نتائج تلاش

  1. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں ،، فرحت ، شگفتہ ، ماورہ ، سارہ ، حجاب ، ضبط ، شمشاد ص ، سے ملنا چاہوں گی ، چھوٹے بھا ،۔۔ اور فرزانہ سے مل چکی ہوں ۔ ۔مگر ان دونوں سے پھر بھی ملتے رہنا پسند کروں گی ۔ ۔
  2. ت

    موُڈ ،

    تو دیر کس بات کی ہے ؟ ;)
  3. ت

    آپ نے کیا دیکھا ؟؟؟

    میں نے خود اپنی آنکھو ں سے دیکھا ہے (شیشہ) ، اور میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ میں اسوقت کھیر کھا رہی ہوں ، جو کہ کھا بھی رہی ہوں ،۔۔ بس ابھی یہی کچھ دیکھا ہے
  4. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    جی بلکل ،، میں بھی یہی کہنا بتانا چاہ رہی تھی ۔ ۔ مگر واہ فرحت ،، قسم سے آپکے سمجھانے کے ، انداز ، وضاحتیں بہت ہی عمدہ سے آپ بیان کرتی ہیں ، اک آپ کی زبردست ۔۔ اور اک ظفری کی بھی ،۔۔۔
  5. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    وہی تو ۔۔۔ یہی تو میں بھی کہہ رہی ہوں کہ اللہ جانے لوگ اتنے کمپلیکس کا شکار کیوں ہوتے ہیں کہ یا تو اپنی عمریں چھپا جاتے ہیں ۔۔ حتی کہ شادی شدہ ہوکر یہ تک بتایا نہیں کرتے کہ شادی شدہ ہیں :grin: اوپر سے اوتار میں دوسروں کی تصویریں لگالیتے ہیں ۔ ۔ یہ میرا مشاہدہ ہے یہاں زیادہ تر یہی ہورہا ہے ۔...
  6. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    اس میں بھلا کیا فیس ریڈنگ ہوگی :( طالب علمی کے زمانے کی نہیں کہی تھی میں نے تو آپکی اب کی تازہ کہی ہے ۔۔
  7. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    نہیں غلط بلکل غلط ،، تحریرون سے کیا اندازہ ہوتا ہے بھلا :confused: ۔؟ اب میری تحریریں ہی لے لیں پڑھکر آپکو اندازہ ہے کہ اندر سے بندہ کیا کچھ سہہ چکا ہے اور پھر بھی اپنے آپکو ہمت سے ، حوصلے سے زندگی کے ساتھ ساتھ چلائے ہی جاتا ہے ۔؟ جو بظاہر ہنستے مسکراتے ہیں اصل میں وہی سب سے زیادہ دُکھوں ،...
  8. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    شکریہ ۔۔ مہربانی ۔۔،کرم ۔۔، نوازش ، اب اتنی بھی دعائیں نا دیں ناں کہ نظر ہی لگ جائے ۔ اور پھر سے میں ٹینشن میں نا چلی جاؤں ویسے آثار تو نہیں ہے اب دُور دُور تک ٹینشن کے ۔ ۔۔ مگر کچھ کہا نہیں جاسکتا ۔۔۔ آپ سنائیے اپنی ۔ ۔۔ کیسی گزر رہی ہے آپکی آجکل ؟ آپ بھی ایسے ہی ہنستے مسکرانے والے...
  9. ت

    سنڈے پِکنک ،

    اوکے ۔ ۔۔ تھینکس ۔ ۔ ۔۔ ، میں کل پڑھتی ہوں اسے آرام سے ۔۔، ابھی تھک چکی ہوں ،۔ پڑھنے کی ہمت نہیں ، :)
  10. ت

    سنڈے پِکنک ،

    نہیں تعبیر ۔ ۔ :) مجھے بھلا کون تنگ کرسکتا ہے :confused:؟ ہے کسی کی اتنی ہمت :grin:۔ اور وہ بھی محفل سے :confused: ۔؟ سائن تو میں نے شوقیہ لکھ رکھے ہیں کہ آپکو تو معلوم ہی ہے میں سب سے بات چیت کرنا پسند ہی نہیں کرتی ۔۔ اس لئے بہت سے جب نئے ممبرز آتے ہیں تو نا جان ہوتی ہے نا پہچان تو شروع...
  11. ت

