دوست کا نکتہ بہت اہم ہے۔ اردو ہندی کو ہندوستانی بھی کہا جاتا ہے اور یہ دونوں زبانیں ہندوستانی لکھنے کی دو صورتیں ہی ہیں، جب فارسی رسم الخط میں لکھو تو اردو ، دیونا گری میں لکھو تو ہندی ۔ بولو تو ایک ہی ہیں ، سنسکرت کے الفاظ زیادہ استعمال کرو تو کہہ لو کہ ہندی ہے ، فارسی عربی زیادہ استعمال کرلو...