نتائج تلاش

  1. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    میں جانتی ہوں راہبر ،، کہ یہ آپکے کندھے پر بندوق رکھ کر ہی چلا رہے ہیں ۔۔۔ :grin: اور نام بھی جان بوجھکر آپکا ہی لگا رہے ہیں کہ عمار خنجر لے کر پیچھے پڑا ۔۔۔ جبکہ سچائی یہ ہے کہ ;) کوئی اور انکے پیچھے خنجر ، چاقو ، چھری سب کچھ لے کر پیچھے پڑا ہے ۔۔ تبھی تو رضا یونس ص نے تصویر ہٹا لی ۔۔ نا صرف...
  2. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    سخنور ص ،، آپ سے بھی ملنا ہے کہ یہ جو آپ انتہائی خوبصورت ۔۔ لاجواب ۔۔ عمدے گانا لاتے ہیں لگانے کو تو انکی تعریف کرنے کو ۔۔ ۔ ایک میں واحد ہوں جو آپکے لگائے ہوئے کوئی بھی گانا اس لئے سوچ کر مس نہیں کرتی کہ سخنور نے جہاں لگائے ہیں وہ ضرور ایسی ہیں کہ سننے کے قابل ہوتے ہیں ، میں مان گئی آپکی...
  3. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    فیصل ص ۔۔ مجھے آپ سے ملنا ہے بھابھی سمیت :) :)
  4. ت

    متوجہ ،

    ہاں شاید اسی لئے آپ مصروف ہوگئے تھے اور آنا چھوڑ دیا ۔۔ ۔مجھے کئی بار آپکا نام یاد بھی آیا مگر سوچا کسی سے پوچھتی ہوں کہ جاوید بھائی کہاں چلے گئے ہیں :( مگر ذہن سے نکل گئی بات ،کہ کسی سے پتا کرواتی ، خیر اچھا کیا آج آگئے ہیں ۔۔۔ کل بھی میں نے آپکا نام دیکھا ضرور تھا پر یہ سوچکر کچھ نا بولی کے...
  5. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    کہاں ہیں آپ :confused: ایک چھوٹا ڈونگہ تو میں ہڑپ کرگئی باقی رہ گئے دو ،۔۔۔ اب فرحت سے تو ہر آدھے گھنٹے سے رابطہ ہے کہ ٹیکست سے بات لمبی باتیں ہوجاتیں ہیں ہماری روز کی ،۔۔ پر آپکا پتا نہیں ہوتا کہاں ہیں ؟ سو رہیں ہوتیں ہیں کہ جاگ رہی ہوتیں ہیں ،۔۔ (:( م س ن پر میں نہیں آتی کہ م س ن پر ایک بار...
  6. ت

    مبارکباد وارث صاحب کے چار ہزار پیغامات

    بہت مبارک ہو وارث بھائی یہ سنگ میل،۔۔ :)
  7. ت

    سنڈے پِکنک ،

    بتا بھی دو تو اب کوئی فرق نہیں پڑنے والا بلکے میں تو کہتی ہوں آپ جاکر ان کے گھر بتا کر آؤ کہ آپی یہ کہہ رہی ہیں ۔۔ ایک میں ہی تھوڑی ہوں کہنے کو باقی کی آدھی دنیا بھی ہے جو جو ان کو جانتے پہچانتے ہیں ،، سو ڈونت وری ۔۔۔ پنڈی میں کس جگہ پر ہو آپ :confused: ؟ یااللہ خیر ، جس جس جگہ سے ، جس...
  8. ت

    متوجہ ،

    سلام جاوید بھائی :) کہئے آپ کیسے ہیں ؟ اور کہاں ہیں ؟ کس حال میں ہیں ؟ سب خیریت ہے ناں ؟ جی میں ٹپ ٹاپ مزے میں ہوں اللہ کا شکر ہے خیریت ہے سب ،۔۔ آپ کہاں تھے اتنے عرصے سے ؟
  9. ت

