نتائج تلاش

  1. محب علوی

    حجاب کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید

    حجاب آپ نے آتے ہی وہ کام کیا ہے جس کے لیے مدتوں ترغیب و تحریک کی مہم چلا کرتی تھی اور پھر کہیں جاکر کچھ لوگ کچھ لکھا کرتے تھے۔ اس طرح سے ہی لائبریری کا حصہ رہیے گا ، خوبصورت تحفہ دے کر۔
  2. محب علوی

    حجاب کو لائبریری ٹیم میں خوش آمدید

    حجاب آپ نے آتے ہی وہ کام کیا ہے جس کے لیے مدتوں ترغیب و تحریک کی مہم چلا کرتی تھی اور پھر کہیں جاکر کچھ لوگ کچھ لکھا کرتے تھے۔ اس طرح سے ہی لائبریری کا حصہ رہیے گا ، خوبصورت تحفہ دے کر۔
  3. محب علوی

    احمد ندیم قاسمی۔ ۔ ۔ ایک عہد ساز شخصیت

    فرزانہ ہرجائی پر قیصرانی کا بہت عمدہ لکھنا بہت اچھا لگا :lol: تم پر تو فرض ہے احمد ندیم قاسمی کا لکھنا ، جانتی ہو نہ کیوں۔ ریت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو نظم ہے وہ بھی پوسٹ کرنا :)
  4. محب علوی

    ایسے ایسے لوگ پر تبصرہ جات

    یار قیصرانی ذرا خیال ہی کرلیا کرو جناتی رفتار ہوگی تمہاری اور جاوید اقبال کی ۔ سارا اور حجاب کے لیے سبک رفتار یا تیز رو ٹھیک رہے گا۔ سارا نے تو سارا میلہ ہی لوٹ لیا ، بہت عمدہ اور بہت خوب کے الفاظ بھی کم لگ رہے ہیں۔ شکر ہے کسی اور کا سر بھی فخر سے بلند ہوا ورنہ میرا تو واقعی اب قدرتی بلند...
  5. محب علوی

    فنکار ود فرزانہ

    بہت خوب فرزانہ ، ویسے مجھے تو کانوں کان خبر نہ ہونے دی اور دو مہمان بھی بگھتا دیے ، پھرتیوں کی داد نہ دینا تو زیادتی ہوگی اور مہمان بیچارے تمہاری زبان کے سامنے کہاں ٹھہریں گے :lol: بتاتی رہنا اس بارے میں اور ریڈیو کے پروگرام کا بھی نہیں بتایا کب کیسے اور کہاں آتے ہیں ، تم جانو میں اس معاملے...
  6. محب علوی

    قدرت اللہ شہاب کے شاہکار افسانہ پر تبصرے

    حجاب نے شاید اس افسانے پر حجاب ڈال رکھا تھا جو اب کھلا اور کیا خوب شے نکلی۔ اپنی آمد کے ساتھ ہی ایسا عمدہ تحفہ یقینا محفل کے لیے ایک نہایت مسرت کی خبر ہے ۔ ایسا لگتا ہے کہ اب لائبریری کو چار چاند لگنے والے ہیں کہ جناتی رفتار والے تو تھے ہی اب سبک رفتار بھی آگئے ہیں۔
  7. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اتنی جلدی جلدی نام نہ بدلواؤ قیصرانی ، کہیں لوگ کچھ اور ہی نام نہ رکھ دیں۔ اب فرزانہ
  8. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    فرزانہ میں تو حیران ہوں کہ تم اس پوسٹ پر کیسے پہنچ گئی جبکہ روز آنے والے ممبران بھی اس سے بے خبر رہتے ہیں اور میں ڈر کے مارے بتاتا نہیں کہ وہ یہ نہ کہیں کہ لکھ کر جو ستم ڈھائے سو ڈھائے اب بلوا کر پڑھوانے کا شوق بھی دل میں رکھتے ہو۔ میں تو لکھتا جا رہا ہوں یہ سوچے بغیر کہ کتنے بندے میرے متعلق...
  9. محب علوی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    آج ویسے فرزانہ کو جانے کیسے خیال آگیا محفل کا۔ :lol: خیر تو ہے نہ ، تم تو نہیں آتے تھے اس کوچہ میں آج کیسے رستہ بھول پڑے :P
  10. محب علوی

