نتائج تلاش

  1. نبیل

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    زبردست بھئی، اس تھریڈ پر تو کمال ذوق دکھایا جا رہا ہے۔ :P فرزانہ، زبردست۔ آپ نے ماوراء اور حجاب کے آئیڈیا کو نئی جہت دی ہے۔ :great: محب، میں کچھ جیلس ہو رہا ہوں تم سے۔ وارث صاحب کا تمہارے لیے پیش کیا گیا شعر مجھے اپنے لیے بھی فٹ نظر آتا ہے۔ :wink: کچھ کام نہ آیا میرے یہ کمال...
  2. نبیل

    لال مسجد آپریشن شروع

    ابھی اطلاع ملی ہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز گرفتار ہو گئے ہیں۔ موصوف برقعہ پہن کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ واہ کیا جذبہ جہاد ہے۔۔ ورنہ تو یہی لگ رہا تھا کہ بھنڈرانوالہ والا انجام ان کا مقدر ہوگا۔ اب یہ دیکھنا باقی ہے کہ ان کی کال پر کتنے خودکش دھماکے ہوں گے۔
  3. نبیل

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    منیرطاہر، میں کسی کو عزت کرنے سے منع تو نہیں کر رہا ہوں :D ، آپ شوق سے عزت کریں۔ :wink:
  4. نبیل

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    جہ شمشاد بھائی، معذرت چاہتا ہوں کہ یہ اہم بات بتانے میں قدرے تاخیر ہو گئی۔ محفوظ کیے گیے ذپ کے بارے میں میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ انہیں کاپی کرکے کسی فائل میں سیو کر لیں۔
  5. نبیل

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    کوئی بات نہیں تفسیر۔ آپ نے جو کچھ لکھا وہ آپ کی محبت اور عنایت ہے۔ الف نظامی کی بات بھی حد تک درست ہے کہ فورم کے ممبران پر منتظمین کی تعظیم لازم نہیں ہے۔
  6. نبیل

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    ایک اہم بات جس کا ذکر کرنا رہ گیا وہ یہ تھی کہ وی بلیٹن میں محفوظ کردہ ذاتی پیغامات امپورٹ نہیں ہوں گے کیونکہ اس میں یہ فیچر نہیں ہے، کم از کم میری معلومات کے مطابق ایسا ہی ہے۔ لہذا اپنے ان باکس میں سے کم از کم محفوظ کردہ پیغامات کو کاپی کرکے سیو کر لیں۔ شکریہ
  7. نبیل

    ذپ نہیں‌ جا رہے، پلیز ہیلپ

    وارث صاحب، فکر کی کوئی بات نہیں ہے، جب متعلقہ صاحب ان پیغامات کو پڑھیں گے تبھی یہ آؤٹ باکس سے ڈیلیٹ ہوں گے۔
  8. نبیل

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    ابن آدم، نوید اصغر نوید بی سی این کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ وہ شاید ہماری اردو فورم پر فعال بھی ہیں۔
  9. نبیل

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    دیکھیں، ٹیسٹ فورم صرف ڈیویلپمنٹ کے مقاصد کے لیے ہوتی ہے۔ ہمیں اسے چھپا کر کچھ نہیں مل جاتا۔ لیکن میں نہیں چاہتا کہ بلاوجہ محفل فورم کی ٹریفک ایک ٹیسٹ فورم پر ڈرائیو ہو۔ میرے لیے کوئی مسئلہ نہیں تھا کہ میں کسی اور سب ڈومین پر وی بلیٹن سیٹ اپ کر کے موجودہ فورم کا ڈیٹا امپورٹ کرتا اور اس نئی لوکیشن...
  10. نبیل

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    اوئے ہوئے ۔۔
  11. نبیل

    عیشل کا آئی۔ڈی۔ بین ؟؟؟

    فی الحال تو کوئی سراغ نہیں ملا کہ یہ اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ ہوا۔ ہم میں سے کسی کو خاص ضرورت نہیں محسوس ہوئی تھی کہ پوری فورم میں سے کسی ایک خاص رکن کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جاتا اور نہ ہی ہمیں ایسے کاموں کی فرصت ہے۔ اگر فورم کی سکرپٹ میں کوئی بگ ہے تو کم از کم مجھے اس کا علم نہیں ہے۔ میری گزارش ہے کہ...
  12. نبیل

    لال مسجد آپریشن شروع

    لال مسجد انتظامیہ کی جانب سے خودکش حملے میں 7 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
  13. نبیل

    لال مسجد آپریشن شروع

    حیرت کی بات ہے کہ لال مسجد والوں کی فورم ابھی تک نہ صرف چل رہی ہے بلکہ اس پر ڈسکشن بھی جاری ہے۔ یہ دیکھیں: http://lalmasjid.com/forum/index.php?topic=423.msg1580#new یہاں پر ہی ایک پیغام میں لکھا ہوا ہے کہ ایک خودکش بمبار نے 7 رینجرز کو ہلاک کر دیا ہے۔ اردو پوائنٹ کا حوالہ دیا ہے۔ گپ ہی...
  14. نبیل

    دستنبو (اردو ترجمہ)

    بہت شکریہ جویریہ بہن۔ لائبریری پراجیکٹ‌ پر آپ کی بہت گراں قدر کنٹریبیوشن ہے۔ ایک مرتبہ فورم کی اپگریڈ مکمل ہوجائے تو انشاءاللہ لائبریری پراجیکٹ کے مواد کی بہتر پریزنٹیشن اور تشہیر کا بھی بندوبست کریں گے۔
  15. نبیل

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    بہت خوب وارث صاحب، آپ نے تو بے قاعدہ شاعر ہو کر بھی نہایت قاعدے کے ساتھ شاعری کی ہے۔ :P
  16. نبیل

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    ابن آدم، اردو وکی میڈیا وکی ہی ہے، بس اس کے انٹرفیس کا اردو ترجمہ کر دیا گیا ہے اور اس میں ویب پیڈ انٹگریٹ کر دیا گیا ہے۔ باقی اس پر وہی سب کچھ لاگو ہوتا ہے جو عام میڈیا وکی میں مستعمل ہے۔
  17. نبیل

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    فیصل عظیم۔۔ منہاجین۔۔ ڈاکٹر افتخار راجہ
  18. نبیل

    دوسری سالگرہ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کی مبارکباد!

    بہت شکریہ فرزانہ۔ مجھے خوشی ہوئی ہے کہ آپ بھی ہماری خوشیوں میں شامل ہیں۔ :)
  19. نبیل

    فرانسیسی اور جرمن

    فرنچ سیکھنے کے ذرائع: بی بی سی کی فرنچ سکھانے کی سائٹ میں کبھی کبھار اپنی فرنچ ریفریش کرنے کے لیے ذیل کے ربط پر بھی جاتا ہوں لیکن اس کے لیے فرانسیسی کے ابتدائی علم کی ضرورت ہوگی: Language Guide Francais جرمن سیکھنے کے ذرائع: بی بی سی کی جرمن سکھانے کی ویب سائٹ ڈوئچے ویلے کی...
  20. نبیل

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    ابن آدم، آپ کی نوید اصغر سے واقفیت ہے؟ انہوں نے ایک مرتبہ انویژن میں ویب پیڈ انٹگریٹ کیا تھا۔ ان سے اس سلسلے میں رابطہ کرنا مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
Top