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    سیڈ سٹوری ،،۔۔ ویسے منگیتروں کو منگیتر سے ملنے کا کتنا شوق ہوتا ہے ناں :grin:۔ میرا بھی ایسا ہی تھا گھر آنے کے بہانے ڈھونڈ ڈھونڈ کر آیا کرتا تھا ،۔۔ مگر سچ بات ہے میرا کبھی بھی دل ہی نہیں کیا تھا کہ اسکے سامنے بھی جاؤں یا سلام ہی کروں اللہ جانے یہ لڑکے منگیتروں کو اتنا شوق کیوں ہوتا ہے...
  10. ت

    سنڈے پِکنک ،

    کہانی تو پڑھ رہی ہوں مگر سچ بات ہے '' منڈی سے مجھے سخت بیر ہے ۔ :grin: اب یہ نا پوچھنا کیوں ؟ :grin:
  11. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    ہاں کہہ تو آپ بھی ٹھیک رہے ہیں ۔،
  12. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    واؤؤؤ ،، گریٹ نیوز ،، تم واقعی سچ کہہ رہی ہو ناں ؟ یہاں شفٹ ہورہی مطلب اپنے اُن کے ساتھ یا کوئی اور پلان ہے ۔؟ بہرحال مجھے تو سنکر بہت خوشی ہوئی ہے کہ تم یہاں شفٹ ہونے کا پلان کر رہی ہو ، سو بسم اللہ، گھر بھی میرے آس پاس ہی لینا :grin::grin:
  13. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    آپکا ملنا سب سے زیادہ مزے کا ہے
  14. ت

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    کس قصے پر ؟ میرا ایکسرے سے بھاگ آنا کہ یا نئے ڈاکٹر کا مجھ سے ملکر خوش ہونا :grin: ۔؟ وضاحت کی جائے ۔ ہنسی کس پر آئی آپکو ۔۔۔ :grin:
  15. ت

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    :confused: تھوڑی سی ہٹ کر ۔؟ ؟ :confused: کتنی ہٹ کر :confused: ۔ ہاں ویسے میں نے آپکا انٹرویو پڑھا تو ہے کل ہی ، تو اس میں مجھے واقعی کچھ ہٹ کر ہی نظر آیا تو ہے ۔ :confused: مگر آپ ایسی ہٹ کر ،؟ کیوں اور کس لئے لکھتے ہیں ؟ مطلب تحریریں جسطرح کی آپکی ہیں ۔۔ آپ ان سے ہٹ کر ہیں ۔؟...
  16. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    مجھ سے ایک بار ملو گی تو بار بار ملنے کو دل چاہے گا ،۔۔ :grin: مجھ سے ایکبار لوگ مل لیں تو ملنا ہی چاہتے ہیں ۔ ۔ :grin: مجھے بھی تم سے ملنے کو دل ہے ۔ تم سے ملنے کو دل کرتا ہے رے بابا ،۔۔ (گانا) مریم واپس لوٹ آئی ہے :grin: میرا دل ہے اسکو پھر سے یاد کروانا پڑے گا کہ چلو مریم ماورہ کی...
  17. ت

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ہاں یہ تو ہے :( ، مگر رف ڈرائیونگ نا کیا کریں ناں،۔ ۔،
  18. ت

    موُڈ ،

    :eek: ارے ، آپ کسی سے ملکر آرہے ہیں اور ساتھ میں موڈ بھی خراب کر آئے ہیں :confused: ایسی چیزیں ۔ ۔۔ ایسے لوگ چھوڑ دینے چاہئیے جو آپکو ٹینشن دیتے ہوں ۔ ۔ یا موڈ خراب کرنے کی وجہ بنتے ہو ، خوش رہنا چاہئیے ۔ ۔۔ ،
  19. ت

    موُڈ ،

    یہی ہوں ماورہ ، کبھی آتی ہوں کبھی جاتی ہوں ۔ ۔۔ خفیہ تھی اسلئے تمھیں پتا نہیں چل رہا تھا ،، موڈ ہے تو کریں پھر ذرا فضول فضول :grin: :grin: ۔ تم شروع کرو ۔۔ میں بھی کرتی ہوں ،۔۔
Top