نتائج تلاش

  1. نبیل

    عیشل کا آئی۔ڈی۔ بین ؟؟؟

    کیا ہو گیا بھئی؟ یہ معاملہ حل ہوا یا نہیں؟ میرے پاس تو کوئی آئی ڈی بلاک نہیں ہوئی ہوئی اور نہ ہی فورم کی سکرپٹ میں کوئی ایسا بگ ہے کہ کوئی اکاؤنٹ اتفاقیہ ڈیلیٹ ہو جائے۔ اگر عیشل نے زکریا سے رابطہ کر لیا ہے تو وہ اس کی تحقیق کر رہے ہوں گے۔ بعض اوقات cookie سیٹنگ میں گڑبڑ کی وجہ سے بھی لاگ ان ہونے...
  2. نبیل

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    ابن آدم، انویژن پر معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔ وی بلیٹن کا لائسنس 180 ڈالر کا ہے اور مجھے یہ ٹیکس (VAT) ڈال کر دوسو ڈالر سے اوپر کا پڑا ہے۔ وی بلیٹن کی ڈیفالٹ سکن بری نہیں ہے لیکن میں کسی پوائنٹ پر اس سے بہتر تھیم استعمال کرنا چاہوں گا۔ وی بلیٹن کے استعمال سے محفل فورم کے صارفین کو کچھ اضافی...
  3. نبیل

    ورڈ بینک

    شکریہ نعمان، یہ اچھا کام کیا ہے تم نے۔
  4. نبیل

    اسپیشل نیوز

    فہیم آپ پہلے اپنی بال کٹوانے سے پہلے اور بعد کی تصاویر پوسٹ کریں۔ ہم بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ میں کیا تبدیلی واقع ہوئی ہے۔ :wink:
  5. نبیل

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    حد ہو گئی، یعنی ہمزہ (حمزہ نہیں) کی خاطر ونڈوز دوبارہ انسٹال کر لی گئی۔ :) مصطفٰے قاسم، اگر آپ اس فورم کا ویب پیڈ استعمال کر رہے ہیں تو ہمزہ شامل کرنے کا طریقے یہ ہے کہ آپ پہلے ئ (u) ٹائپ کریں اور اس کے بعد اگلا حرف ٹائپ کریں۔ مثال کے طور پر جائے ٹائپ کرنے کے لیے آپ ج+ا+ئ+ے ٹائپ کریں۔
  6. نبیل

    محب علوی صاحب کا میرے بلاگ پر تبصرہ

    اجمل صاحب، اگر آپ کسی کاز سے مخلص ہیں تو اس کی جانب توجہ مبذول کروانے کی زحمت بھی گوارا ہونی چاہیے۔ آپ دو پوسٹس کرکے خاموش ہوگئے ہیں۔ ان پیغامات سے تو آپ کے ارادے بھی واضح نہیں ہوئے۔ اگر آپ راہبر کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو زیادہ initiative کا مظاہرہ کرنا پڑے گا۔
  7. نبیل

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    ابن آدم، میرا اندازہ ہے کہ میڈیا وکی کی SpecialSearch.php فائل میں کچھ گڑبڑ ہو رہی ہے۔ اس کی جگہ میڈیا وکی کی اوریجنل SpecialSearch.php فائل شامل کر کے دیکھیں، اس سے مسئل ٹھیک ہوجانا چاہیے۔ میں اس فائل کو زپ فائل کی صورت میں یہاں اٹیچ کر رہا ہوں۔ اسے اپنی وکی انسٹالیشن کی includes ڈائریکٹری میں...
  8. نبیل

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    ابن آدم، آپ کچھ دیر تک آن لائن رہیں، میں ابھی چیک کرکے رپورٹ کرتا ہوں۔
  9. نبیل

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    زبردست ماوراء اور حجاب، بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔ "کچھ لوگوں" کا مزاج صحیح پہچانی ہیں آپ۔ :P
  10. نبیل

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    عزیز دوستو، السلام علیکم میں آپ کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ ہم نے محفل فورم کی اپگریڈ/مائگریشن کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے۔ اس دن کسی بھی وقت محفل فورم کو شٹ ڈاؤن کر دیا جائے گا اور محفل فورم کا سوفٹویر بدلنے کا کام شروع کر دیا جائے گا۔ اگرچہ ہم اس کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش...
  11. نبیل

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    محب، تمہارے ذہن میں اگر کوئی خاص‌سوال ہے تو پوچھ لو۔ ویسے میری رائے ہے کہ چند دن انتظار کر لو، ہم اسی ہفتے میں اپگریڈ کر لیں گے۔ اس کے بعد وی بلیٹن کی فیچرز ایکسپلور کرنے کا کافی موقع مل جائے گا۔ عبدالرحمان کے علاوہ یہاں اردو پیجز اور ہلاگلا کے ناظمین بھی تشریف لاتے ہیں۔ وہ بھی اس بارے میں...
  12. نبیل

