ہاں تو میں کونسا پروفیشنل فوٹو گرافر ہوں فہیم :) مجھے صرف بنوانے میں مزہ آتا ہے بنانے میں نہیں :grin:
اور اب مجھے کیا پتا آپ کس تصویر کو کہہ رہے ہو کہ اچھی نہیں لی گئی :confused: میں نے تو پیچھلے ہفتے کی جو لیں ہیں مناہل کی پارک میں لیں ہیں ،، اور میری اقراہ ، نمرہ نے لیں ہیں ،
اور...