نتائج تلاش

  1. نبیل

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    مجھے مہوش کی طرف سے فکر لاحق رہتی ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ اللہ تعالی انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین۔
  2. نبیل

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    شکریہ شاکر، اچھی دریافت ہے۔ ذرا اس عبارت پر غور کریں: [align=left:b881f88fdb][eng:b881f88fdb]Distributed under the open source MIT license, OvBB is a light-weight and fast discussion board system that mimics vBulletin 2.x.x in both look and behavior while incorporating new features and...
  3. نبیل

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    تم لوگ پہلے سالگرہ منا لو، ہم مناسب وقت پر فورم کی اپگریڈ/مائگریشن کا کام کریں گے۔ انشاءاللہ فورم کا ڈیٹا محفوظ رہے گا اور یہی یوزر اکاؤنٹ آگے بھی چلیں گے۔ ہمارے لیے اصل چیلنج موجودہ فورم کو وی بلیٹن پر شفٹ کرنا ہی ہے۔ اگر نئے سرے سے فورم سیٹ اپ کرنی ہوتی تو یہ پیس آف کیک ہوتا۔ :P
  4. نبیل

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    السلام علیکم، اوپن سورس کی افادیت اپنی جگہ ہے۔ ہم گزشتہ دو سال سے اوپن سورس سوفٹویر کی اردو کسٹمائزیشن کے ذریعے ہی اردو کی ترویج کا کام کر رہے ہیں۔ جب تک اوپن سورس آپ کی ضروریات پوری کرے، اس وقت تک اس کا استعمال ہی مناسب ہوتا ہے۔ اوپن سورس کا مطلب ضروری نہیں کہ یہ کم کوالٹی کا ہی ہو۔ ہم نے...
  5. نبیل

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    ق لیگ کے لوٹے :twisted:
  6. نبیل

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    عزیز دوستو، السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ماشاءاللہ فورم پر کافی رونق لگی رہتی ہے۔ محفل فورم کی سالگرہ کے حوالے سے آپ کی تیاریوں کو دیکھ کر بھی میں محظوظ ہوتا رہتا ہوں۔ :) میں گزشتہ چند ہفتوں سے فورم کی اپگریڈ کے کام میں مصروف ہوں اور اس کا کچھ مرتبہ ذکر بھی کر چکا...
  7. نبیل

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    محب، اتنے مایوس بھی نہ ہو، انشاءاللہ تم اس فورم کو بہت ترقی کرتے ہوئے دیکھو گے۔ اور یہ سی ڈی والی تجویز تو اس سال پیش کی گئی ہے۔ اس سال بھی بیل منڈھیر نہیں چڑھے گی سے کیا مراد ہے؟ جب باسم نے سی ڈی کی تجویز پیش کی تھی تو میرے ذہن میں پروموشنل میٹیریل کا ہی آئیڈیا تھا۔ اردو ویب کی پروموشن کی...
  8. نبیل

    عمران خان بمقابلہ بابرغوری

    مجھے یوٹیوب پر یہ ویڈیو ملی ہے لیکن اس میں اتنا شور مچ رہا ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ سیتاوائٹ سے بحث آگے نہیں بڑھ پا رہی۔ کسی کو اگر اس ٹاک شو کی مزید ویڈیو مل جائیں تو ضرور پوسٹ کریں۔ http://www.youtube.com/watch?v=IEaK1GcPsXg
  9. نبیل

    مبارکباد آصف کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل مبارک

    السلام علیکم، مجھے یہ بتاتے ہوئے نہایت مسرت ہو رہی ہے کہ میرے عزیز دوست آصف اقبال نے اپنی پی ایچ ڈی کی کامیاب ڈیفنس کے ساتھ اپنی ڈاکٹریٹ مکمل کر لی ہے۔ میں انہیں اسے اس عظیم کامیابی پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ میرے اور محفل فورم کے لیے باعث فخر موقعہ ہے۔ اللہ تعالی ڈاکٹر آصف کو...
  10. نبیل

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    شکریہ باسم۔ میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی جملہ 1.5 کے اردو پیکج بنانے کی جانب بھی کام شروع کر سکوں۔
  11. نبیل

