نتائج تلاش

  1. نبیل

    الیکش کمیشن کا نوٹیفیکیشن: صدرِ پاکستان پر سرکاری ملازمت کی پابندی ختم

    الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے قواعد میں تبدیلی کرتے ہوئے صدرِ پاکستان کے لیے سرکاری ملازمت یا کوئی دوسرا عہدہ رکھنے کی پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یوں صدر جنرل پرویز مشرف آرمی چیف کا عہدہ رکھتے ہوئے بھی صدر کا الیکشن لڑ سکیں گے۔ اس کے علاوہ وہ سرکاری ملازمت سے ریٹائرمنٹ کی دو سالہ...
  2. نبیل

    یہ جو دیس ہے تیرا

    شکریہ ظفری۔ آپ کو تو یہ فلم کافی پسند آئی ہوگی۔;)
  3. نبیل

    لاگ ان میں مشکل

    شگفتہ مجھے حمزہ کے اکاؤنٹ میں کوئی پرابلم نظر نہیں آئی۔ آپ حمزہ کے اکاؤنٹ کا پاسورڈ ری نیو کروا کر دیکھ لیں۔
  4. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    خدا کا شکر ہے کہ شاکر اس طرف آیا تو ہے۔ میں نے اپنی جانب سے ترجمہ اپڈیٹ تو کر لیا ہے لیکن اس پر صحیح طور پر نظر ثانی اردو ورڈ پریس کے استعمال کے بعد ہی ہو سکے گا۔ میں کوشش کروں گا کہ ایک ہفتے کے اندر ایک پیکج تیار کرکے بیٹا ٹیسٹنگ میں دلچسپی رکھنے والوں کو بھیج دوں۔
  5. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    فرضی، دونوں ٹمپلیٹس میں posting_body.tpl فائل میں فونٹس کی ڈراپ ڈاؤن لسٹ کا کوڈ ہے۔ اسے ایڈٹ کرلو۔
  6. نبیل

    اسلام میں عورت کا مقام

    کیا ہو گیا نظامی۔ اتنی اچھی معلومات مل رہی ہیں۔ :) باندیاں رکھنا نہ صرف مباح ہے بلکہ اس کی مخالفت کرنا اجماع امت کی مخالفت ہے۔ یہ میں نہیں شیخ منجد کہہ رہے ہیں۔ :)
  7. نبیل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    الف نظامی، تم میں اور ایک مولوی میں کیا فرق ہے؟ :) اور شاید تم منصور حلاج کی سرپرستی کہنا چاہ رہے تھے۔ بے شک کھولو محاذ۔
  8. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    اور date کا ترجمہ ملاحظہ ہو: چوری چوری سجن ملن کو من کرے :laugh:
  9. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    شاکر نے ورڈپریس کا جو ترجمہ کیا ہے، اس پر کافی نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ میں اپنی سمجھ کے مطابق اس میں تبدیلیاں کر رہا ہوں۔ کچھ اصطلاحات کے لیے انگریزی الفاظ ہی ٹھیک رہتے ہیں۔ ایک جگہ اپلوڈز کے لیے چڑھاوے کا استعمال کیا گیا تھا۔ :confused:
  10. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    ہمم، پھر تو میرے خیال میں تھیم کے اندر ہی ترجمہ کرنا بہتر ہوگا۔ :(
  11. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    ہمم۔۔ اب امید ہی کی جا سکتی ہے کہ تھرڈ پارٹی ورڈپریس تھیمز ناٹرنیشنلائزیشن کا خیال رکھیں گی ورنہ ہر تھیم کو علیحدہ سے ترجمہ کرنا پڑے گا۔
  12. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    جی زکریا، ورڈپریس کی ڈیفالٹ‌تھیم میں بھی _e() اور __() فنکشن کالز کا استعمال کیا گیا ہے۔ لیکن اس میں ترجمہ شدہ ٹیکسٹ نہیں آ رہا۔
  13. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    مجھے ایک اور ایفیکٹ نظر آ رہا ہے۔ میں نے ورڈپریس کی اردو پو فائل کو پو ایڈٹ کے ذریعے کمپائل کرکے اس سے mo فائل بنائی اور میں اسے اب ورڈپریس کے ساتھ استعمال کر رہا ہوں۔ عجیب بات ہے کہ ورڈپریس کا بیک اینڈ اردو میں نظر آ رہا ہے لیکن فرنٹ اینڈ پر انگریزی ٹیکسٹ ہی نظر آ رہے ہیں۔ کیا کسی کو معلوم ہے...
  14. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    بہت شکریہ زکریا۔ جزاک اللہ خیر۔ :) میں نے pot فائل سے پو فائل اپڈیٹ کر لی ہے۔ اس کے شروع میں میسج آیا تھا کہ کچھ obsolete سٹرنگز نکال بھی دی جائیں گی۔
  15. نبیل

