ہاں ہاں مجھے یاد آگیا ڈھوک نیک عالم :confused:( پہلے یہ بتاؤ کہیں آپ کا تعلق کہیں میرے سسرالیوں میں سے تو نہیں ) احتیاطن ۔ ایسا ناں ہو بعد میں پتا چلے یہ تو میرے دیوروں میں سے ہی کوئی نکل آئے :confused:
کدھر ہوتے ہو آپ ۔؟ رہائش بتاؤ :confused:؟ کب سے ہو ؟ کیوں ہو؟ رشتہ جہلم میں ہی کیوں...