کچھ یوں تھا۔ “مشتاق میرا بہترین دوست ہے، وہ میرا ہم جماعت بھی ہے اور میرے پڑوس میں رہتا...
  18. محب علوی

    سخی سیٹھ - عبیر ابوذری

    میں نے عنوان پڑھا تو سمجھا کسی سیٹھ پر کوئی مزاحیہ مضمون ہے مگر اندر پنجابی کی غزل پڑھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ شگفتہ تہاڈی پنجابی تے واواہ اے :lol:
  19. محب علوی

    تعارف خوش آمدید یونس صاحب

    امید ہے کہ آنا جانا شروع کریں گے جلد ہی، منصور کے حوالے سے انتظار رہے گا آپ کی آمد کا اور اس محفل کی رونقوں کو بڑھانے کا ۔
  20. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    یہ بے بی ہاتھی کی جگہ باتونی ہاتھی آگیا ہے کیا۔ اب قیصرانی
Top