نتائج تلاش

  1. نبیل

    عمران خان، امید کی کرن؟

    امید کے فراہم کردہ ربط سے:
  2. نبیل

    mobile section hai?

    خان صاحب، پہلے اپنا تعارف تو کروائیں، اور آپ کو اردو لکھنے میں کیا مسئلہ درپیش ہے؟ آپ کی تجویز اچھی ہے۔ پہلے بھی اس طرح کی تجویز سامنے آ چکی ہے۔ میں جلد ہی اس سے متعلقہ زمرہ سیٹ اپ کر دوں گا۔
  3. نبیل

    ڈاونلوڈ کا صفحہ نہیں کھل رہا

    گلفام مصطفی، لگتا ہے کہ آپ نے ابھی تک پرانا ڈاؤنلوڈ سسٹم نہیں دیکھا تھا۔ میں نے نیا سسٹم اسی ویک اینڈ پر انسٹال کیا ہے۔ ایک مرتبہ یہ کام مکمل ہوجائے تو میں نیویگیشن بھی بہتر کرنے کی کوشش کروں گا تا کہ سب کو اس کا علم رہے۔
  4. نبیل

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    عمار، میں اس جانب توجہ دے رہا ہوں۔ انشاءاللہ مذہبی مناظر جلد ہی چپ ہو جائیں گے۔ ;)
  5. نبیل

    میڈیا آزاد ہونا چاہیے، مشاہد - نہیں ہونا چاہیے، وجاہت

    جیو ٹی وی پر ایک نیوز ٹِکر چل رہا تھا کہ مشاہد حسین نے میڈیا پر سے پابندی اٹھانے کا کہا ہے اور ایمرجنسی کی موجودگی میں منصفانہ انتخابات کو ناممکن قرار دیا ہے جبکہ اسی میٹنگ میں وجاہت حسین نے کہا ہے کہ میڈیا بے لگام ہو گیا تھا اور مشاہد حسین کو اپنی تصحیح کرنی چاہیے۔ اس کے بعد چوہدری شجاعت حسین...
  6. نبیل

    ڈاونلوڈ کا صفحہ نہیں کھل رہا

    السلام علیکم، سخنور، میں اس تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ دراصل میں ایک نئے ڈاؤنلوڈ سسٹم پر کام کر رہا ہوں۔ میں نے نیا ڈاؤنلوڈ منیجر انسٹال کر لیا ہے اور اب پرانے ڈاؤنلوڈ سسٹم سے فائلیں‌ نئے سسٹم میں ٹرانسفر کرنے کا کام کر رہا ہوں۔ انشاء اللہ آج یا کل تک یہ کام مکمل ہوجائے گا۔
  7. نبیل

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    میں نے آفریدی صاحب کی پوسٹ میں تیلے شاہ کا نام درست کر دیا ہے۔
  8. نبیل

    محفل فورم کے نئے سٹائلز پر آپ کی آراء اور تجاویز!

    میں نے DefaultPakNastaleeq سٹائل کے ایڈیٹر کا فونٹ ایشیا ٹائپ پر سیٹ کر دیا ہے۔ اس سے سنگل لائن ایڈٹ‌ باکس ایکسپلورر میں ٹھیک نظر آنے لگا ہے۔ باقی اس سٹائل کے ڈسپلے میں پاک نستعلیق فونٹ ہی استعمال ہو رہا ہے۔
  9. نبیل

    محفل فورم کے نئے سٹائلز پر آپ کی آراء اور تجاویز!

    السلام علیکم، آپ سب دوستوں کی پسندیدگی کا شکریہ۔ تلمیذ صاحب اور عمار، میرے خیال میں بریکٹس والا مسئلہ صرف فائرفاکس میں پیش آتا ہے۔ ذاتی پیغامات کے ڈسپلے میں پرابلم بھی شاید صرف فائرفاکس میں ہوتا ہوگا۔ میں اسے چیک کرتا ہوں۔
  10. نبیل

    محفل فورم کے نئے سٹائلز پر آپ کی آراء اور تجاویز!