    A Mighty Heart

    کیا ہالی وڈ میں کبھی ابو غریب یا گوانتانامو بے پر کوئی فلم بنے گی؟
  13. نبیل

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    بس یار وی بلیٹن بہت اچھی ہے۔ :P ابھی تو خود مجھے بھی وی بلیٹن کی فیچرز سیکھنے میں وقت لگے گا۔ لیکن فورم کے کئی ممبران دوسری وی بلیٹن پر مبنی فورمز کے رکن یا ایڈمن ہیں اور وہ اس کی فیچرز کے بارے میں بہتر جانتے ہوں گے۔ وی بلیٹن کے استعمال کی سب سے بڑی وجہ phpbb اور category hierarchy mod...
  14. نبیل

    دوسری سالگرہ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد!

    عزیز دوستو، السلام علیکم الحمداللہ آج محفل فورم کا آغاز ہوئے دوسال مکمل ہو گئے ہیں۔ میری جانب سے آپ سب کو اس موقعے پر دلی مبارکباد قبول ہو۔ اللہ کے فضل سے اس سال بھی ہمارا اردو کی ترویج کا سفر جاری رہا اور اس کے دوران ہم نے کئی اہم سنگ میل عبور کیے۔ اردو محفل فورم نہ صرف انٹرنیٹ کی پہلی مکمل...
  15. نبیل

    پتا نہیں مجھے کہنا چاہیے کہ نہیں

    جنید، یہاں اپنی سائٹ کی تشہیر کرنے میں کوئی پابندی نہیں ہے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ کوئی بھی کمیونٹی سائٹ بنانا کافی محنت اور وقت طلب کام ہے۔ انٹرنیٹ پر لاکھوں کی تعداد میں فورم موجود ہیں اور کوئی نئی فورم اسی وقت مقبول ہو سکتی ہے جب اس میں کوئی جدّت پائی جائے۔ فورم کے آغاز میں خود آپ کو کافی...
  16. نبیل

    پشتو کلاس

    السلام علیکم، بس کچھ دن اور انتظار کر لیں۔ ایک مرتبہ فورم کی اپگریڈ کا کام مکمل ہو جائے تو انشاءاللہ آڈیو میڈیا اپلوڈ کرنے اور اس کا ربط پوسٹ کرنے کا بہتر انتظام بھی کر دیں گے۔ والسلام
  17. نبیل

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    شکریہ قادری صاحب۔ انویژن پاور بورڈ یقیناً اچھی پراڈکٹ ہے۔ آپ نے اپنی پوسٹ میں جو فیچرز لسٹ کی ہیں، وہ وی بلیٹن میں بھی موجود ہیں۔ میں نے اپنی تحقیق کے بعد ہی وی بلیٹن کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔ ابھی انویژن کے اردو ترجمے اور کسٹمائزیشن پر کام نہیں ہوا ہوا۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی صاحب اس پر بھی کام کریں۔
  18. نبیل

    ورڈ پریس کی اردو تھیم درکار

    منیر طاہر، ایک مرتبہ اردو ورڈپریس پر کام کسی حد تک مکمل ہو جائے تو اس کے بعد ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن پر بھی کام شروع کیا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں اس کے لیے علیحدہ تھریڈ کھولنا بہتر ہوگا جہاں لوگ اپنی پسند کی تھیم کا لنک دے دیں اور جو اس میں دلچسپی رکھتے ہوں، وہ اس کی کسٹمائزیشن کرکے...
  19. نبیل

    مبارکباد 146 صارفین ایک ہی لمحے میں آن لائن

    السلام علیکم، کسی بھی ویب سائٹ، خاص طور پر ایک فورم کے لیے سب سے بڑا چیلنج مہمان یوزرز کو رجسٹریشن پر آمادہ کرنا ہے۔ دوسرا چیلنج رجسٹرڈ ممبران کی فعال شمولیت کے لیے اسباب مہیا کرنا ہے۔ گزشتہ دو سال میں محفل فورم کی ٹریفک اگرچہ کافی بڑھی ہے لیکن ہم اسے مقبول ترین ویب سائٹس کے ہم پلہ بنانا...
  20. نبیل

    ورڈ پریس کی اردو تھیم درکار

    عمار، تم پہلے کوئی تھیم پسند کر لو، اس کا پوائنٹ سائز سیٹ کرنا اور سائیڈ بار نکالنا کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
Top