قیصرانی نے کہا:جی محب، ابھی زاویہ 1 پر تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا، صرف وکی نام لکھنے میں کچھ دقت ہوئی تھی لیکن پھر کامن سینس کی بدولت اسے بھی حل کر لیا۔ مسئلہ کچھ یوں تھا کہ جو انگریزی کے عنوان تھے ان کو اردو کے مخالف لکھنا تھا۔ اردومیں عنوان کا نام والی مثال کچھ یوں ہے
[[ZavIa2 زاویہ 2]]
نیلے رنگ میں وکی نام ہے۔ جبکہ انگریزی میں عنوان کچھ ایسے
[[SnapShot Snap Shot]]
نیلے رنگ میں وکی نام اور کالے رنگ میں عنوان دکھائی دے گا۔ نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ اردو میں عنوان اور انگریزی میں عنوان مختلف ترتیب سے آئیں گے۔
بےبی ہاتھی

ماوراء نے کہا:~~
او شکر ہے میں نے بھی کچھ سیکھ لیا۔ قیصرانی بہت شکریہ۔ آپ کی مدد کے بغیر واقعی میں نے کچھ نہیں کر سکنا تھا۔ زاویہ 2 کے 15 باب ہو گئے ہیں۔ باقی انشاءاللہ کل آ کر کروں گی۔
قیصرانی، جس طرح مجھے سمجھایا ہے اسی طرح اگر آپ یہاں بھی لکھ دیں۔ تو سب کے لیے آسانی ہو جائے گی۔ شاید محب بھی کچھ سیکھ لے۔ lol
~~
درست کہا محب، یہ سارا بائیں سے دائیں اور دائیں سے بائیں کی الائنمنٹ کا چکر ہے۔ لیکن میں نے اس لیے یہ بات نہیںکی کہ بہت سے دوست ہو سکتا ہے کہ اسے نہ سمجھ سکیں، اس لیے میں نے براہٍ راست حل بتا دیا۔محب علوی نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی محب، ابھی زاویہ 1 پر تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا، صرف وکی نام لکھنے میں کچھ دقت ہوئی تھی لیکن پھر کامن سینس کی بدولت اسے بھی حل کر لیا۔ مسئلہ کچھ یوں تھا کہ جو انگریزی کے عنوان تھے ان کو اردو کے مخالف لکھنا تھا۔ اردومیں عنوان کا نام والی مثال کچھ یوں ہے
[[ZavIa2 زاویہ 2]]
نیلے رنگ میں وکی نام ہے۔ جبکہ انگریزی میں عنوان کچھ ایسے
[[SnapShot Snap Shot]]
نیلے رنگ میں وکی نام اور کالے رنگ میں عنوان دکھائی دے گا۔ نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ اردو میں عنوان اور انگریزی میں عنوان مختلف ترتیب سے آئیں گے۔
بےبی ہاتھی
قیصرانی یہ بہت اہم نکتہ ہے اور اس میں ایک بات اور بھی ہے کہ کئی دفعہ اگر آپ اردو ایڈیٹر یا م س ورڈ میں اسی ترتیب سے عنوان بنائیں تو وہ اردو وکی میں الٹے ہوجاتے ہیں اور کام نہیں کرتے ۔ مثلا اردو میں زاویہ 1 لکھ کر انگریزی میں بعد میں لکھو اور یہاں پیسٹ کروں تو اس طرح آئے گا
[[زاویہ1 Zaaviya1]]
جب کہ لکھا میں نے پہلے اردو میں زاویہ 1 اور بعد میں انگریزی میں Zaaviya1 لکھا ہے۔ اس چیز کا خیال رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