وارث، آپ کی بات درست ضرور ہے کہ طلسم ہوشربا سے زیادہ حیثیت کی کتب بھی برقیانے کے لیے موجود ہیں۔ دراصل طلسم ہوشربا اور دوسری کلاسیکی داستانوں کو تحریری شکل میں آن لائن لانا میرا پرانا خواب رہا ہے۔ لیکن آپ دوست جیسا بہتر سمجھتے ہیں، کریں۔ اصل اہمیت ٹیم ورک کی ہے۔ ہمیں اپنی توانائیاں ایک سمت میں...