نتائج تلاش

  1. نبیل

    پی ایچ پی بی بی 2 میں یو ٹیوب کی ویڈیو

    ذیک کا ربط ملاحظہ کریں: phpbb Youtube Video BBCode
  2. نبیل

    ججوں کا بلیک میلنگ

    کچھ متضاد رپورٹیں مل رہی ہیں۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ یہ دراصل علامہ اقبال کے فرزند ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال ہیں جنہوں نے چیرمین پریس کونسل کا عہدہ سنبھالا نا کہ موجودہ سپریم کورٹ کے جج۔
  3. نبیل

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    باسم، عمران کے نمبروں کی فکر نہیں کریں، وہ عوام میں بہت بڑھ چکے ہیں۔ اب جمیعت کو اپنی فکر کرنی چاہیے جس کی اصلیت (ایک مرتبہ پھر) سامنے آ گئی ہے۔
  4. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    محفل فورم پر تو ٹیکسٹ‌ ایریا میں اردو ایڈیٹنگ صحیح کام کر رہی ہے۔ آپ کونسا براؤزر استعمال کر رہے ہیں۔ اوپن پیڈ انٹرنیٹ ایکسپلورراور فائر فاکس پر صحیح کام کرتا ہے۔ ابھی اوپیرا پر یہ صحیح کام نہیں کرتا۔
  5. نبیل

    قوم خود کیا چاہتی ہے ۔ ؟

    اظہرالحق، یہ خواہش دراصل ایک اچھی لیڈرشپ کی خواہش ہے۔ پاکستان کے عوام میں اپنی جان نچھاور کرنے کا جذبہ موجود ہے۔ اگر صحیح لیڈر شپ میسر آ جائے تو قوم خود ہی اس کی قیادت میں متحد ہو جائے گی۔ اس موضوع پر ایک اور تھریڈ میں بات ہو رہی ہے۔
  6. نبیل

    وی بلیٹن میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن

    آپ ٹیمپلیٹس کی تبدیلیاں دوبارہ سے چیک کریں۔ باقی فورمز پر یہی موڈ صحیح کام کر رہا ہے۔
  7. نبیل

    فوری جواب اب کلک کے بغیر استعمال کریں!

    السلام علیکم، کچھ دوست اس بات کی شکایت کرتے رہے ہیں کہ فوری جواب کی سہولت کا استعمال کرنے سے قبل کسی ایک پیغام پر متعلقہ آئکون کو کلک کرنا پڑتا ہے جو کہ ان دوستوں کے نزدیک غیر ضروری ہے۔ میں نے اس کی سیٹنگ بدل دی ہے اور اب فوری جواب کی سہولت فوری طور پر استعمال کی جا سکے گی۔ :) والسلام
  8. نبیل

    سلام

    السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اور باز خوش آمدید۔ آپ بھی تو اس محفل کے بانی ارکان میں سے ہیں۔ آپ آتے رہا کریں، انشاءاللہ یہ محفل ترقی کی مزید منازل طے کرے گی۔
  9. نبیل

    وی بلیٹن میں سنسرشپ کا مسئلہ

    گلفام مصطفی، سنسر شپ آف نہیں کرنی، بلکہ سنسرشپ کی سیٹنگز میں سے سب کچھ ڈیلیٹ کرنا ہے۔
  10. نبیل

    قوم خود کیا چاہتی ہے ۔ ؟

    شکریہ ظفری۔ اب آپ نے پوچھا ہے تو میں اپنی خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ :arrow: میری اولین خواہش یہ ہے کہ پاکستان کی لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بہتر ہو اور یہاں قانون کی حکمرانی قائم ہو۔ ایک مرتبہ یہ ہو جاتا ہے تو ترقی کا راستہ ہموار ہو جائے گا۔ :arrow: میری خواہش ہے کہ پاکستان میں تعلیم اور صحت کی...
  11. نبیل

    وی بلیٹن میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن

    گلفام مصطفی ذیل کا ربط چیک کریں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7848
  12. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    دوستوں کی سہولت کے لیے میں نے اس موڈ‌ کی زپ فائل کو اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ‌ میں ہی اٹیچ کر دیا ہے۔
  13. نبیل

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    جواد، بہت خوب۔ آ پ تو ریورس اینجینیرنگ کے ماہر نکلے۔ :) آپ ذرا اپنا تفصیلی تعارف تو کروائیں کہ آپ کیا کرتے اور کیا مشاغل ہیں آپ کے؟ آپ نے اب تک کم پوسٹس کی ہیں لیکن انہی پیغامات سے آپ کے باصلاحیت ہونے کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ :) میں امید کرتا ہوں کہ آپ کا فونٹ جلد مکمل ہو جائے گا۔
  14. نبیل

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    فرید، آپ پریشان نہ ہوا کریں۔ جیش اور لشکر ٹائپ کچھ تنظیموں کے لوگ یہاں آ کر اپنے دل کی بھڑاس نکالتے رہتے ہیں۔
  15. نبیل

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    اس سال 12 مئی کو چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کراچی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرنے کے لیے کراچی آنے کی کوشش کی تھی تو ایم کیو ایم نے پورے شہر میں آگ لگا دی تھی اور لاشوں کے ڈھیر لگا دیے تھے۔ اس کا مقصد صرف یہ باور کرانا تھا کہ کراچی ایم کیو ایم کی جاگیر۔ آج کے واقعے سے یہ پتا چلتا ہے کہ جماعت اسلامی...
  16. نبیل

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    کل عراق میں ایک بچے سے خود کش دھماکہ کروا لیا ہے، جس میں صرف عراقی مرے ہیں۔ یہ لوگ صحیح معنوں میں مسلمانوں پر خدا کی لعنت ہیں جو آیات اور احادیث کی آڑ لے کر قتل و غارت گری کر رہے ہیں۔
  17. نبیل

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    جواد، آپ کو جوہر نستعلیق کا سورس کہاں سے مل گیا؟ یا اس کی ضرورت ہی نہیں پڑی؟ میں تو یہ سوچ رہا تھا کہ آپ نے شاید نفیس نستعلیق کا سورس استعمال کیا ہے جو کہ حال میں اوپن سورس کے طور پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
  18. نبیل

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    آج جمیعت نے ایک مرتبہ پھر اپنا حقیقی روپ دکھا دیا ہے۔ عمران خان آج جب طلبا کے مظاہرے کی قیادت کے لیے پنجاب یونیورسٹی پہنچا جمیعت کے کارکنوں نے اس وقت ایک کمرے میں بند کر دیا اور اس سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر یونیورسٹی سے چلا جائے۔ بعد میں جماعت اسلامی کے رہنما اور جمیعت کے سابق ناظم اعلی...
  19. نبیل

    ایک شکایت

    شعیب، پانچ پیغامات پوسٹ کرنے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ :) دراصل کچھ وجوہات کی وجہ سے ہی ہمیں یہ حدود عائد کرنا پڑی تھیں۔
  20. نبیل

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    میں نے آپ سے ٹھیک ہی تو کہا تھا خرم۔ :) ہمیں ایسے جہادیوں کا بخوبی تجربہ ہے۔ یہ ہر تھریڈ کو لایعنی پوسٹس سے سپیم کرتے چلے جاتے ہیں۔ اب یہ صاحب بھی اسامہ بن لادن اور زرقاوی جیسے درندہ صفت لوگوں کو امیرالمومنین ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ جو ان کی بات نہیں مانتا وہ دائرہ ایمان سے خارج۔
Top