نتائج تلاش

  1. نبیل

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    ۔۔۔ اور آپ کس کے ایما پر فوج کے قصیدے پڑھ رہے ہیں؟ آپ کے خدشات اپنی جگہ لیکن دوسروں کی بات سننے کا حوصلہ بھی پیدا کریں۔
  2. نبیل

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    قرال، آپ پلیز دوسروں کی تحریر سے اپنی مرضی کا مطلب نہ اخذ کیا کریں۔
  3. نبیل

    اردو ورڈ پریس کا بلامعاوضہ ہوسٹنگ پروگرام

    بہت مبارک ارادہ ہے آپ کا۔۔ لیکن کیا آپ نے ورڈپریس کا اردو ورژن تیار کر لیا ہے؟
  4. نبیل

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    اور یہ 1965 کی جنگ پاکستان نے فتح کی تھی؟؟ بہرحال۔۔ جس طرح ہم لوگ بھارت میں ہونے والے بابری مسجد کے انہدام اور گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام پر بات کر سکتے ہیں، وہاں ابرار بھی پاکستان میں ہونے والے واقعات پر تبصرہ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔
  5. نبیل

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    اللہ تعالی ان کی لغزشوں سے درگزر کرے، وہ یقیناً ایک خود فریبی کا شکار ہوئے تھے اور انہیں اپنی طاقت کا اندازہ لگانے میں صریحاً غلطی ہوئی تھی۔ انہوں نے خود کو اور سادہ ذہن نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو ہلاکت میں ڈالا۔ جہاں تک مولانا کے لقب کا تعلق ہے تو یہ کسی ڈگری سے منسوب نہیں ہے بلکہ اسے احترام کے...
  6. نبیل

    ذاتی پیغامات کا کوٹا بڑھا دیا گیا ہے!

    ہاں منصور، ایسا ہی ہے۔ میں تمہیں مشورہ دوں گا کہ پہلے اپنے ان باکس کے فولڈرز کو خالی کر لو۔ جیسا کہ میں نے اوپر لکھا ہے، اب ان پیغامات کو ڈاؤنلوڈ کرنے کی آپشن موجود ہے۔
  7. نبیل

    وی بلیٹن میں اردو سپورٹ

    آفریدی، میرا پیغام دوبارہ پڑھ لیں۔ میں‌ نے لکھا ہے: اور یہ کہ میں وقت ملنے پر ہی ایسا کروں گا کیونکہ فی الوقت میں بہت مصروف ہوں۔
  8. نبیل

    Fixed width layout

    امن، میری مراد فونٹ کے پوائنٹ سائز سے تھی۔ صفحے کی چوڑائی کم کرنے کے ساتھ ساتھ میں نے فونٹ کا سائز بھی ایڈجسٹ‌ کیا ہے۔ عمار، شکریہ۔
  9. نبیل

    وی بلیٹن میں اردو سپورٹ

    السلام علیکم، محفل فورم کے وی بلیٹن پر منتقل ہونے کے بعد سے مجھ سے کئی لوگ رابطہ کر چکے ہیں اور وہ اپنی وی بلیٹن فورم میں بھی اسی طرز کی اردو سپورٹ فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ میں وضاحت کے لیے عرض کرتا چلوں کہ وی بلیٹن میں اردو سپورٹ ذیل کے اجزاء پر مشتمل ہے: 1۔ وی بلیٹن کی لینگویج فائل کا اردو...
  10. نبیل

    Fixed width layout

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، فورم کے لے آؤٹ میں کچھ تبدیلی نظر آ‌رہی ہے اور اب اس کی چوڑائی 760px یعنی فکسڈ ہے۔ کچھ دوستوں نے فورم کے پیج کی افقی سمت میں سکرولنگ کی شکایت کی تھی۔ ہم نے ان کی سہولت کی خاطر فورم کے لے آؤٹ میں یہ تبدیلی کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ میں نے پوائنٹ سائز بھی...
  11. نبیل

