نتائج تلاش

  1. محب علوی

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    اب تو خوش ہو نہ شاکر ، اتنے بندے ہوگئے ہیں ٹیم میں اور اس دھاگے پر دھڑا دھڑ پوسٹس بھی ہورہی ہیں۔
  2. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    جیسبادی جیسبادی بھی شارق کے ساتھ ہی 14 جولائی کو فورم پر وارد ہوا۔ جیسبادی اور شارق کی شمولیت سے اردو محفل پر کمپیوٹر سے متعلق تکنیکی اور عملی مہارت کے نئے باب رقم ہوئے اور ان دونوں کی لگن سے بہت سے ایسے دھاگے چلتے رہے جن میں تکنیکی مسائل اور ان کے حل کے ساتھ ساتھ نئے جہتوں پر بھی گفتگو ہوتی...
  3. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    میں اب کہاں اپنے تحفظ کی پرواہ کررہا ہوں اور کوئی اور تو بالکل بھی نہیں کرے گا ، بھلا کسی کو کیا پڑی میرے تحفظ کی بلکہ جن کے بارے میں لکھنا ہے وہ تو صد شکر کریں گے۔ ڈنڈی تو نہیں مار رہا حق گوئی میں مگر بعض بڑے مشکل مقام آرہے ہیں جہاں آواز آتی ہے کہ ٹھہر اے راہ رو کہ پھر کوئی مشکل مقام...
  4. محب علوی

    سورج ڈوب گیا

    سورج ڈوب گیا!(گزشتہ سے پیوستہ),,,روزن دیوار سے عطاء الحق قاسمی میں ندیم صاحب کے ساتھ گزرے ہوئے چالیس برسوں پر محیط لمحات پر نظر دوڑاتا ہوں تومیرے تخیل میں ایک مسکراتا ہو ا چہرہ ابھرتا ہے میں نے انہیں دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہوتے تودیکھا لیکن اپنی کسی پریشانی اپنے احباب کو منتقل کرتے...
  5. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    نبیل شاکر تو تیار ہے اور اعلان بھی کرچکا ہے کہ وہ جوابِ شکوہ لکھ رہا ہے تم بھی اندر ہی اندر لکھ رہے ہو کیا :wink:
  6. محب علوی

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    میں جو کبھی سر بسجدہ ہوا تو زمیں سے آنے لگی صدا ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں (اقبال) سجدہ
  7. محب علوی

    مبارکباد ادبی پارٹی کے لیے تجاویز

    میرے ہاتھ کبھی کوئی عہدہ نہیں لگا تو مجھ معصوم کو جرنیلی فیصلوں کا کیا پتہ یہ تو وہ لوگ کرتے ہیں جو کسی شعبہ کے سربراہ یا الیکشن کمیشن کے عہدوں پر رہ چکے ہوں :wink: ہمدردی کو بھی ہمدردانہ نظروں سے دیکھیے گا۔ احمد ندیم قاسمی مرحوم کا ایک انٹرویو نظروں سے گزرا ہے کوشش کرکے ماورا کے ساتھ...
  8. محب علوی

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    نہ مجھے یہ بتاؤ کہ اگر منصور نے تمہارے حصہ کا وکی کا کام کر ہی دیا تھا تو اس کامطلب یہ تو نہیں کہ میں بنا بنا کر جملے لکھوں تم پڑھ کر آگے نکل جاؤ اور منصور کے ہر جملے پر زبردست ، کمال کردیا ہے لکھ کر احسان برابر کرتی رہو اور منصور کو بھی دیکھو بڑھ چڑھ کر اپنی تعریفیں کررہا ہے اور کروا بھی رہا...
  9. محب علوی

