کیا یہ فیڈرل اردو یونیورسٹی کا ذکر ہو رہا ہے؟ یہاں میرے ایک قریبی عزیز ایک شعبے کے چیرمین ہیں۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے فیڈرل اردو یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی کرانے کے لیے غیر موزوں قرار دے دیا تھا کیونکہ اس کی فیکلٹی اور دوسری سہولیات اس قابل نہیں ہیں کہ یہاں پر پی ایچ ڈی کی...