    اردو او سی آر

    السلام علیکم، آصف منیر، محفل فورم پر خوش آمدید۔ navicosoft کی ویب سائٹ سے تو یہ کوئی ویب ہوسٹنگ کمپنی لگ رہی ہے، یہاں اردو او سی آر کی انفارمیشن کے لیے کس سے رابطہ کریں؟ اگر آپ نے اس پراجیکٹ پر کام کیا ہوا ہے تو آپ ہی یہاں اس کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کر دیں۔ کم از کم یہ تو بتائیں کہ آپ...
  12. نبیل

    اردو وکی کام نہیں کررہا

    السلام علیکم، ابن آدم، میری جانب سے بھی معذرت، میں آج کل کچھ زیادہ ہی مصروف ہوں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ آج اس بارے میں کچھ کر پاؤں۔ مجھے آپ کی ڈسکرپشن سے اتنا پتا چلا ہے کہ وکی پر تلاش کا فنکشن کام نہیں کر رہا۔ اگر اس کے علاوہ بھی کوئی مسئلہ پیش آ رہا ہے تو اس کے بارے میں بھی بتا دیں تاکہ...
  13. نبیل

    پاکستان کا قیام ایک بھیانک غلطی (الطاف)

    اس تقریر کا شہرہ سنا تھا، آج اس کی جھلک بھی دیکھ لی۔ کیا جوش خطابت ہے اور کیا وارفتگی کا عالم ہے۔۔ واہ http://www.youtube.com/watch?v=Rl8og3ysiLw
  14. نبیل

    الطاف بھائی چورن بیچتے ہوئے۔۔

    الطاف حسین کی شخصیت کا یہ پہلو تو ہم سے اوجھل تھا۔ مہاجروں کو اس سے بہتر لیڈر کہاں مل سکتا ہے؟ http://www.youtube.com/watch?v=slGVVzAJujI
  15. نبیل

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    عمار، اللہ کا بہت شکر ہے کہ فریکچر نہیں ہوا۔ مجھے یہ جان کر دلی اطمینان ہوا ہے۔ انشاءاللہ تمہاری بہن جلد مکمل طور پر صحت یاب ہو جائیں گی۔ اللہ تعالی تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو اس آزمائش سے بخیروعافیت نکال دیں۔ امین۔
  16. نبیل

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    یہ بہت پریشان کن خبر ہے۔ عمار تم اپنی بہن کی خیریت سے یہاں آگاہ کرتے رہو۔ اللہ تعالی تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین۔
  17. نبیل

    پوسٹر کا بلاک ظاہر کرنےکا کوڈ۔

    السلام علیکم، تفسیر میں اس مقصد کے لیے ایک پورٹل بلاک استعمال کر رہا ہوں۔ اسے میں نے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں ذیل کے ربط پر رکھ دیا ہے۔ ٹاپ پوسٹرز بلاک والسلام
  18. نبیل

    اردو جملہ 1.0.11 کا بیٹا ورژن

    السلام علیکم، میرے خیال میں آپ اردو ویب سرور کے لیے اردو جملہ پلگ ان کی بات کر رہے ہیں۔ کیا آپ نے اس میں شامل installation.txt فائل میں ہدایات پڑھی ہیں۔ میں آپ کی سہولت کے لیے انہیں یہاں پیش کیے دیتا ہوں۔ [align=left:b36e01d568][eng:b36e01d568]Installing Urdu joomla plugin for UrduWeb...
  19. نبیل

    اردو او سی آر

    شکریہ شارق۔ میں اس پر تفصیلی نظر ڈالتا ہوں۔ اگر اس سمت میں کام ہو سکے اور کسی حد تک بھی مفید نتائج برآمد ہو جائیں تو اس سے کافی فائدہ ہو سکتا ہے۔ ہمارا گول کبھی بھی سو فیصد اردو عبارت کی شناخت نہیں ہو سکتا۔ اگر ہم اردو عبارت والے صفحے کو سکین کرنے، اس کی بصری شناخت اور اس کی تصحیح کے مجموعی...
Top