    لال مسجد آپریشن شروع

    مہوش کسی اور کو جذباتیت کا الزام دینا مناسب نہیں ہوگا۔ گفتگو کو اس نہج پر پہنچانے میں بڑا ہاتھ آپ کا ہے۔ آپ ہی نے لال مسجد والوں کو خارجیوں کے مترادف قرار دے کر ان کا قتل عام جائز قرار دیا تھا۔ میں معذرت چاہتا ہوں لیکن میں اسے حد درجے کی سنگدلی قرار دوں گا۔
  12. نبیل

    لال مسجد آپریشن شروع

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت غم سے بھر نہ آئے کیوں غازی عبدالرشید جاں بحق
  13. نبیل

    لال مسجد آپریشن شروع

    یہاں لفظ دہشت گرد کا کافی استعمال ہوا ہے۔ کیا کسی کو معلوم ہے کہ دہشت گرد کون ہوتا ہے اور لال مسجد والے کس طرح دہشت گرد کی ڈیفنیشن پر پورے اترتے تھے؟ کیا لال مسجد والے بوری میں بند لاشیں سڑکوں پر پھینکتے تھے؟ کیا لال مسجد والوں نے ٹارچر سیل قائم کیے ہوئے ہیں جہاں لوگوں کی ہڈیوں میں ڈرل...
  14. نبیل

    لال مسجد آپریشن شروع

    الطاف حسین کو اب جشن منانا چاہیے۔ شاید اس موقعے پر کراچی میں ایک اور ملین مارچ کا انعقاد ہو جائے۔
  15. نبیل

    لال مسجد آپریشن شروع

    سیاست کے زمرے میں فعالیت تو بڑھ گئی ہے لیکن ہر سیاسی بحث‌ نہ جانے کیوں واقعہ کربلا اور خارجیوں کے گرد گھومنے لگتی ہے۔ میری گزارش ہے کہ موضوع پر رہ کر گفتگو کریں۔ شکریہ۔
  16. نبیل

    لال مسجد آپریشن شروع

    میری سب دوستوں سے اور خاص طور پر مہوش سے درخواست ہے کہ اپنے لب و لہجے پر قابو پائیں۔ یہ آپ کی صحت کے لیے بھی مضر ہے۔
  17. نبیل

    phpBB3 اردو میں

    السلام علیکم، گلفام مصطفی، آپ کو چاہیے کہ آپ ابن آدم اور نوید اصغر سے رابطہ کریں، وہ بھی انویژن کے اردو ورژن پر کام کر رہے ہیں۔ والسلام
  18. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    ابو شامل، میں نے تمام یوزرز کے لیے ایڈیٹر انٹرفیس کی سیٹنگ تبدیل کی ہے۔ اب آپ کو پوسٹ پیج پر مزید کنٹرولز نظر آ رہے ہوں گے۔ ابھی فلیش اور ویڈیو میڈیا شامل کرنے کے لیے بی بی کوڈ مہیا نہیں ہیں۔ انشاءاللہ یہ جلد فراہم کر دیے جائیں گے۔
  19. نبیل

    ایڈیٹر کی سیٹنگ

    السلام علیکم، محفل فورم کی وی بلیٹن پر منتقلی کے بعد تمام یوزرز کی ڈیفالٹ سیٹنگ سادہ ایڈیٹر انٹرفیس ہے۔ اگرچہ میں نے ایک پوسٹ‌ میں وضاحت کر دی تھی کہ آپ اپنے پروفائل میں جا کر نہ صرف ایڈوانسڈ انٹرفیس منتخب کر سکتے ہیں بلکہ چاہیں تو وزی وگ اردو ایڈیٹر بھی منتخب کر سکتے ہیں، لیکن اکثر دوستوں کو...
  20. نبیل

    سپر موڈریٹرز کا تقرر

    السلام علیکم، محفل فورم کی وی بلیٹن پر منتقلی کے بعد فورم کے ناظمین کے ازسرنو تقرری کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔ ہم اس کام کا آغاز سپر موڈریٹرز کی تقرری سے کر رہے ہیں۔ پہلے کی طرح شمشاد بھائی اور منصور قیصرانی محفل فورم کے ناظمین خاص ہوں گے۔ اس مرتبہ انہیں کچھ خصوصی اختیارات بھی حاصل ہوں گے۔ میں...
Top