    شکریہ محب، میں نے اسے ٹھیک کر دیا ہے۔
  11. نبیل

    محفل فورم کے نئے سٹائلز پر آپ کی آراء اور تجاویز!

    السلام علیکم، فورم کے نئے سٹائلز کے استعمال میں اگر آپ کو کوئی مسائل نظر آتے ہیں یا آپ کوئی تجاویز پیش کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اس تھریڈ کا استعمال کریں۔ شکریہ
  12. نبیل

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    یہاں میں ان سٹائلز کے سکرین شاٹ فراہم کر رہا ہوں:
  13. نبیل

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    السلام علیکم، اکثر دوست پرانی محفل فورم کو اس کے خوبصورت سٹائلز کی وجہ سے یاد کیا کرتے تھے۔ میں نے کوشش کی ہے کہ آپ کو کچھ بہتر سٹائل مہیا کر سکوں۔ دو نئے سٹائل جو میں نے شامل کیے ہیں وہ Web 2.0 Blue اور Web 2.0 Red ہیں۔ Web 2.0 Blue کو میں نے فورم کا ڈیفالٹ سٹائل مقرر کیا ہے۔ یہ سٹائل آج کل...
  14. نبیل

    او ایس کامرس کو اردو میں ڈھالنا

    السلام علیکم، ایک الگ زمرہ بنانا اس وقت مناسب ہوگا جب اس پراجیکٹ‌ پر کام کچھ حد تک آگے بڑھ جائے۔ جہاں تک لینگویج فائلوں کے ترجمے کا تعلق ہے تو اس کے لیے پی ایچ پی کا آنا بالکل ضروری نہیں ہے۔ عام طور پر پی ایچ پی سکرپٹس کی لینگویج فائلیں کی ویلیو پیئر (key-value pair) فارمیٹ میں ترتیب دی گئی...
  15. نبیل

    او ایس کامرس کو اردو میں ڈھالنا

    میرے خیال میں دونوں سکرپٹ پی ایچ پی پر مبنی ہیں۔ ان سوفٹویر کی اردو لوکلائزیشن میں زیادہ کام ان کی لینگویج فائلوں کے اردو ترجمے کا ہوتا ہے۔ اگر یہ کام ایک مرتبہ ہوجائے تو اس کے بعد ان کے کوڈ میں یونیکوڈ سے متعلقہ تبدیلیاں کرنے کا کام کیا جا سکتا ہے۔
  16. نبیل

    مذہبی انتہا پسندی کا شرعی جواز

    فرید، میں نے اپنا پیغام حذف کر دیا ہے۔ کوشش کروں گا کہ ان جھگڑوں سے دور رہوں۔
  17. نبیل

    مذہبی انتہا پسندی کا شرعی جواز

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نبیل

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    اب یہ عبادت گاہوں میں خود کش دھماکے کرنے والوں کی مذمت کر رہے ہیں۔ شاید انجان بن رہے ہیں۔ یہ طالبان ہی تھے جن کے زیر سرپرستی ٹرینیگ کیمپوں میں لشکر جھنگوی والے تربیت حاصل کرکے پاکستان میں خونریزی پھیلانے آتے تھے۔ مجھے پتا ہے کہ یہ صاحب ناچنا شروع کر دیں گے کہ نکالو نکالو کہاں ہے ثبوت۔ مجھے تو...
  19. نبیل

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    یہاں آپ اپنے آئیڈیل مولوی سرور کی مثال دینا غالباً بھول گئے۔ کوئی مذہبی جنونی عورتوں کو قتل کرتا پھرے تو وہ بھی جہاد کر رہا ہے۔ اور شاید عبادت گاہوں میں خودکش دھماکے بھی جہاد ہیں۔ اور کوئی اسے دہشت گردی سمجھے تو اس کے منہ پر ان آیات کا طمانچہ رسید کرنا چاہیے۔
  20. نبیل

    پی ایچ پی بی بی 2 میں یو ٹیوب کی ویڈیو

    موڈ میں دی گئی ہدایات کے مطابق اپنی فورم کی انسٹالیشن میں تبدیلیاں کریں۔ موڈ دراصل موڈیفیکیشن کا ہی مخفف ہے۔
Top