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    میں نے کچھ دیر قبل ساجد اقبال کے بلاگ پر جویریہ کا تبصرہ پڑھا۔ اللہ تعالی انہیں خوشیاں عطا کرے اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
  16. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    مجھے ورڈپریس کے ترجمے میں ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے۔ میرے پاس جو پو فائل ہے وہ ورڈپریس ورژن 2.1.2 سے تعلق رکھتی ہے، یعنی یہ کافی آؤٹ آف ڈیٹ ہے۔ کیا کوئی طریقہ ہے کہ نئی pot فائل ڈاؤنلوڈ کرکے اس میں اب تک کے کیے گئے تراجم شامل کیے جا سکیں؟ میں نے ورڈپریس کی ڈیفالٹ تھیم میں کئی سٹرنگز تھیم کے کوڈ...
  17. نبیل

    محفل لغت اطلاقیہ

    مہوش بہن۔ ویب سپیس کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ مسئلہ صرف وقت کا ہے۔ آپ چاہیں تو آپ کو ایک شیل اکاؤنٹ اور ایک ڈیٹابیس مہیا کی جا سکتی ہے۔ اس کے بعد آپ اپنی مرضی کی سکرپٹس کو اپلوڈ کرکے ٹیسٹ کر سکتی ہیں۔ ویسے میرا مشورہ ہے کہ پہلے لوکل ہوسٹ پر ان کی انسٹالیشن کا تجربہ کرلیں تاکہ ان کی افادیت کا...
  18. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    شکریہ محب۔ کام کرنے کے لیے دو لوگ بھی کافی ہیں۔ میں نے سوچا ہے کہ اردو پریس کا ایک بنیادی انسٹالیشن پیکج بنا کر تمہیں اور فاتح کو بھیج دیتا ہوں۔ تم لوگ اسے ٹیسٹ کرکے دیکھو اور اس میں خامیوں کی لسٹ یہاں پیش کرتے رہو۔
  19. نبیل

    پاکستان کی سیاست میں عرب شیخوں کا اثر و نفوذ!

    پاکستان کی سیاست میں عرب شیوخ، خاص طور پر سعودی رائل فیملی کا اثر و نفوذ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ نواز شریف کی حالیہ وطن واپسی کے بعد انہیں سعودی عرب کی جانب ڈی پورٹ کیا جانا اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان کے سیاست دان محض مغربی سامراج کے پٹھو ہی نہیں ہیں، بلکہ ان کے ڈورے ہلانے والے کچھ...
  20. نبیل

    اسلام اور موسیقی

    کیا کوئی نشاندہی کر سکتا ہے کہ کونسی پوسٹ اس دھاگے سے نکال دی جانی چاہییں؟ اگر کسی دوست کو اس تھریڈ میں غیر متعلقہ پوسٹس کا علم ہے تو وہ ان کے بارے میں قیصرانی یا شمشاد بھائی کو آگاہ کریں۔ وہ انہیں الگ تھریڈ میں علیحدہ کر دیں گے۔
Top