خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ہاں میں اسی نہر کی بات کر رہی تھی ، سرائے عالمگیر کے راستے جو منڈی کی طرف شارٹکٹ جاتی ہے ،
جہلم آپکے لئیے کیوں خاص ہے بھلا؟ مجھے تو خاص نہیں لگتا
حالنکہ میں شادی کے بعد رخصت ہوکر جہلم ہی آئی تھی ، وہ جہاں راؤنڈ اباوٹ ہے ، پلُ کے ساتھ ، تھوڑا پیھچے کرکے ، وہاں ڈاکٹرہ ناظرہ کا کلینک ہوتا تھا ، بہت بڑا سا ،، تب اس نے نئا نئا بنایا تھا ، میرا سسرال اسکے سامنے ہی اک کالونی میں ہوا کرتا تھا ،
شاید اسی لئیے مجھے جہلم پسند نہیں،
ساری سسرال میری وہی پھیلی ہوئی ہیں ۔![]()
آپ وہاں رخصت ہو کر آئی تھی اور میںوہاں سے ڈولی لے کر جاؤں گا

