لہو لہو پنجاب
تحقیق و تحریر؛ جوگندر شمشیر
ناشر ؛ سنگت پبلشرز لاہور
صفحات ؛ ٢٢٠
قیمت ؛ دو سو روپے
غیر منقسم ہندوستان کی تاریخ میں ١٣ اپریل ١٩١٩ کا دن ایک ان مٹ خونی نقش ہے۔ اس روز امرتسر کے جلیانوالہ باغ میں وہ الم ناک واقعہ پیش آیا تھا جب ایک ظالم و جابر انگریز جنرل ڈائر کے حکم سے نہتے...