:grin:
سوری شگفتہ ،،، سوری فرحت :( سچی سے کل میں نے آنے کی کوشیش کی تھی دوبارہ سے م س ن پر ، مگر بریڈ لینے کو گئی سوچا واپس آکر سلسلہ جہاں سے ٹوٹا تھا آپ دونوں سے تو وہی سے جوڑتی ہوں ،
مگر راستے میں تھوڑی دیر ہوئی ،، اور سوا نو بجے آئی تو اور کچن کے کام راہ دیکھ رہے تھے :confused...