نتائج تلاش

  1. محب علوی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    میں نے جن پوائنٹس پر بات کی ان کا تو کوئی جواب ہی نہیں دیا ۔ ڈیٹا کیسے ضائع ہو جائے گا ؟ صرف لائبریری ٹیم قطع و برید کرسکتی ہے اور وہ سب اس کام کو اچھی طرح جانتے ہیں ، اب تک کوئی ایسا کیس سامنے نہیں آیا جب ڈیٹا ضائع ہوا ہو ، دوسرا بیک اپ بھی تو ہے اگر بالفرض کبھی ڈیٹا ضائع ہوجائے تو وہاں سے لایا...
  2. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    منٹو کے تو افسانے ہیں نہ شمشاد وہ تو ایک عرصہ تک چل سکتے ہیں ، تھوڑے تھوڑے کر کے :) سارے نہیں لکھ دینے آپ نے۔ بھاری بھرکم کتاب ہے جی علی پور کا ایلی از ممتاز مفتی
  3. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    آپ نے کیا سیکھنا ہے اب تو آپ کے خطوط بھی بولنا سیکھ گئے ہیں :wink: ویسے چند ہزار پیغامات ادھر کر دیں میں ایک آدھ گیدڑ سنگھی آپ کی طرف لڑھکا دوں گا :lol:
  4. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    شمشاد اب اگر میں آپ کو اچھا نہ کہوں تو میں کہاں کا اچھا :) میں کام اور باتوں سے اکثر باتوں میں پڑ جاتا ہوں اور کام کو دوسرے پڑ جاتے ہیں اس لیے جو جو کام کرتا ہے اسے دیکھ کر میرا خون سیروں بڑھتا ہے اور سر فخر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ گئے نہ کچھ لوگوں کو اعتراض ہو گا کہ کام دوسرے کریں اور فخر...
  5. محب علوی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    قیصرانی ابھی تک کسی نے پروف ریڈنگ کی ہے لائبریری میں کیا جو اب کر لے گا اور جب ہم سب کو بتا رہے ہیں اور بتائیں کہ پروف ریڈنگ وکی پر ہوگی تو کیسے کوئی خود بخود لائبریری میں پروف ریڈنگ کر لے گا۔ پروف ریڈنگ کے لیے جو ٹیم ہے وہ ہمارے ساتھ ہی کام کر رہی ہے اور ہمارے اشتراک سے ہی کام کرے گی۔ وکی پر...
  6. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    نبیل جس حساب سے تم سب کو اچھے لگ رہے ہو مجھے تو تشویش ہو رہی ہے تمہارے متعلق :wink:
  7. محب علوی

    مبارکباد شاکر صاحب بھی پار ہوگئےا

    لو بھی تم بھی شہیدوں میں شامل ہو گئے مگر تم تو پار ہوگئے ہو کیا تمہیں شہید سمجھا جائے یا encounter میں پار :wink: شاکر کے پیغام صحیح معنوں میں فری سٹائل اور لگی لپٹی رکھے بغیر پنجابی کا تڑکا لیے ہوتے ہیں جو پڑھ کے ہم سب محظوظ ہوتے ہیں۔ شاکر کا ایک خاص انداز ہے لکھنے کا اور اس منفرد اسلوب کی...
  8. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    جیا اگر تم نیشنل بک فاؤنڈیشن کا کارڈ بنوا لو یا تمہارے بابا بنوا لیں تو 50٪ رعایت مل سکتی ہے نیشنل بک فاؤنڈیشن کے بتائے ہوئے کتب گھروں سے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن سے 55٪ رعایت پر مل جائیں گی کتابیں۔ ہے نہ مزے کی بات اب اگر کتاب خرید ہی لی ہے تو اس میں سے کچھ تاریخ کے زمرے میں لکھنا بھی شروع کر...
  9. محب علوی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    زکریا: میں کہہ رہا ہوں کہ ہم وکی پر کتابیں منتقل کرتے جاتے ہیں مگر لائبریری میں اس کی کاپی رہنے دیتے ہیں کیونکہ وکی کے مقابلے میں لائبریری میں اس وقت تک زیادہ آسانی ہے اور لکھنا بہت ہی آسان ہے ، اس کے ساتھ فارمیٹنگ کی بھی آسانی ہے اور رنگوں کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے جو کہ وکی پر فی الحال...
  10. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    نوٹ : اب جیا کے پاس 2001 کتابیں ہیں ، زاویہ خریدنے کے بعد :)
  11. محب علوی

