نتائج تلاش

  1. نبیل

    بوچھی کا پیغام

    بوچھی، آپ پریشان نہ ہوں، ہم آپ کے لیے پرانے ایڈیٹر کا بھی بندوبست کر دیں گے۔ کچھ انتظار کر لیں۔
  2. نبیل

    ذاتی پیغامات کا کوٹا بڑھا دیا گیا ہے!

    السلام علیکم، محفل فورم کی وی بلیٹن پر منتقلی کے بعد سے فورم کے ممبران کو ذاتی پیغام کی ترسیل میں دقت پیش آ رہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ موجودہ سیٹنگ کے مطابق کوئی رکن اس صورت میں پیغام وصول نہیں کر سکتا جب اس کے ذاتی پیغامات کی سپیس ختم ہو گئی ہو۔ آپ دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنے ان باکس اور...
  3. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    میں نے سمائیلی شامل کرنے کی حد ختم کر دی ہے۔
  4. نبیل

    آن سکرین کی بورڈ دستیاب!

    السلام علیکم، چونکہ کچھ دوستوں کو آن سکرین کی بورڈ کے بغیر کافی دقت کا سامنا تھا، اس لیے میں نے اس کا پہلے بندوبست کر دیا ہے اور ایڈیٹر کے دوسرے بگز پار کام مؤخر کر دیا ہے۔ :rolleyes: اس وقت آن سکرین ایڈیٹر وزی وگ موڈ میں مہیا نہیں ہے۔ اس کے علاوہ میں نے لینگویج موڈ سوئچ کرنے کے لیے کنٹرول...
  5. نبیل

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    نوید، وی بلیٹن میں اوپن سورس کا تو کوئی حساب نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس وی بلیٹن کا لائسنس ہو تو آپ اس کی سائٹ سے لینگویج پیک ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ فی الحال تو ہمیں عبدالرحمن نے یہ ترجمہ فراہم کیا ہے اور ہم اسے تقسیم کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔ البتہ ہم اس میں اپنی مرضی سے ترمیم ضرور کرتے رہیں گے۔
  6. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    نوید، اپنے پروفائل میں جا کر ایڈوانسڈ یا وزی وگ ایڈیٹر منتخب کر لیں۔
  7. نبیل

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    السلام علیکم، جی نوید، مجھے بھی یہ مسئلہ درپیش ہوا تھا اور عبدالرحمن نے مجھے اس کا حل بتایا تھا۔ اس کا حل یہ ہے کہ ایڈمن پینل میں vBulletin Options -> Censorship Options میں جائیں اور اس میں سب کچھ ڈیلیٹ کر دیں۔ اس سے یہ مسئلہ درست ہو جائے گا۔ والسلام
  8. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    یہ مسئلہ تو کچھ حیران کن سا ہے۔ کیا آپ نے لاگ ان کرتے ہوئے مجھے یاد رکھیں والا آپشن آزمایا ہے۔
  9. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    hierarchy pro سی ایچ موڈ فورم کے لیے بنائی گئی ٹمپلیٹ ہے۔ اسے وی بلیٹن کے لیے استعمال کرنا ممکن نہیں ہے۔ اگرچہ کوشش کی جا سکتی ہے کہ اس کی کلر سکیم اور بیک گراؤنڈ امیجز وغیرہ کا استعمال کیا جا سکے لیکن میں فی الحال اس میں وقت صرف نہیں کرنا چاہ رہا۔ میں فی الحال فورم کی دوسری پرابلمز حل کرنے کی...
  10. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    محفل فورم کے پہلے ڈیڑھ سال تک اس پر phpbb کی ڈیفالٹ سب سلور تھیم استعمال ہوتی رہی ہے جو کہ آج کل کے لحاظ کافی آؤٹ ڈیٹڈ ہے۔ اس پر قریباً چھ مہینے قبل hierarchy pro سٹائل کا استعمال شروع کیا گیا جو کہ کافی مقبول ہوا۔ وی بلیٹن کی ڈیفالٹ تھیم اگرچہ دیکھنے میں hierarchy pro جتنی خوبصورت نہیں ہے لیکن...
  11. نبیل