    کیا آپ کو علم ہے کہ ۔۔۔

    نہایت غم کے ساتھ اعلان کررہا ہوں کہ پہلے سوال کے بعد ہی میں رضوان کے ساتھ ہولیا ہوں۔ یا تو سوال جان بوجھ کر ایسے بنائے گئے ہیں یا تاریخ میں تبدیلی کردی گئی بہرحال کوئی سازش ضرور ہوئی ہے ورنہ اتنے کم نمبر نہیں آنے چاہیے تھے۔
  10. محب علوی

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    سمندر ہے کوئی کھیل کا میدان نہیں کہ میں بھی چلا جاؤں اور میں اور شمشاد جو روز روز تکلیف اٹھاتے ہیں کیوں نہ کسی روز اس فساد کی جڑ کو ہی پھینک آئیں سمندر میں
  11. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    اب کسی ہاتھی یا جن کے روکے آبِ گم نہیں رکنے والی۔
  12. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    بہت صحیح پہچانا ہے ماورا آخر تجربہ بھی کوئی چیز ہوتا ہے اور پورے محلے کے لیے ایک بوڑھا ہی کافی ہوتا ہے دو بابے ہوں تو پھر تو محلہ کو پررونق سمجھو۔ :lol:
  13. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    رضوان تمہارے کام کرنے کا طریقہ بھی نرالا ہے یعنی اب سب چپ رہیں تاکہ تم کوئی چارہ نہ پاکر کام کرو اور اگر کوئی باتیں کررہا ہے تو تمہارا کام میں دل کیسے لگے۔
  14. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    میں تو ابھی بوڑھوں کی بازیافت سے نہیں سنبھلا تھا کہ بڑی بوڑھیاں بھی دکھائی دینے لگی ، الہی خیر یہ ماجرا کیا ہے کیا بوڑھوں کی یورش تو نہیں ہوگئی محفل پر ۔ ظفری مہاراج کشکول تو نواز شریف کے دوسرے دور میں جو توڑا تو پھر ہاتھ نہیں لگایا اور اب کشکول تو جس نے چھڑایا خود آکر بھی پکڑائے تو نہیں...
  15. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    سورج تو شاید مشرق سے ہی نکلا ہے مگر نکلا ذرا “اوکھا“ ہو کر ہے :wink: ایک وقت میں ایک ہی بڑی سرخی ہو اس لیے میں نے ابھی پوسٹ‌کرنا شروع نہیں کی اور ظفری شاباش تم نے حوروں کے بہانے ہی سہی لکھنا تو شروع کیا۔ :wink:
  16. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    مگر میں نے تو سنا تھا رضوان کہ لاڈو کے لشکارے جگمگ کپڑے سارے
  17. محب علوی

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    رخبردار ماورا جو تم نے قیصرانی کے شکریہ اور معذرت کی تھیلیاں پھر سے کھولیں۔ میں اور شمشاد اتنی مشکل سے سمندر برد کرکے آئیں ہیں۔ آہ وہ بھاری بھاری تھیلیاں۔ :oops:
  18. محب علوی

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    لو جویریہ رضوان کی مبارکباد کسی پوٹلی میں احتیاط سے باندھ کر رکھو لو بعد میں بہت کام آئے گی۔
  19. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    قیصرانی ، انٹرنیٹ سے آگے منزلیں اور بھی ہیں۔ کتاب کا آن لائن میسر ہونا کریڈٹ کارڈ کا ہونا کتاب کے مناسب دام ہونا کتاب کا آپ تک پہنچنے کے لیے شپنگ کے چارجز اور انتظار
  20. محب علوی

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    فکر نہ کرو اب روز یہاں آکر سر کھائیں گے تو فرائض بھی سونپے جائیں گے اور فائلز بھی۔ بہترین ٹیم ورک کی ضرورت ہے اس کام کے لیے کیوں کہ بہت سے الفاظ‌ایسے ہوں گے جو دوبارہ آئیں گے اور اس کے لیے جو معیار قائم ہوچکا ہے اسے کی پیروی بہت ضروری ہے۔ اب تک مجھے یہ ٹیم بنتی نظر آرہی ہے۔ وقاص شاکر...
Top