نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    قیصرانی تم بھی محنت اکارت کرنے سے باز نہ آنا۔ اتنی مشکل سے کھینچ کھانچ کر لوگوں کو سر منظر لاتے ہیں اور تمہیں پھر پس منظر میں لے جانے کی دعوتیں دینے لگتے ہو۔ اعجاز صاحب آپ فکر نہ کریں یہ خوشی اسی وجہ سے تو ہے کہ لائبریری کو چار چاند لگ رہے ہیں بلکہ اتنی تیز رفتار ترقی ہے کہ بقول شاکر مجھے...
  2. محب علوی

    سارا

    سارا آپ کو پتہ نہیں ہے یہاں محفل پر ایک پولیس سٹیشن ہے جو راشی افسروں اور ماتحتوں سے بھرا پڑا ہے ۔ اگر شگفتہ نے سچی رپٹ بھی لکھوائی تو وہاں کے بد عنوان افسروں نے اپنی طرف سے جھوٹے پرچے اور دفعات لگا دینی ہیں اور گواہی بھی آپ کی ڈال دینی ہے۔ اس لیے خیال رکھیے گا اور یاد بھی کہ گواہی دینی پڑے...
  3. محب علوی

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    اب شاکر اگر لائبریری ٹیم نے کوئی گلہ کیا میری غیر حاضری کا تو جواب تم دینا ادھر تمہاری غیر حاضری کا گلہ میں کروں گا۔ جہاں تک بات چل رہی ہے ٹیم لیڈ کی تو وہ اتفاقِ‌رائے سے وقاص ہیں (اگر میں غلطی کر رہا ہوں تو تصحیح کردیں احباب )۔ اب جی نوم پر کام شروع ہے تو میں چاہوں گا کہ جس لنک پر اس کی فائلوں...
  4. محب علوی

    لینکس ترجمے کے لیے انتظام و انصرام

    لو بھئی شاکر سن لی ہے تمہاری صدا اور چلے آئے ہیں تمہاری آواز پر۔ تمہارے نالے اب ہر طرف سنائی دینے لگے ہیں اس لیے ضروری ہوگیا ہے کہ تمہاری شکایات پر بھی کان دھرا جائے خاص طور پر جب سے تم نے علی پور کا ایلی لکھنے کا ہامی بھری ہے میرا دل تمہارے لیے نیک جذبات سے بھر گیا ہے۔ اب برابر توجہ دوں گا...
  5. محب علوی

    سارا

    میری طرف سے بہت بہت مبارک ہوں سارا اور یاد رکھیے گا کہ میرے حق میں گواہی دینی ہے اگر ضرورت پڑی تو :lol: اس مبارکباد کو بطور سند رکھ لیں گواہی میں کام آئے گی ۔
  6. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    حجاب ماورا کے پاس تو جتنے پیسے تھے اس کی اس نے ٹافیاں لے لیں اب یا تو انتظار کریں یا کسی اور کو ساتھ ملائیں۔ :D
  7. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    لگوالیا نہ الزام مل کر ، میں نے کہا بھی تھا کہ نہ بولو اتنا کچھ سوچ لو مگر نہیں مانے ۔ اب بوڑھے بھی بنے اور باتونی بھی لو اور کرو باتیں اور لگاؤ الزام ، سچ ہے ان بوڑھوں کا کوئی حال نہیں :lol:
  8. محب علوی

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    آپ کی مبارکباد میں لے لیتا ہوں شمشاد :wink:
  9. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    گھر والے عموما پڑھائی یا گھر کے کاموں کو ہی کام سمجھتے ہیں اس لیے گھبرانے یا مایوس ہونے کی ضرورت نہیں سارہ۔ بھاگنے تو اب ہم نہیں دیں گے کہ اتنی اچھی اور کام کرنے والی ممبر کا بھاگنا محفل برداشت نہیں کرسکتی۔ کام کے حوالے سے یہ بتاتا چلوں کہ یہ کام کسی صدقہ جاریہ سے کم نہیں اور بہت سے ایسے لوگ...
  10. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    جیہ کو کیا ابھی غالب والی ہی مبارکبادیں مل رہی ہیں یا کوئی نیا کارنامہ مجھے بتائے بغیر انجام دے دیا ہے۔ ویسے غالب پر سب نے کام جیا کے حوالے کردیا ہے یہی ہوتا ہے جب کوئی اتنی ذمہ داری لے لے
  11. محب علوی

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    خوش آمدید تلمیذ صاحب۔ محفل کو ایک کہنہ مشق مترجم کی سخت ضرورت تھی اور امید ہے کہ آپ کے آنے سے یہ کمی پوری ہو جائے گی۔ محفل کو آپ جیسے اردو سے محبت کرنے والے حضرات کی اشد ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آتے جاتے رہیں گے۔
  12. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شمشاد اتنا بڑا کردیا مجھے :wink: میں مشکور ہوں اس اعزاز کے لیے :lol:
  13. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بات تو ٹھیک کہی ہے سارہ مگر وہ کیا ہے کہ جو جتنا فرمانبردار ہو اس سے اتنی ہی زیادہ خدمت لی جاتی ہے کہ وہ انکار نہیں کرتا تو اس کے لیے تیار ہو ذہنی طور پر :)
  14. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جاوید میں ضرور کسی جن کی روح حلول کر گئی ہے ، اب بندہ پوچھے کہ دفتری وقفے میں 28 صفحات کم از کم کوئی انسان تو لکھنے سے رہا۔ ویسے اس بندے کی لکھنے کی رفتار اور لگن دیکھ کر مجھے لگ رہا ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ ہم سب فائلیں چپکے سے پکڑا کر تعریف سے کام چلا کر لکھوا لیا کریں گے۔ کہنا ہی کیا جب...
  15. محب علوی

    لبنان پر اسرائیلی چڑھائی

    کل میں انٹر ویو دیکھ رہا تھا جس میں ایک طرف شامی سفارت کار اور دوسری طرف ایک سابق امریکی سفارتکار برائے اسرائیل کی گفتگو تھی۔ شامی کی گفتگو یہی تھی کہ انٹر نیشنل کمیونٹی کو چاہیے کہ وہ اپنا اثر رسوخ استعمال کرکے دونوں فریقوں کو مذاکرات پر لے آئے ، دوسرے طرف امریکی سفیر کا زور اسی بات پر تھا کہ...
  16. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    معلومات کے مطابق تو بہت سی چیزیں سامنے آئی ہیں :wink:
  17. محب علوی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہ شعر تو ضرب المثل بن چکا ہے۔ یہ مزہ تھا دل لگی کا کہ برابر آگ لگتی نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار ہوتا
  18. محب علوی

    خطوط کا اندازہ: ماہ جولائی 2006

    دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ آخری دنوں میں تعداد تیزی سے بڑھتی ہے۔
  19. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    لو کر لو بات ، شمشاد سے زیادہ بھی کوئی لکھ سکتا ہے اور 42 صفحوں کی حقیقت ہی کیا تھی مگر دیکھ لیا ان صفحات نے تو شمشاد کو بھی جکڑ لیا ہے اور لٹک رہے ہیں دھیرے دھیرے آگے کی طرف۔ میں نے اتنی محنت کرکے 20-25 لکھ تو ڈالے ہیں اور اس ماہ کے اختتام کا کہا تو دھیرج گنج کے مشاعرے کی طرح یہ بھی ہو جائیں...
  20. محب علوی

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    سیکھا ہے نہ شمشاد ، کم کم باتیں کرنا ، اب یہی کہتی ہے نہ ماورا ہر جگہ :)
Top