نتائج تلاش

  1. ت

    امام عالم (میرا بھتیجا)

    Ahhh, سو کیوٹ ، ۔ ۔۔ ، ، ، :):)
  2. ت

    اصل زندگی تو یہ ہے

    کتنا پیارا بچہ ہے یہ ماشااللہ، کیوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،، ، ،
  3. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    بس کچھ ہی دیر میں نکلتی ہوں ایک دو اور کام بھی نمٹانے ہیں ،، اپوائنمٹ تو ساڑھے چار کے قریب ہے
  4. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    کمال تو ظفری کا ہی ہوا ناں :confused: ۔؟ آپ نے کیا کیا جمال ہی کرلیتے ؟ باقی ظفری کی سمجھ اسلئے اب باآسانی سے آتی ہے کہ اس سے لڑتے جھگڑتے اب چھے سال تو ہونے کو ہیں ، اس :grin: لئے ظفری کے کمال سے ہم سب واقف ہیں ۔۔ آپ اپنی کہئیے ،۔۔ فرحت ۔ ۔۔۔ کہاں ہیں آپ :confused: :grin::grin:
  5. ت

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    ل ، لوگ دیکھیں گے تماشا اک دل ناشاد کا موسم گل میں بہاروں کا مزہ آجائے گا ،
  6. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    آپ نے بھی وہی کچھ کھایا ہے جو میں نے بھی منگوا کر کھایا تھا ،،۔ مجھے بھی چسکے لگانے کی عادت ہے ہفتے میں دو دن میں ریسٹورنٹ سے تقریبا یہی کچھ منگواتی ہوں ،۔ چکن تکہ ، سیخ کباب ۔، تندوری چکن ،چکن جلفریزی ۔، وغیرہ وغیرہ ، اب تو ریسٹورنٹ فون ہی کرتی ہوں ہیلو بولتی جاتی ہوں انکو پتا چل جاتا ہے...
  7. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    :confused: اگر وش ہے تو تھینکس،، اور آپکو کیسے لگا کہ میرا فارمولہ ہو کیئرز والا ہے :confused: اب اگر مجھے سمجھ نہیں آئی تو یہ تو آپکا فرض تھا سمجھاتے ، اب ظفری کو ہی دیکھ لیں تعبیر کو سمجھ نہیں آئی تو ظفری نے پھر سمجھا ڈالا ہے کہ نہیں :confused: ؟
  8. ت

    موُڈ ،

    جی ہاں اب خوش ہوں ۔۔ اس دنیا میں جینا ہو تو سن لو میری بات ۔۔ غم چھوڑ کے مناؤ رنگ ریلی ،، جینا اسکا جینا ہے ۔۔۔ جو ہنستے گاتے جی لے زلفوں کے گھنگور گھٹا میں نین کے ساغر پی لے جو کرنا آج کرلو کل کو کس نے دیکھا ،،...
  9. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    کہاں گئیں آپ :confused::confused: آج کتنے دن ہوئے ہیں آپکا اتا پتا نہیں ، اتنی دیر تو میں نے بھی نہیں لگائی تھی اسدن بریڈ لانے میں :lol::lol: آپ تو لگتا ہے بریڈ خود بنانے میں لگ گئی ہیں آجکل :lol: کڑھی ختم کردی نا ۔۔ :( فرحت آپکی کڑھی کا کیا ہوا ؟
  10. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    :confused::( فرحت :lol: ، بھئی مجھے تو اب بھی سمجھ نہیں آئی ۔۔۔ آپکو اگر آئی تو شام مجھے بھی بتائیے گا :lol::lol: ظفری کے لکھے ہوئے کو پھر بھی میں سمجھ لیتی ہوں :lol::lol: یہ رضا یونس ص کا فلسفہ :confused: :(نہیں سمجھ آتا ۔۔ میں کیوں اتنی نکمی ہوں :confused:
  11. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    تھینکس ،۔۔،، :) میں نے میرا خیال ہے اپوائنمٹ کا دن غلط لکھ دیا تھا :( پندرہ کو ہے ،، اور لکھنے میں دن ونیسڈے لکھ دیا تھا غلطی سے ،، اور جب کل میں نے الارم لگانے کو بیٹھی تو پندرہ کو تیھسڈے بنتی ہے ۔ :grin: شکر ہے میں نے موبائل پر ریمانئیڈر لگاتے ہوئے اپوائنمٹ لیٹر...
  12. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    آوارہ پن ۔۔ بنجارہ پن ایک خلا ہے سینے میں ہر دم ، ہر پل بے چینی ہے کون بلا ہے سینے میں http://youtube.com/watch?v=xHPFZEsj04o
  13. ت

    موُڈ ،

    :lol::lol::lol: میں نے سوچا میں نے جتنی بھُگتنی تھی بھُگت لی ٹینشن ;) اب ذرا باقیوں کو بھی موقع ملنا ہی چاہئیے :lol::lol:
  14. ت

    موُڈ ،

    بلکل میں بھی کل سوچتی رہی اور آخرکار اس نتیجہ پر پہنچی کہ ''' بھاڑ میں جھونکو '' :grin: میری مرضی جس سے دل بات کروں جس سے نہیں دل اسکو جھونکا جائے آگ میں ''' اب اس بات سے میں خواہمخواہ سر درد مول لوں ،، بس یہ سوچکر ٹھیک ہوگیا سر درد ۔ ۔۔ اور ٹینشن کی ایسی کی تیسی ۔۔۔ ٹینشن لینے کا...
  15. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    ہاں میں نے سن رکھا ہے ناں ۔۔ ۔ شریفاں ۔۔۔، میرے کام والی جو پاکستان میں ہوا کرتی ہے ۔ ۔
  16. ت

    موُڈ ،

    جی کرلیا ہے کل رات سے
  17. ت

    موُڈ ،

    نہیں جی آپ سب کے لئے نہیں ہے ۔ شگفتہ ۔۔۔ فرحت ۔ ۔۔ ماورہ ۔ ۔۔ سارہ حجاب ۔۔ تعبیر ۔۔۔ فرزانہ ۔ ۔۔ چھوٹے بھا۔۔ ۔ شمشاد ص ۔ ۔۔ ضبط ۔۔۔۔ خرم ۔ ۔۔ فہیم ۔ ۔۔ ۔ یہ جو نام گنوائے ہیں انکے لئے نہیں ہے بھئی ۔ ۔۔۔ باقی جو بولے گا سر پھڑوائے گا ،۔۔ ۔ :cool:
  18. ت

    سنڈے پِکنک ،

    ماورہ ۔۔ آج میں تصویریں دیکھ رہی تھی تو یہ پیچھلے سال کی بھی میری اور مناہل کی بھی اسی پوز میں ہے جو لاسٹ سیٹرڈے کی ہم ماں بیٹی کی :grin: ] [ مطلب اب مجھے پوز بدلنا پڑے گا اس میں بہت ہوگئیں :confused: اب کچھ اور سوچتی ہوں ،۔۔۔
  19. ت

    سنڈے پِکنک ،

    جی میں نے تو نہیں پڑھی :confused: کونسی کہانی ہے خرم آپکی ۔؟ ذرا لنک تو دے جانا ، تعبیر ۔۔ ویسے تو تینوں میرے جیسی ہی دیکھنے میں لگ جایا کرتی ہیں کہ سب ہم کو ایک ساتھ دیکھکر سمجھ جاتے ہیں کہ یا تو بہنیں ہیں ۔۔ یا ماں بیٹیاں ،۔۔ مگر پہلے بھی بتایا تھا کہیں کہ بڑی والی اقراہ غلطی سے اپنی...
Top