خوش آمدید واصف صاحب، امید ہے کہ اتنا پرجوش اور خوبصورت ویلکم آپ کو مدتوں یاد رہے گا اور محفل میں دلچسپی لینے کے لیے کافی ہوگا۔
شمیل زبردست یار، تم نے تو اس دفعہ تو نوک پلک ہی نہیں سنواری بلکہ خوش آمدید کے اس تازہ ورژن کی آرائش و زیبائش بھی کردی ہے ۔ کاش ہمیں بھی ایسے دلفریب و دلکش انداز میں...