نتائج تلاش

  1. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    نہیں پرنٹ کی کیا ضرورت ہے بھلا ، ،۔ :confused: میں ہوں ناں ، ویسے آپ اسوقت کہاں ہیں میں بڑی شدت سے آپکی کمی کو محسوس کر رہی ہوں ،۔۔ آجائیے ۔
  2. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    سویڈن کس لئے بھلا :confused:؟ کیا ڈاکومنٹس تھے ۔ ؟ ضروری تو نہیں کہ اب بندہ حسن کا پیکر ہی ہو تو ہی اپنی تصویر لگائے :confused: ۔؟ یہ کمپلیکس ہے ۔۔ میں نے بھی تو لگا ہی رکھی ہے ناں ،۔۔ ۔ بس خوداعتمادی ہونی چاہئیے انسان میں ۔ ۔۔ ، شکلوں میں کیا رکھا ہے بھلا ۔؟ ( نہیں نہیں آپکو...
  3. ت

    انہیں بھی آزمائیں

    کتنے دن ہوگئے ہیں میں نے پوچھ رکھا ہے کوئی ٹوٹکا ، کوئی ترکیب ، میری گال پر ہلکا سا نشان پڑا ہے ۔:( حجاب کہاں ہو تم ۔؟ تم ہی بتا دیتی کوئی ٹوٹکا ،،۔ ۔
  4. ت

    موُڈ ،

    ماورا آجاؤ ۔۔۔ میں بھی آج فضول میں بولنے کے موڈ میں ہوں ۔۔۔ :grin:
  5. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    کیوں بھلا :confused: عمار کو کیا ہوا تھا ۔؟
  6. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    ہوگی آپکی ، مگر ابھی کی نہیں تھی ، اب آپ نا مانیں تو یہ الگ بات ہے ،۔۔۔
  7. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    نہیں یار ، محسن ص بھی بڑے مہذب ،، سلجھے ہوئے لگتے ہیں ، ان سے مل ہی لیا جاتا ، کوئی ہرج نہیں ، :grin:
  8. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    :confused: لیں یہ کیا بات ہوئی ۔؟ آپ نے اپنے لاڈلے کی تصویر لگائی تھی کیا ؟ اور اگر اس کی تھی تو اپنی کیوں نہیں لگائی بھلا :confused: انکل ۔؟ وہ تصویر تو طالب علمی کے زمانے کی تھی ۔۔۔ اُس میں تو کوئی انکل تھا ہی نہیں ۔ NOt Fair آپ اپنی لگائیے ۔۔ وہ بھی اب کی ۔ ،
  9. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    تھینکس تعبیر ، ،۔ ۔ :) رضا یونس ص کی تصویر کی بات ہورہی ہے رات لگا کر ہٹا لی گئی ہے ۔ :grin:
  10. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میرے سے بھی ملنا چاہے گے ۔؟ :grin: اس دنیا میں یا اگلی میں ۔؟ :confused:
  11. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    محسن ص آپکی خالہ لندن میں کونسے سٹی میں ہیں ۔؟ کیا پتا مجھے پتا ہو انکا ،۔ ۔:confused: میں انکو بتاؤں کہ آپکا بھانجا آپکی طبعیت سے ،، مجھ پر اپنی خالہ کا گماں کر رہے ہیں ۔۔:grin: بس سمجھئیے آپکی دو خالائیں ہی ہیں یہاں ،۔۔
  12. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    مجھ سے تو ویسے بھی ڈر کے مارے ۔۔ خوفناک بنا ڈالا ہے ۔ ۔ پر آپ کس لئے خوفناک ہوئیں :confused: ڈانٹتیں بھی ہیں تو کونسا ان پر اثر پڑتا ہے ۔ پڑتا ہوتا تو انٹرویو کے آدھے صفحے مکمل ہوجاتے اب تک ۔ ۔
  13. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    :confused: لیں آپ نے تو تصویر ہی ہٹا لی :confused: ؟ کیا ہوا ۔؟ نہیں چھیتس بھی کوئی عمر ہوئی بھلا :confused: یہ پاکستان میں رہتے ہوئے لوگ اپنے آپکو چالیس تک پہنچتے بڑھاپا کیوں سمجھنے لگتے ہیں بھئی :confused: ؟ میری نظر میں تو یہ عمر کچھ بھی نہیں ۔؟ بلکے میں تو کہتی ہوں مرد کو شادی...
  14. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں نے تو پہلے بھی کہیں لکھا تھا مجھے اپنی خالہ ہی سمجھئیے ۔ ۔ ، ویسے آپکی خالہ کہاں ہوتی ہیں ؟ جو آپکو گمان گزرتا ہے عادتوں کا ، طبعیت کا ، :confused:
  15. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    جی شگفتہ کل رات بلآخر بنا ہی لی ہے اور تین ڈونگے بھر کر فریج میں رکھ دئیے ہیں اب میرے چار دن گزر ہی جائے گے اس کھیر سے ،، میں اسوقت کھارہی ہوں ۔۔ ۔ پیالا سامنے رکھا ہے اور چمچے بھر بھر کھا رہی ہوں دیر نا کریں ۔۔ ۔آجائیے آپ فرحت کے ساتھ ،،
  16. ت

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    بھئی آج ۔۔ اسوقت میرے پرس میں ایک ہزار پاؤنڈ موجود ہیں (کیش) جس نے لوٹنے ہیں لوٹ لو ۔۔ کل تک پرس میں ہیں ۔ ۔۔ کل دوپہر کو گئے ،۔ ۔۔ ۔۔
  17. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    امید تو نہیں ہے کہ اب دوبارہ جانا پڑے گا کیونکہ میں نے اپنے جی ۔ پی (ڈاکٹر )کو بول دیا ہے میں پیِنک ہوں مجھ سے نہیں یہ نہیں دینے ہورہا ،۔۔ مگر کوئی پتا نہیں ہے اگر طبعیت پھر سے خراب ہوئی تو اب یہ ہی ٹیسٹ آخری تھا جو دینا تھا ، نہیں دیا ، تو ایسی صورت میں ڈاکٹر پھر سے نا لکھ دے ۔ :( اچھا جو...
  18. ت

    تقدیر کی گردش پہ نہ رو اے میرے محبوب۔۔۔

    خیر ہے شروع کا تو ہے ناں ،۔۔
  19. ت

    تقدیر کی گردش پہ نہ رو اے میرے محبوب۔۔۔

    صیح کہا ،، واقعی بہت دردناک ۔۔غم بھرا گانا ہے ۔۔ میں بھی جب دُکھوں کے پہاڑ کاٹ رہی تھی ۔۔ اسکو بہت سنا کرتی تھی ۔۔۔ بہت خوبصورت گانا ہے ۔ ۔
Top