نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    چپ نہیں ہوا تھا سانس لینے رکا تھا ۔ سپائی وئیر ، ٹروجن ہارس ، میل وئیر ، ایڈ وئیر پر روشنی ڈالیں کہ یہ کیا ہیں اور ان کا آپس میں کوئی ربط ہے کہ نہیں۔
  2. محب علوی

    مبارکباد باجو ڈھائی ہزاری

    ڈھائی ہزار خطوط پر مبارک ہو
  3. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    سوچنا کیا ہے خوب گزرے گی جب مختلف مورخ تاریخ نویسی کا حق ادا کرتے ہوئے لکھیں گے اور بہت سے رازوں سے پردہ اٹھائیں گے :lol: منفرد رکن کا نام بتانے کی ضرورت ہی کیا ہے وہ تو منفرد ہونے کی وجہ سے خود ہی پہچانی جاتی ہیں۔ قدیر احمد کے متعلق دلچسپ حقائق لکھے ہیں اور مزید جاننے کی خواہش ہے ، اسی...
  4. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    اچھا کیا سب سچ نہیں کہتے تمہارے بارے میں اور بے دھڑک ہی نہیں بے دریغ بھی لکھوں گا ، ویسے مجھے بین کرنے کا اختیار محفل پر تمہارے ہاتھ کس نے تھمایا ہے :P ازراہِ‌مذاق ہی لکھا تھا ورنہ میں جانتا ہوں کہ کوئی بھی کچھ نہیں کہے گا اور زکریا شاید اندر ہی اندر مجھ سمیت کسی کا تاریخ اکھٹی کررہے ہوں۔...
  5. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شکریہ ماورا ویسے ابھی جب تمہارے بارے میں لکھا ہوا بھی سامنے آئے گا تب کہنا کہ زبردست محب کیا لکھا ہے :wink: (‌اس میں زیادہ جرات سے سچ لکھا ہے میں نے )‌۔ میری تاریخ ضرور لکھنا مگر ذرا صبر کر لو ابھی ، نبیل اور زکریا ضبط کی آخری منزلوں کو چھو آئیں تو میرا انجام بھی واضح ہو ، اگر میں ایک دو...
  6. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    زکریا لگتا ہے ضبط کے ساتھ صرف اتنا ہی کہا کہ اس دھاگے کا بوریا بسترا گول کرلو محب کہیں اور ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے زکریا میں سوچ رہا تھا کہ کہاں کروں پوسٹ ، اس میں تاریخ تھی اس لیے یہاں لے آیا اور میں ناظم ہوں تو سوچا تحفظ کا احساس بھی رہے گا :lol: مزاح میں لے جاؤں مگر یہ تاریخ بھی ہے اس...
  7. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    تمہاری ان پٹ بہت ضروری ہے کیونکہ پھر یہی ان پٹ آؤٹ پٹ بن کر تمہارے بارے میں لکھی جائے گی :wink:
  8. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    شمشاد جب تک بات کو خود تک نہ پہنچا دوں ختم کیسے کر سکتا ہوں :wink: اور مجھ سے پہلے آپ کا ذکرِ خیر بھی آئے گا اور اس کے بعد باقیوں سے بھی گن گن کر بدلے لوں گا :lol:
  9. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    زکریا زکریا یقینا ویب ہوسٹنگ اور ڈومین نیم رجسٹر کرانے میں زندگی بھر کے مزے چکھ رہے تھے جو ١٠ دن بعد ١٠ جولائی کو شمولیت اختیار کی۔ مسائل حل کرنے میں زکریا کو ید طولی حاصل ہے شروع میں بغیر ٹکٹوں کے مسائل حل کردیتے تھے پھر کسی خیر خواہ نے ٹکٹ کھولنے کا مشورہ دیا وہ دن اور آج کا دن ،لوگوں کے...
  10. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    قدیر رانا قدیر نے ٣ جولائی کو شمولیت اختیار کی ، انہیں شاید نبیل نے روکا ہوا تھا کہ میں نے ایک دن آرام کیا ہے تم تین دن آرام کرنا ۔ اہم ترین کارہائے نمایاں phpbb کی فائلوں کا ترجمہ ہے اور محفل کو آغاز میں رونق بخشنا
  11. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    نبیل نبیل فورم سیٹ کرکے شاید تھکن سے اتنا چور چور ہوگیا تھا کہ ایک دن آرام کرکے پہلی جولائی کو فورم میں شمولیت اختیار کی ( نبیل ذرا بتائیں کہ ٣٠ جون کو ہی کیوں نہ شمولیت اختیار کر لی بھلا ، فورم اور نبیل کی سالگرہ اکھٹے منا لیتے ؛)۔ فورم سیٹ کرکے جان چھڑانے کی کوشش کی دوستوں کو تھما کر مگر...
  12. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    محفل کا آغاز آج سے ایک سال پہلے چند سر پھروں کے سر میں یہ سودا سمایا کہ رومن اردو میں تو بہت سے فورمز ہیں کیوں نہ ایک تحریری اردو پر مشتمل فورم بھی بنا لیا جائے۔ بات اردو بلاگ سے شروع ہوئی اور بڑھتے بڑھتے اردو محفل پر ختم ہوئی۔ قدیر رانا نے پہلا قطرہ بنتے ہوئے phbb فائلز کا اردو ترجمہ شروع کرد...
  13. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    اس دھاگے میں ہم اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت پر تبصرے اور تجزیے کریں گے :lol:
  14. محب علوی

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ایک سال کی سرگذشت

    میرا ارادہ تھا کہ مختصرا اردو محفل کی ایک سالہ تاریخ لکھوں اور اس میں اہم سنگ میل اور ممبران کا تذکرہ کروں مگر لکھنے بیٹھا تو کچھ ممبران کی تفصیل میں چلا گیا اور پھر کچھ دیر ہوگئی ، پھر تاریخیں جمع کرنے میں میری ازلی سستی آڑے آگئی اور چند دن اور بیت گئے مگر اس کا فائدہ یہ ہوا کہ مضمون اور لمبا...
  15. محب علوی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    منہ بنانے کے علاوہ بتاؤ کہ کیا سیکھا ہے۔
  16. محب علوی

    وغیرہ وغیرہ

    بہت عمدہ جاوید، کیا عمدہ مضمون پڑھنے کو ملا ہے ۔ اسی طرح سے لاتے رہو یہ مضامین اور ہمیں پڑھنے کا موقع دیتے رہو۔
  17. محب علوی

    ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ

    میں بھی ایک نظر ڈال رہا ہوں ای بک بنانے کے نظام پر
  18. محب علوی

    مبارکباد محب ڈھائی ہزاری

    یہ ہوئی نہ بات ، اس میں اتنی مبارکباد ہے کہ ایک ماہ تک چل جائے گی :lol:
  19. محب علوی

    کتابوں کی تکمیل

    زبردست جی ، تلخیاں تو بہت مدت سے ڈھونڈ رہا تھا میں
  20. محب علوی

    تبصرہ اور تجزیہ

    ظالم شخص تم نے معصوم بے بی ہاتھی کو اغوا کیا ہے ، تجھے اس پر ذرا رحم نہ آیا ۔ اب چند سکوں میں بے بی ہاتھی کا سودا کرنا چاہتا ہے ، ایک پائی نہیں ملے گی یوں پیسوں میں نہیں تلنے دیں گے ہم اپنے ہاتھی کو ۔ خبردار جو ہاتھ بھی لگایا بے بی ہاتھی کو جب تک تمہارے پاس ہے اس کا خاص‌خیال رکھنا ورنہ ہم سے برا...
Top