نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    پہلے یہ تو بتا دیں کہ اچھا کون لگتا ہے
  2. محب علوی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    زکریا میں ابھی لائبریری کے سارے کام کو وکی پر لے جانے کے حق میں نہیں کیونکہ وکی پر کام اتنا آسان نہیں جتنا لائبریری کے فورم میں ہے اور دوسرا لائبریری کے فورم میں زمرہ جات سے سب واقف ہیں اور کام کرنا جانتے ہیں۔ وکی پر جو کتاب مکمل ہو جائے گی اسے منتقل کردیں گے اور کاپی اس کی لائبریری میں بھی رہنے...
  3. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    شمشاد اس کا اب بہت زیادہ کام نہیں رہتا ، آپ فکر نہ کریں اب چند سست لوگوں کو اس پر لگا رہنے دیں ورنہ وہ مکمل ہی نہ ہو جائے :wink: اب آپ بسم اللہ کرکے منٹو کو پکڑ لیں ، اس کے بعد ایک ایسی ضخیم کتاب آرہی ہے کہ پوری ٹیم کو اس پر لگنا پڑنا ہے :lol:
  4. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمشاد 23 سال کے بعد پانچ سال کا وقفہ آجاتا ہے اور پھر ایک سال کا اضافہ ہوتا ہے اور یوں یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ اب ماورا
  5. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    ظفری ، تم بھی ہمارے ساتھ کے نکلے :wink: تم کہیں میر جعفر کے ساتھ مل کر شاپنگ پلازوں کے لیے جاگیریں انگریزوں سے الاٹ تو نہیں کروا رہے تھے۔ میں اور رضوان میدان جنگ میں دادِ شجاعت دیتے رہ گئے اور تم سارے کارنر پلاٹ الاٹ کروا گئے ، خوب اتنا بھی نہ سوچا کہ ہم دو محبِ وطنوں کے لیے کوئی دو چار...
  6. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    اچھا ماورا کام کر رہی ہے اور قیصرانی تم باتیں بنا رہے ہو :P
  7. محب علوی

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    ایک تو مبارکباد دو اوپر سے باتیں بھی سنو ، لو اور سنو ؛) میں کہاں کچھ کہہ رہا ہوں اور مجھ سے کم باتیں کرتی ہو ، کچھ خدا کا خوف کرو ، ٥٠٠٠ ہزار پیغامات چیخ چیخ کر اس جھوٹ پر پرزور احتجاج کر رہے ہیں اور محفل پر میرے جتنا ٹائم تم کہاں دیتی ہو ، یقین نہیں آتا تو کسی سے بھی پوچھ لو کہ محب علوی...
  8. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اف یہ کس ظالم نے تندوری روٹیوں کے ساتھ چکن قورمے کا نام لیا ہے ۔ پہلے ہی بھوک اتنی چمکی ہوئی ہے ، چاہا کہ نیچے سے چکن بالٹی پیزا لے آؤں پھر سوچا اوپر جو قیمہ سبزی بنا کر ایک دوست نے رکھ چھوڑا ہے وہ ہی ڈبل روٹی کے ساتھ کھا لیتا ہوں۔ جا کر دیکھا تو بریڈ ختم ہو چکی تھی اور کھیر بھی آخری سانسیں لے...
  9. محب علوی

    آخری فائل تین گھنٹے میں مکمل کی ہے۔

    بہت عمدہ جاوید بھائی ، کیا بات ہے بڑی سپیڈ سے آپ نے یہ کام مکمل کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ اسی طرح آپ آئیندہ بھی کام کرتے رہیں گے۔
  10. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    چپ چاپ کام تو مجھ سے کبھی نہیں ہوتا۔ میں نے تو چھوٹا سا بھی کام کرنا ہو تو بہت شور مچا کر شروع کرتی ہوں یا کام ختم کرنے کے بعد شور مچاتی ہوں۔ لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا میں نے وہ سنگ مرمر بنانے کے لیے دیا تو تھا مگر سنگ تراش نے یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ بھائی سنگ مرمر یہ نام کھدوانے پر...
  11. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    ہاں میں نے اور رضوان نے بڑی کوشش کی کہ جنگ پلاسی میں شکست نہ ہو مگر عین لڑائی میں رضوان کا گھوڑا پنکچر ہوگیا اور مجھے اسے لفٹ دینی پڑ گئی اپنے نئے نکور سکوٹر پر ، ذرا مہلت کیا ملی انگریزوں کو وہ چڑھ دوڑے ہمارے فوج پر جب تک میں سکوٹر ریورس کر کے واپس لایا پانسہ پلٹ چکا تھا۔
  12. محب علوی

    مبارکباد ماوراء پانچ ہزاری

    واہ ماورا ، تم بھی پنج ہزاری ہو گئی ہو۔ جیتی رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہو باتیں اتنی کرتی ہو اور پھر سادگی دیکھو کہ یہ بھی پوچھتی ہو کہ میں تو اتنی باتیں نہیں کرتی ۔ باتیں کرنے میں حرج کیا ہے ، کیا کروں کام بھی تو کرتی ہو ، دیکھ لو کتنے ظرف سے کہہ رہا ہوں :wink...
  13. محب علوی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    میں نمبر 1 اور 3 میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
  14. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    قیصرانی مجھے تمہارے کام کا انداز بہت پسند ہے ، مزے سے کام کرتے ہو ۔
  15. محب علوی

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(2)

    شاکر میں شروع کرتا ہوں اس ورزش کو۔
  16. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    تاریخ تو ساری کی ساری چھیڑ دی ہے ۔
  17. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    بس کرو کل کو یہ پیغام پڑھے بھی جانے ہیں اور پھر یہی جلتا توا ایک تمہاری گردن اور ایک میری کمر پر لگنا ہے ۔ :wink:
  18. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اچھا اتنا اداس نہیں ہونا میں ہوں کچھ دیر ابھی :lol:
  19. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    بس ظفری تم ذرا دیر سے پہنچے ورنہ لطف بھی رہتا اور نام بھی بدل جاتا شاید :wink:
  20. محب علوی

    php لینگویج فائلز کے ترجمے کا فریم ورک؟

    اس ویک اینڈ پر کچھ اس سلسلے میں پیش رفت کرتے ہیں۔
Top