    اردو او سی آر

    اصل میں زکریا جہاں تک میرا خیال ہے ، کرلپ والوں کے ہاتھ وہ دونوں سافٹ وئیر لگے ہوئے ہیں جو سافٹ ٹیک میں پیش ہوئے او سی آر پر اور جنہوں نے انعام جیتے۔ :lol: اگر دو پراجیکٹ جو انعام یافتہ بھی قرار پائیں ہوں وہ مفت میں مل جائیں تو اس پر لکھا تو کافی کچھ جا سکتا ہے اور ترقی کے لیے جو مرضی کہا...
  11. محب علوی

    اردو او سی آر

    ڈاکٹر سرمد سے کم از کم میں کوئی امید نہیں رکھتا اور بہت سے لوگ بھی نہیں رکھتے ۔ اتنی بھاری فنڈنگ جس طرح استعمال کی ہے وہ سب کے سامنے ہے اور جو آؤٹ پٹ ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ مشین ٹرانسلیشن ایک اور پراجیکٹ ہے جس پر کام اختتام کے قریب ہے اور اس پر جتنے پیسے لگیں ہیں اس سے لاہور ڈیفنس میں ایک...
  12. محب علوی

    اپگریڈ کے لیے ڈاؤن ٹائم

    اپگریڈ تو ٹھیک ہوگئی ہے مگر شمشاد بہت غصہ میں گئے ہیں ، الہی خیر مجھ سے کہا تھا کہ ذرا منتظمین کا پتہ تو کرو کیا مذاق بنا رکھا ہے جب دل چاہا فورم ڈاؤن کردی جب چاہا اپ کردی میں نے پوسٹ کرنی تھی کچھ ۔ :wink:
  13. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    وہ کیا ہے شمشاد میں نے رکھی تھی نقلی بتیسی کہ اس کا حساب لگا کر آپ کے لیے ایک لشکتی ہوئی چمک دار جگمگ جگمگ کرتی بتیسی بنوا کر بھجوا دوں ، اب آپ کو ہر سال پاکستان اس موئی بتیسی کے لیے آنا پڑتا ہے تو میں اتنا کام تو کروں، پر برا ہو اس ظفری کا یہ لے اڑا ، غصہ تو بہت آیا پر اب کیا کریں ہر شخص خود...
  14. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    میری چپ ہی بھلی تھی اب تجربہ تو منہ سے بول رہا ہے نہ :wink: بھلا بغیر دانتوں کے منہ سے صرف پُھونکوں کی آواز ہی آنی تھی ناں ۔۔۔۔۔ اب سب کو یہ بتا کر اپنی پھونکوں کی داستان ضرور سنانی تھی
  15. محب علوی

    اردو او سی آر

    کرلپ والوں کے پیپرز کی علمی ڈکیتی کو میں عین ثواب سمجھتا ہوں۔ ذرا دیکھیں وہ کیا تحقیق کر رہے ہیں اور اندازہ لگائیں کہ ان کا حال کیا ہے۔ URDU NASTALEEQ OPTICAL CHARACTER RECOGNITION (OCR) Optical Character Recognition refers to the branch of computer science that involves reading text...
  16. محب علوی

    اردو او سی آر

    راجہ کیا پتہ چل سکتا ہے کچھ اس طالبعلم کا اور اس کے پراجیکٹ کا۔
  17. محب علوی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    میں تو اس لیے ہی چپ تھا کہ دونوں چور خود ہی بول پڑیں گے اور وہی ہوا شمشاد اور ظفری رہ نہ سکے :lol: حجاب سمجھدار ہیں سمجھ گئی ہوں گی کہ اولڈ کون ہے اور گولڈ کون :)
  18. محب علوی

    اردو او سی آر

    لاجواب کردیا زکریا :)
  19. محب علوی

    اردو او سی آر

    زکریا میں تو آج تک خدا کا بندہ سمجھتا رہا آک پتہ چلا کہ امیج پروسیسنگ کے بندے ہیں۔ :lol: ویسے کچھ اظہار خیال ہو جائے تو کچھ ہم لوگ بھی سیکھ لیں اور کسی بحث میں حوالہ ہی دے سکیں کہ ایک امیج پروسیسنگ کے بندے نے یہ سب بتایا تھا ہمیں۔
  20. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بہت خوب رضوان :) گلہ اگر اتنی خوبی سے کیا گیا ہو تو لطف آجاتا ہے۔ یہ کتاب جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے 1000 صفحات سے زیاد ہے اس لیے پہلے تین سو صفحات میں نام نہیں رکھا تاکہ اتنی دیر تک آبِ گم اور چراغ تلے سے فارغ ہو لو مگر اس کے بعد تمہارا نام جلی حروف میں آنے والا ہے ۔ :lol:
Top