خبر گرم ہے کہ محفل کے واحد بےبی ہاتھی کو کسی نے اغوا کر لیا اور اب تک کہیں سے کوئی بھی خبر نہیں ملی ہے ، بے بی ہاتھی ویسے تو معصوم ہی تھا مگر ہر پوسٹ میں اپنی سونڈ گھسیٹنے کی وجہ سے شاید چند نامعلوم دشمنوں نے پرانی عداوت نکالی ہے اور ہاتھی دانت کے لالچ میں اغوا کر لیا ہے ۔ اغوا کرنے والوں سے...