    آبِ گم ۔۔۔۔۔۔کار کابلی والا اور الہ دین بے چراغ

    جائیں گے! انشاءاللہ! " خیر- اور تو جو کچھہ ہوا سو ہوا، پر میرے فرشتوں کو بھی پتا نہیں تھا کہ تمیزن پر میرے چچا جان قبلہ کسی زمانے میں مہربان رہ چکے ہیں- جوانی قسم! ذرا بھی شک گزرتا تو میں اپنا دل مار کے بیٹھہ رہتا- بزرگوں کی شان میں گستاخی نہ کرتا- یار! جوانی میں یہ حالیت تھی...
  12. محب علوی

    ابن انشاء کے مضامین] تبصرے اور تجاویز

    یعنی عین اٹھائیس تاریخ کو ، میری سالگرہ کے دن، میری منتیں اور سماجتیں یاد کی جارہی تھی اور مجھے خبر ہی نہ ہوئی۔ واہ رے محب تیری بے خبریاں :lol:
  13. محب علوی

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    افق کے ساتھ ایک آدھ لفظ لگ جائے تو اچھا ہو جائے گا ، اس کے ساتھ ایک اور لفظ آیا ہے ذہن میں پیش منظر
  14. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    شمشاد جلدی منٹو کو شروع کر لیں اس کے بعد ایک عفریت کتاب آرہی ہے جس کے لیے پوری لائبریری ٹیم کو پنجوں کے بل ہونا پڑے گا :lol:
  15. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    ظفری جسے تم اچھے نہیں لگتے یقینا وہ شخص اچھا نہیں ہوگا :wink:
  16. محب علوی

    آخری فائل تین گھنٹے میں مکمل کی ہے۔

    شاکر تمہارے ہاتھ کی کھجلی دور کرنے کے لیے ایک جہازی کتاب کا انتخاب کیا ہے ، تم امتحانات سے فارغ ہو تو رونق لگاتے ہیں۔ :)
  17. محب علوی

    آخری فائل تین گھنٹے میں مکمل کی ہے۔

    جاوید بھائی کی رفتار دیکھ کر حوصلہ ہوا ہے کہ اب کوئی کتاب بھی لکھنا ہمارے لیے مسئلہ نہیں رہا ہے ۔ شمشاد کی جناتی سپیڈ اور اس کے بعد قیصرانی اور اب ایک تیز گام جاوید اقبال کے روپ میں ۔ بلاشبہ اردو لائبریری کا مستقبل روشن سے روشن تر ہو رہا ہے۔ :)
  18. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اب تو میں ہوں اور قیصرانی آجائے
  19. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    مجھے قیصرانی اچھا لگتا ہے کہ اس کے پاس تھیلیاں بھر بھر کے معذرت اور شکریہ ہے ۔ ماورا اچھی لگتی ہے کہ باتیں نہیں کرتی اور کام کرتی ہے ( باتوں اور کاموں کی ترتیب پڑھنے والے خود ترتیب دے سکتے ہیں :wink: ) رضوان اچھے لگتے ہیں کہ کام نہیں کرتے اور چکنے گھڑے ہیں میری طرح :lol:
  20. محب علوی

    آپس کی باتیں

    یہ اچھا ہوا اب میں کھل کر لکھ سکتا ہوں :lol:
Top