نتائج تلاش

  1. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    غیر فعال ممبران کو فعال بنانے کا مقصد رہ نہ جائے بھائیوں :) کیوں نہ زاویہ 1 اور 2 مکمل کرکے وکی پر ، اس میں عمدہ اور بہترین لنکس ڈال کر اسے بہترین نیویگیشن کے ساتھ فعال کردیں اور پھر اس کے بارے میں چند ممبران کو لکھیں۔ اس کے علاوہ چند اور چیزیں جو ہم سمجھتے ہیں کہ ممبران کو کھینچ سکتی ہیں...
  2. محب علوی

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    وقاص میں نے چند اصطلاحات کے ترجمہ کیے ہیں ، دیکھ کر بتانا اور کام کی منصوبہ بندی ہو جائے تو بہت بہتر رہے گا ، اس طرح زیادہ لوگوں کو شامل کرکے کافی جلدی کام کو نمٹایا جاسکتا ہے۔
  3. محب علوی

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    نبیل اس کی اہمیت کا اندازہ تو بخوبی ہے اور میں اور قیصرانی کوشش تو کر رہے ہیں کہ جتنے کاموں میں ٹانگ پھنسا سکیں پھنسا دیں ، اسد سعید نے عندیہ دیا تھا ویب ای آر پی کو مقامیانہ کا اس میں ہم دونوں نے ہامی بھری تھی اب میں نے دیکھا ہے کہ شاید اسد بھی اس پراجیکٹ میں دلچسپی رکھتا ہے تو ہم بھی اس پر...
  4. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    یار دھیان سے ساری انگلیاں نہ چبا جانا کام والی دو تین بچا کر رکھ لینا ، پتہ ہے نہ تمہارے لیے تو مرہم بھی کہیں دور سے لانا پڑنا ہے :lol: ویسے ماورا محنت اور لگن سے کام کرتی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے مگر اسے بتانا نہ ابھی میری اور اس کی نوک جھونک چل رہی ہے
  5. محب علوی

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    یہ لیں شمشاد یہ رہا آپ کا مطلوبہ آب گم کا لنک http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1467
  6. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    لو کر لو بات ، شمشاد نے ہی تو بھیجی ہے میری طرف اب کیا ان ہی کی طرف بھیج کر کفرانِ نعمت کر لوں۔ :wink: اب خود ہی کہہ رہی ہو کہ کام صحیح ہورہا تھا اس لیے میں ہنس رہا اصل صحیح کام ہورہا ہو تو میں بہت خوش ہوتا ہوں اور ہنستا مسکراتا رہتا ہوں کہ لوگ کام کرتے رہیں ، کیوں شمشاد بھائی ٹھیک ہے نہ یہ...
  7. محب علوی

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    واقعی بہت کام کرتی ہو تم ماورا ، میں تو بمشکل دو تین لنک سیدھے کرسکا ہوں جو پہلے صفحہ سے شروع ہوتے ہیں اور مکمل کتابیں دکھاتے ہیں پھر آگے زاویہ 1 اور 2 کے لنک ہیں اور پھر ابواب کی فہرست والا صفحہ آجاتا ہے جہاں سے تمہارے پوسٹ کیے ہوئے 15 باب صاف دکھائی دیتے ہیں۔ اب کوئی تمہارے 15 پوسٹ کیے ابواب...
  8. محب علوی

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    یہاں قیصرانی کی مراد وکی نام سے وہ نام ہے جس سے کوئی پوسٹ پہلے سے وکی پر موجود ہے اور عنوان سے مراد وہ نام ہے جو ہم لنک کو دینا چاہتے ہیں جسے کلک کرکے قاری مطلوبہ پوسٹ پر پہنچے گا۔ مثلا [[ZaaviyaOne زاویہ 1 از اشفاق احمد]] اس میں ZaaviyaOne اس پوسٹ کا نام ہے جہاں اصل میں زاویہ 1 کے ابواب...
  9. محب علوی

