:grin: :grin:
شمشاد ص ، آپ ہی کرلیں اس نمبر پر ۔ ۔۔ مجھے کسی کا کیوں کال نہیں آرہا بھئی :confused: :(
اتنے شوق سے میں نے نمبر دیا ہے :grin::grin: اور اب سب چُپ ہیں :mad:
تعبیر ؟ کہاں ہیں بھئی آپ :confused: نمبر تو آپ کے لئے ہی لائی تھی نا اب کیا ہوا :confused: