نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد محب ڈھائی ہزاری

    بس اتنی سی مبارکباد ، میں نے تنی لمبی مبارکباد اور ایک عہدہ بھی دلوایا تھا :lol:
  2. محب علوی

    مبارکباد محب ڈھائی ہزاری

    نشہ بڑھانے کا انتظام کرتے ہیں جلد ہی ۔
  3. محب علوی

    اقوالِ حِکمت

    شمیل تصویری شکل میں نہ لکھو ، تحریری میں لکھو
  4. محب علوی

    لائبریری ۔ ۔ ۔ چند باتیں

    میں خیال رکھوں گا :)
  5. محب علوی

    اقوالِ حِکمت : : تجزیے اور تبصرے

    شمیل مجھے اس ڈور پر دو اعتراض ہیں : 1۔ اقوال کی جگہ غلط ہے ، اسے اپنی تحریروں کی بجائے کہیں اور ہونا چاہیے۔ 2۔ تصویری شکل میں کیوں پیش کر رہے ہو اقوال ، تحریری شکل میں کروں چاہے بڑا کردو اور رنگین بھی :)
  6. محب علوی

    ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ

    میرا نام جان بوجھ کر ڈالا گیا ہے ویسے صحیح ڈالا ہے :)
  7. محب علوی

    خطوط کا اندازہ: ماہ جولائی 2006

    ادھر کئی گھنٹہ پہلے ہو گیا ہے زکریا اور شمشاد کی طرف اور مجھ سے بھی پہلے
  8. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    فریب اس لیے اچھا ہے کہ کام کرنے میں ہاتھ بٹانے کے لیے آگے آگے ہوتا ہے اور کام مل جائے تو پھر اسے آگے آگے دینے میں بھی :wink:
  9. محب علوی

    صدر جارج بش کے نام ایک خط

    بالکل صحیح کہہ رہے ہو فریب ، آجکل اتنے اپنے اپنے سے کیوں لگ رہے ہو :wink:
  10. محب علوی

    صدر جارج بش کے نام ایک خط

    ویسے تو فریب اس چیز کی خاصی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے مگر میرا خیال ہے کہ ایسی عمدہ چیزیں اگر کاپی پیسٹ‌ کر دی جائیں تو بہت لوگ لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اس طرح کے سیاسی طنزیہ مضامین لکھنے میں عطاء الحق قاسمی کو ملکہ حاصل ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ سب کو پڑھنے چاہیے اور لطف اٹھانا چاہیے۔
  11. محب علوی

    پہلی سالگرہ محفل کے پہلے سال کی تکمیل

    آصف آپ کا پیغام بڑا بروقت ہے اور حوصلہ افزا ہے اور جس اہم کام کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے وہ بہت زیادہ اہم ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ پہلی سالگرہ کے تحفہ کے طور پر آپ اس کام کو شروع کرنے کا بیڑہ اٹھائیں ، آگے ہم سب مل کر اسے رواں دواں کردیں گے۔
  12. محب علوی

    مبارکباد محب ڈھائی ہزاری

    بہت عمدہ یعنی محفل کی سالگرہ کی خوشی میں یہ خوشی بھی شامل کرلوں۔ میری باتیں تو آپ دوستوں کی صحبت کا نتیجہ ہیں کہ یہاں آکر خود بخود باتیں کرنے کو جی چاہتا ہے اور بات سے بات نکلتی چلی جاتی ہے ۔ مغز سے اچھا یاد دلایا کل یہ ڈش بھی ڈھونڈ کر لاتا ہو کہ ابھی ایک ہفتہ انواع اقسام کے کھانے کھانے ہیں ہم...
  13. محب علوی

    صدر جارج بش کے نام ایک خط

    صدر جارج بش کے نام ایک خط!,,,, روزن دیوارسےعطاء الحق قاسمی صدر ذی وقار، عالی مرتبت ، محترم المقام، جارج بش صاحب!آپ کا یہ حقیر خادم آپ کو سلام عرض کرتا ہے۔ اگر آپ کو یاد ہو، آپ سے پاکستان میں ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس، پارلیمینٹ ہاؤس اور شاہراہ آئین وغیرہ میں یہ خاکسار متعدد ملاقاتوں کا...
  14. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    چھوڑیں شمشاد آپ کو میں اور مجھے آپ پسند ہیں اور کیا چاہیے۔ :)
  15. محب علوی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    فریب تم اکیلے ہی تو نہیں اس غم میں ، میرے تو کام کو بھی باتیں بنا دیا ہے ماورا نے :)
  16. محب علوی

    چلو چلو ناران چلو

    بہت خوب رضوان ، مجھے چکر دے کر ناران نکل گئے ہو ، ادھر تو برطانیہ میں بھی گرمی پڑ رہی ہے ، آکر سارے مناظر تفصیل سے بتانا اور خاص طور پر جھیل سیف الملوک ۔ سنا ہے رات میں وہاں پریاں آتی ہیں ، ایک دو قبضہ میں کرلینا ، میں عید کے بعد آکر اپنی امانت لے جاؤں گا :lol:
  17. محب علوی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    ٹھیک ہے یہ کردیتے ہیں مگر میں ایسے کئی لوگوں کو جانتا ہوں جو محفل کا اردو پیڈ استعمال کرکے لکھتے ہیں ، اس لیے ہم اپنی حد تک چاہیں یہ کام کر لیں دوسروں کو اس کے لیے پابند نہیں کرسکتے۔ وکی میں کئی مشکلات ہیں جو وقت کے ساتھ حل ہوں گی ابھی سب کچھ وکی پر ہی کرنا عجلت پسندی ہوگی۔ لائبریری کوساتھ...
  18. محب علوی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    ابھی تک ماورا ، قیصرانی ، فریب اور میں نے وکی پر کام کیا ہے۔ ابھی باقی لوگوں کو کام سکھانے کے لیے بھی ہمیں منصوبہ بندی کرنی ہے۔
  19. محب علوی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    قیصرانی ایک مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ جب کتاب پر کام شروع ہوتا ہے تو کئی لوگ بیک وقت کرتے ہیں اور پھر اس کے لیے ہم تبصرے اور تجاویز کا دھاگہ بھی کھولتے ہیں اور وہاں سے اس کتاب کا انتظام سنبھالتے ہیں۔ اس کے علاوہ کتاب پہلے بغیر کسی ترتیب کے لکھی جاتی ہے اور بعدمیں ترتیب کے ساتھ ۔ اس کے لیے کیا کریں...
  20. محب علوی

    وکی پر کتب کی منتقلی

    زیر تکمیل کتابیں بھی وکی پر جاسکتی ہیں ، اس پر کوئی بندش تو نہیں البتہ لکھنے والا اس عمل کا حصہ نہ ہو شاید۔
Top