    وی بلیٹن

    وی بلیٹن کا لائسنس کمرشل ہے۔ اس کا ہیک اس طرح پبلک کے لیے ریلیز کرنا ممکن نہیں ہے۔ اس کے علاوہ میں اپنی جاب اور دوسرے پراجیکٹس میں بہت مصروف ہوں، میرے پاس فی الحال کسی ایسے موڈ کی تیاری اور اسے سپورٹ کرنے کا وقت نہیں ہے۔
  12. نبیل

    I can help

    English forum was working fine in the previous setup. I have got other priorities right now. I will make also make English section functional when I find time.
  13. نبیل

    وی بلیٹن

    ندیم، ابھی تو ہمارا موجودہ سیٹ اپ تجربات کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ ہمارا فی الحال مستقبل قریب میں وی بلیٹن کے لیے اردو سپورٹ فراہم کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔
  14. نبیل

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ تعالی سے دعا ہے ان کا آپریشن بخیر و عافیت مکمل ہو۔ آمین۔
  15. نبیل

    اردو محفل کا ایڈیٹر

    السلام علیکم دوستو، آپ دوستوں کے پیغامات سے لگ رہا ہے کہ آپ کو ابھی میری طرح وی بلیٹن کی فیچرز سے واقفیت میں وقت لگ رہا ہے۔ کئی دوست شکایت کرتے ہوئے پائے گئے ہیں کہ سمائلیز نہیں مل رہے یا فونٹ کی آپشن موجود نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کے پروفائل میں ڈیفالٹ سادہ ایڈیٹر سیٹ ہوا ہوا ہو۔ اسے تبدیل...
  16. نبیل

    بوچھی کا پیغام

    اوہو، تو بوچھی اس وجہ سے پوسٹ نہیں کر رہیں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ آج ہی آن سکرین کی بورڈ کو شامل کر دوں۔
  17. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    السلام علیکم، اب جبکہ محفل فورم کی وی بلیٹن فورم سوفٹویر پر منتقلی مکمل ہو گئی ہے، ہمیں اس نئے سیٹ اپ کے بارے میں آپ کی آراء کا انتظار ہے۔ نئے سیٹ اپ میں یقیناً کئی مسائل بھی پیش آ رہے ہوں گے۔ کئی جگہ ترجمہ نامکمل ہے، تمام پرانے بی بی کوڈز صحیح کام نہیں کر رہے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ میں انشاءاللہ...
  18. نبیل

    وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

    السلام علیکم، الحمداللہ م۔حفل فورم اب وی بلیٹن پر منتقل ہوگئی ہے۔ ہمیں اس کی فیچرز سیکھنے اور اس میں بہتری لانے میں خاصا وقت لگے گا۔ میں الگ سے اس سلسلے میں پوسٹ کروں گا اور فورم کے نئے سیٹ اپ سے متعلق تجاویز اور شکایات کے لیے بھی الگ تھریڈ شروع کیا جائے گا۔ بہرحال میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب...
  19. نبیل

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    چلیں جی اپگریڈ تو مکمل ہو گئی ہے۔ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ یہ ہماری جانب سے آپ کے لیے محفل فورم کی دوسری سالگرہ کا تحفہ ہے۔ اس بہانے آپ کو فوری جواب کی سہولت بھی دستیاب ہو گئی ہے۔
  20. نبیل

    لال مسجد آپریشن شروع

    رضوان، جہاں تک مجھے یاد پڑ رہا ہے حرم پاک پر قبضہ کرنے والے اسلام کے نفاذ کا مطالبہ نہیں کر رہے تھے بلکہ ان کا مطالبہ تھا کہ انہیں امام مہدی تسلیم کیا جائے۔
Top