    سنڈے پِکنک ،

    ویسے ہی ملاقات :confused: ہاسپٹل کون جاتا ہے بھئی ملاقاتوں کو :confused: اور ملاقات ہی کرنی ہو تو اور بہت سی جگہئیں ہیں ۔ ۔۔ پارک ہے ۔۔ ۔ شاپنگ سنٹرز ہیں ۔۔۔ ہاسپٹل ہی کیوں
  12. ت

    سنڈے پِکنک ،

    جی ہو آئی ۔۔، http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=270690#post270690 کبھی کبھی لفٹ سائیڈ پر درد ہوتا ہے ۔۔اسی کو لے کر ٹیسٹ ایکسرے ہورہے تھے ۔ سب کلئیر رپورٹس ہیں ، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی تسلی کے لئے آپکے سارے ٹیسٹ کرلئے ہیں ہمیں کوئی بیماری ، کوئی درد نہیں مل رہا ،...
  13. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    :confused: مگر میں نے تو لنک کے ساتھ بیجھی تھی :confused: خالی کس نے کردی :confused:
  14. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    لہذا اسی کی اپوائنمٹ پھر سے آنے کو ہے ۔ ۔
  15. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    ملاقات کو گولی مارو ، آج میرے ساتھ براُ ہوا ۔ ۔۔ آج لاست اپوائنمٹ تھی ، lung کا ٹیسٹ ہونا تھا ، جب میں کمرے میں پہنچی تو پتا چلا مجھے منہ میں اِن ہیلر لے کر کچھ دیر کو رہنا ہے ۔ مگر جب میں نے منہ میں ڈالا ۔،سانس رکنے لگے ، اور گبھرا کر منہ سے باہر نکال دوں ۔۔ :( نرس ، ڈاکٹر نے چار ، پانچ بار...
  16. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    جناب ، میں آج پھول ہی لینے بھول گئی تھی ۔ جلدی میں نکلی تھی ، سوچا راستے میں سے لے لوں گی یاد ہی نا رہا اور ہاسپٹل پہنچ کر ، وہ بھی ڈاکٹر کے روم کو دیکھتے ہوئے یاد آیا تو چونکی ہا میرے پھول خیر جب اپنی اپوائنمٹ بھول جاتی ہوں تو پھول کیسے یاد رکھ پاتی ۔ ۔ ڈاکٹر بغیر پھولوں کے ہی خوش ہوگیا...
  17. ت

    تقدیر کی گردش پہ نہ رو اے میرے محبوب۔۔۔

    مجھے یہ گانا بہت پسند ہے ۔ اسے میں سن سن کر سنتی رہی ہوں کچھ عرصہ ہی ہوا میری کیسٹ بچاری کہیں لاپتہ ہوگئی نورجہاں کی ،۔۔۔ ورنہ یہ میرا فیورٹ میں سے ہے ۔ ۔ ۔ بہت خوب ،،۔
  18. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    السلام علیکم ،، کہاں گم ہیں آپ اتنے دنوں سے :confused: ابھی تو میں چلی ، بچوں کو سکول سے لاکر گھر چھوڑوں اور پھر اپنے کاموں سے نکلوں ۔۔ آپ سے واپس آکر بات ہوتی ہے اگر آپ سو نا گئیں ہوں :grin:
  19. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    شکریہ ، اتنی اچھی دعا دینے کا ،۔۔ میں ہنستی مسکراتی ہی رہتی ہوں ۔۔:) کیونکہ موڈ خرابی کی کوئی وجہ ہی نہیں ہوتی میرے ہاں ۔ ۔نا ہی کوئی سبب ہوتا ہے ۔۔ اس لئے ہنستی مسکراتی ہی ہوں ، بلکل :grin: اپنے اوتار جیسی ، بلکہ اب تو اوتار چینج ہوا کہ پہلے والے کو تین دن تو ہو ہی گئے ۔ چلئیے آپ یہی...
  20. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    نہیں اتنا بھی نہیں ٹوٹی کہ اب دو دن آرام پر ہی گزار دوں :confused: آج کھیر بنانی ہے کہ پیچھلے ہفتے ایک بار بنانے کو اٹھی تھی ۔ ۔۔ دیکھا تو چینی ختم تھی ۔۔ ۔ چینی آئی تو دودھ کم تھا ۔ ۔۔ اور جب دونوں چیزیں تھیں تو میری سستی آڑے آگئی ۔ آج بناتی ہوں شام کو ،۔۔ مجھے تو کچھ نہیں ہوتا ریسٹورنٹ...
Top