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    قیصرانی یہ بہت اہم نکتہ ہے اور اس میں ایک بات اور بھی ہے کہ کئی دفعہ اگر آپ اردو ایڈیٹر یا م س ورڈ میں اسی ترتیب سے عنوان بنائیں تو وہ اردو وکی میں الٹے ہوجاتے ہیں اور کام نہیں کرتے ۔ مثلا اردو میں زاویہ 1 لکھ کر انگریزی میں بعد میں لکھو اور یہاں پیسٹ کروں تو اس طرح آئے گا [[زاویہ1 Zaaviya1]]...
  10. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    میرے بھائی یہ غضب نہ کرنا ماورا کے کہنے پر ۔ میں تو خود شروع کرنے والوں ہوں اور ٹھیک ہے تھوڑا کام کیا ہے پر کر تو رہا ہوں اور مذاق میں نے اڑایا ہے بھلا ، دیکھو کیسے صاف جھوٹے الزام لگ رہے ہیں مجھ پر ۔ المدد :)
  11. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    اب کیا باتیں بھی انسان بڑی بڑی نہ کرے :P کام دیکھنے گیا تھا میں ، چند غلطیاں بتائی تو تھی اچھا کیا انہیں ٹھیک کر لیا ، اسی طرح محنت سے کام کرتی رہو خوب ترقی کروگی ۔ خاموشی کا علاج میں نشے کی حالت میں بھی نہیں بتا سکتا :wink: قسمت نہیں خوش قسمتی کے ساتھ چائے پی رہا ہوں اور اب اچھا نہیں...
  12. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    فریب تم بھی دھوکہ کھا گئے نہ میرے دوست :wink: منصور اور ماورا لگے ہوئے ہیں کام کرنے اور میں انہیں کام پر لگا کر چپکے سے کھسک آیا ہوں ، وہ دھڑا دھڑ پوسٹ کررہے ہیں اور میں سدا کا کام چور پھر سے باتیں بنانے آ گیا ہوں۔ :lol:
  13. محب علوی

    اردو دان اس فائل کو دیکھیں

    میں بھی دیکھتا ہوں اور وقاص نبیل کا مشورہ بہت قیمتی ہے کہ وقتا فوقتا پوسٹ کریں تاکہ لوگ آمادہ بھی رہیں اور کام بھی کریں۔
  14. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    1912 میں جو ہوا وہ بتا چکنے کے بعد یہ بھی بتانا کہ 1916 میں کیا ہوا تھا؟ اس طرح کم سے کم ہمیں تاریخ کا ہی پتہ چل جائے گا تمہارے توسط سے :wink:
  15. محب علوی

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    قیصرانی یہ کونسے والے عنوان کی بات کررہے ہیں ، باب کے یا پورے صفحہ کے عنوان کی۔ اس کے ساتھ ساتھ زمروں میں بھی تقسیم کرتے جائیں تو بہتر ہوگا ، اس کے لیے بھی لکھ دو کہ زاویہ کن زمروں میں اور کیسے تقسیم ہوگی
  16. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    باتیں ہی کرتا ہوں نہ منہ تو نہیں بناتا :P اب یا باتیں بنا لوں یا منہ تو میں باتیں بنا لیتا ہوں کہ منہ بنانا مجھے آتا نہیں ہے ۔ خاموش رہنے کا مشورہ تمہیں کسی نیم حکیم نے دیا ہے ، سنا نہیں تم نے کہ نیم حکیم خطرہ جان ۔ اگر تشخیص صحیح نہ ہو تو علاج اسی طرح کے غلط سلط تجویز کرتے ہیں نام نہاد...
  17. محب علوی

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    قیصرانی اپنے تجربات بھی لکھتے جاؤ یہاں پر تاکہ دوسرے اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ میرے خیال سے تو صفحہ اول پر سارے زمرے اور ان کے لنک ہونے چاہیے تاکہ نئے آنے والوں کو مشکل نہ ہو ، لنک ایک نئے پیچ پر لے جائے چاہے وہاں صرف انتظار فرمائیں ہی لکھا ہو ، جیسے ہی کچھ لکھا جائے تو اس صفحہ کو اپ ڈیٹ...
  18. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    ہائے یہ تغافل نہ جائے گا کبھی ، وقت چاہے چلا جائے کہیں :P قسمت تو روز ہی دستک دیتی ہو گی تمہارے دروازے پر بغیر محنت کے ہی مگر بات ہو رہی ہے خوش قسمتی کی جو کبھی کبھی ہی آتی ہے چند خوش نصیبوں کے گھر اور وہ دستک نہیں دیتی سیدھی چلی آتی ہے اندر۔ میری تو آکر مزے سے میرے ساتھ شام کی چایے پی رہی...
  19. محب علوی

    زاویہ 1 اردو وکی پر

    میں نے چاہا کہ اب کٹیگریز کو بھی تھوڑا دیکھ لیا جائے تو وہاں انگریزی ہی لکھی نظر آئی ۔ میں نے تجربہ کرنے کے لیے اس ایڈیٹ کرنے کی کوشش کی اور اس میں اردو ترجمہ کیا تو یہ صورتحال بن گئی ہے۔ List of All Categories Below is the list of all Categories existing on this Wiki, granted that users...
  20. محب علوی

    تعارف سلام عرض ہے

    جھوٹ جھوٹ جھوٹ 14 اگست کو تو پاکستان 60 سال کا ہوگا ، اس کے قریب قریب اندازہ لگایا جائے کیا عمر کا :wink:
Top