محترمی و مکرمی ، ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ضرور پیش کریں مگر زور صرف جرائم کی خبروں پر ہی نہ رکھیں نہ اور بھی بہت کچھ ہورہا ہے ملک میں اس پر ایک دو لائنوں کی سرخیوں سے کام نہ چلائیں۔ میں نے جن امور کا ذکر کیا ان پر کبھی کبھی لکھا جاتا ہے میں چاہتا ہوں ان پر زیادہ تسلسل سے لکھا جائے اور اخبار...