نتائج تلاش

  1. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    اب تو جو مل گیا راضی برضا ہو کر لے لیا ویسے شمشاد نے اپنے اچھے اعمال ہی مجھے دیے ہیں ، یہ میں نے تسلی کر لی تھی ۔
  2. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    بے بی سرکس :wink: بے بی ہاتھیوں کی خاص‌آئٹم ہوں گی اس میں 8)
  3. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    خیر مبارک شمشاد ، آپ کا ہی تو دیا ہوا قیمتی دس ہزارواں پیغام تھا جو “لکی “ کو لے آیا ، ویسے یہ لکی اچھی چیز ہی ہے نہ :)
  4. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    اف ، اتنی حریصانہ نگاہوں سے نہ دیکھو میری خوش قسمتی کو ، پہلے ہی بڑی مشکل سے ملی ہے ۔ محنت وحنت کرو اور انتظار لاحاصل کرو شاید کبھی کہیں بھولی بھٹکی آہی جائے :P
  5. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    بہت بہت شکریہ بریکنگ نیوز چینل ( یہ نیوز چینل کیا بریک ہو رہا ہے یا اور لوگوں کو بریک کرنے پر اس طرح کا خطاب ملا ہے اسے ) ۔ خوش قسمتی یوں میرے در تک چلی آئے گی میں نے کبھی سوچا نہ تھا ، اب اسے سنبھالوں کیسے کہ مجھے ڈر کوئی مجھ سے چھین نہ لے :wink: بھائی ، نایاب شے ہے کسی نے دیکھ لی تو...
  6. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    شمشاد اس اعزازی خط کو تو میں سنبھال کر رکھوں گا کہ یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا
  7. محب علوی

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    بی بی سی اردو اس لیے شاہد میاں کہ تمہارے اپنے “جنگ “ میں تو قتل و غارت کی خبروں کے سوا کچھ ملتا نہیں ، اتنا نہیں کہ مہینہ میں ایک آدھ بار اردو کے متعلق کوئی خبر ہی چھاپ دیں ، اشتہاروں کی لائن لگی ہوتی ہے البتہ۔ ویسے جنگ نے اب کمپیوٹر پر سنڈے میگزین میں ایک صفحہ پر مضامین چھاپنے شروع کیے ہیں...
  8. محب علوی

    تعارف خوش آمدید پروفیسر رحمت یوسف زئ

    میں سوچ رہا تھا کہ آپ محفل پر آنا شروع کریں تو میں بھی خوش آمدید کہوں مگر لگتا ہے کہ صرف اعجاز صاحب کے پرزور اصرار پر اس دن بیٹھ گئے تھے اور اب آنا مشکل ہی لگ رہا ہے۔ کچھ وقت ملے تو آیئے گا ضرور ، یہاں آپ سے سیکھنے لیے بہت لوگ بیقرار ہیں۔
  9. محب علوی

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(2)

    میری گردن میں بل پڑ جاتے ہیں اور کندھے تھک جاتے ہیں ، ہے کوئی اس کے لیے بھی تیر بہدف نسخہ
  10. محب علوی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    رضوان بہت الٹا سیدھا ہو کر ایک فائل ٹائپ ہو گئی ہے مگر ترتیب یا تو تمہیں پتہ ہے یا کاتب کو :wink:
  11. محب علوی

    پاکستانی گوانتانامو بے

    اس طرح کے واقعات پر غور و فکر کی بھی ضرورت ہے کہ کیسے انہیں روکا جا سکتا ہے اور کیسے ان ایجنسیوں کی اندھی طاقت کو کم کیا جاسکتا ہے۔ مشرف جیسے حکمرانوں کی بدولت لاقانونیت میں صرف اضافہ ہی ہوا ہے اور ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ ملک میں امن کی نوید بھی سناتا ہے۔
  12. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میں تو کب سے اس چیز کے حق میں ہوں۔ کیوں نہ زاویہ کے لنکس اور کوئی اور اچھی چیز جو محفل پر ہوئی ہو اس کے متعلق لکھ کر بھیجیں اس سے ہو سکتا ہے وہ پڑھنے کے لیے ہی واپس آئیں۔
  13. محب علوی

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    نبیل کام تو وکی میں اب شروع کر ہی دیا ہے اور اب اسے جاری بھی رکھیں گے ، میرا خیال ہے کہ میں اور قیصرانی پہلے کوشش کرکے مسائل کا پتہ لگاتے رہتے ہیں اور ساتھ ساتھ پوسٹ بھی کرتے رہتے ہیں۔ لائن فیڈ کا مسئلہ مجھے اس لیے لگا کہ وکی میں ایک لائن کھنچی ہوئی نظر آرہی ہے اور لائن سپیسنگ کا مسئلہ بھی...
  14. محب علوی

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    اب پہلا صفحہ تو تیار ہوگیا ہے مگر لگ پتہ بھی گیا ہے ۔ پہلے تو یہ مسئلہ ہے کہ ابھی تو بہت سی چیزیں انگریزی میں ہی ہیں اور اردو میں مقامیانے کی ابھی بھی کافی ضرورت ہے ۔ دوسرا ایڈیٹ کرتے ہوئے اگر enter دبائیں تو تیکسٹ دائیں طرف دھنس جاتا ہے اور دو چار حروف نظر نہیں آتے ۔ اس کے علاوہ اردو کی...
  15. محب علوی

    اردو ویب کا وکی

    لیں جی میں تو آگیا ہوں۔
  16. محب علوی

    اردو ویب اور اردو وکی یپڈیا

    فریب تمہارا ساتھ رہے گا تو بہت خوشی اور حوصلہ رہے گا ویسے بھی پہلے بھی لائبریری ٹیم میں ساتھ ساتھ ہی ہیں ہم۔ فریب ارادہ یہ ہے کہ وکی پیڈیا پر مختلف نوعیت کے مضامین پوسٹ کیے جائیں جو معلوماتی ہوں۔ ادب کا زمرہ وہاب نے سنبھال لیا ہے اس لیے اس کی فکر کرنے کی ہمیں ضرورت ہی نہیں۔ تاریخ پر میں...
  17. محب علوی

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    اب جب کہ کئی کتابیں مکمل ہوچکی ہیں اور ان کی پروف ریڈنگ کا مرحلہ ان پہنچا ہے تو میری نظر میں یہ بہترین وقت ہے کہ ہم اردو وکی کو استعمال کرنا شروع کر دیں اور پروف ریڈنگ کے لیے آسانی بھی ہوجائے گی۔ زاویہ 1 سے آغاز کر رہا ہوں اور جو جو مشکلات اور مسائل ہوں گے وہ ہم یہاں لکھتے اور حل کرتے جائیں گے۔
  18. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    آنا ہی تھا نظر اور آ ہی گیا نظر ماورا کا نام ۔ ویسے تو آج شمشاد کا دن ہے مگر پھر ماورا کو بلا لیتا ہوں کہ گلا نہ رہے کوئی
  19. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی وائرس تو سمجھ میں آتا ہے یہ ایسا پروگرام ہوتا ہے جو آپ کے کمپیوٹر کو کسی صورت میں نقصان پہنچاتا ہے ، کبھی چند فائلز اڑا کر ، کبھی بہت زیادہ ٹریفک آپ کے کمپیوٹر سے پیدا کرکے اور کبھی کچھ پروگرامز کو چلنے سے روک کر، کبھی کبھی تو آپریٹنگ سسٹم کو ہی خراب کر دیتا ہے ۔ اب سپائی وئیر ،...
  20. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    شمشاد بس چھ اور رہ گئے ہیں :wink:
Top