نتائج تلاش

  1. نبیل

    نبیل ! توجہ

    تفسیر، یہ ایڈ باقی صفحات پر تو نظر نہیں آتا۔ لگتا ہے کہ صفحہ نمبر 24 پر کچھ اس قسم کا کونٹینٹ موجود ہے جس کی وجہ سے یہ ایڈ آ رہا ہے۔ ;) بہرحال توجہ کرانے کا شکریہ۔ اور جیسا زکریا نے کہا ہے۔ آپ پلیز کسی بھی ایسے ایڈ کا یوآرایل بھیج دیا کریں۔ شکریہ۔
  2. نبیل

    جملہ اور اوپن پیڈ

    عمار، اردو جملہ میں ویب پیڈ یا اوپن پیڈ علیحدہ سے کسی ایڈٹ ایریا میں شامل نہیں کیا گیا، البتہ میں نے جملہ کے پوسٹ پیج کے لیے اردو وزی وگ ایڈیٹر تیار کیے ہوئے ہیں۔ اردو جملہ کے پیکج میں شامل وزی وگ ایڈیٹر اردو ٹائنی ایم سی ای ہی ہے۔ اس کے علاوہ جملہ کے لیے جے سی ای ایڈیٹر اور ایف سی کے پلگ ان کے...
  3. نبیل

    انٹرنیٹ سے کمائی

    انیس الرحمن ذکر کر رہے تھے کہ انہیں 5 کلکس پر بھی ایک ڈالر کی آمدنی ہوجاتی ہے۔ میں نے جب سے اشتہارات شامل کیے ہیں، اس وقت سے ان پر تقریباً 100 کلکس ہو چکی ہیں لیکن ابھی تک اس سے حاصل ہونے والی آمدنی محض چار ڈالر سے کچھ اوپر ہے۔ ظاہر ہے کہ ہر کلک پر مختلف پیسے ملتے ہیں۔ ابھی تک میں نے میٹاٹیگز کو...
  4. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    شکریہ فاتح۔ میں جلد ہی ایک ٹیسٹ اردو پریس پیکج مکمل کرکے چند دوستوں (بشمول آپ) کو بھیج دوں گا تاکہ اس کی خامیوں کا پتا لگایا جا سکے۔ ترجمے میں ترمیم اور اسے مکمل کرنے کا کام بھی میں آپ دوستوں کے سپرد کر دوں گا۔
  5. نبیل

    کاپی رائیٹ ایشو (اس دفعہ فائنل)

    ہیں جی ی ی ؟ یعنی میرا انتظار ہو رہا ہے۔ :rolleyes: جی مہوش بہن بتائیں کہاں دستخط چاہییں۔ :)
  6. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    میں نے ورڈپریس کا ایک اردو پیکج تیار کر لیا ہے۔ اگرچہ اردو ورڈپریس کی انسٹالیشن صحیح کام کر رہی ہے لیکن اس کے ترجمے کی صورتحال ابھی تسلی بخش نہیں ہے۔ جا بجا انگریزی ٹیکسٹ نظر آ رہے ہیں۔ کچھ جگہ تو میں نے کوڈ میں ہی اردو ترجمہ ڈال دیا ہے لیکن یہ صحیح طریقہ نہیں ہے۔ اصل طریقہ پو فائل کا ترجمہ کرنا...
  7. نبیل

    حضرت ابو بکرصدیق علیہ السلام

    السلام علیکم، پلیز اس موضوع کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بیان تک محدود رکھیں۔ شکریہ
  8. نبیل

    لاگ ان میں مشکل

    شگفتہ مجھے حمزہ کے اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا۔ آپ کچھ تفصیل فراہم کریں کہ کیا پرابلم پیش آ رہی ہے۔
  9. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    ورڈپریس کا فارسی ورژن فارسی پریس کے نام سے ڈسٹریبیوٹ کیا جاتا ہے۔ اس لیے میں نے سوچا ہے کہ ورڈپریس کا اردو پیکج بھی اردو پریس کے نام سے ریلیز کیا جائے۔ میں نے فارسی پریس انسٹال کرکے دیکھا ہے اور اس کی کئی چیزوں سے استفادہ بھی کیا ہے۔ جملہ کا اردو ورژن تیار کرتے ہوئے بھی میں نے فارسی جملہ سے مدد...
  10. نبیل

    لوکل ہوسٹ پر سب ڈومین کیسے بنائی جا سکتی ہے؟

    نہیں یونیفارم سرور فیل نہیں ہوا تھا بلکہ اس میں ورچوئل ہوسٹ کافی دقت سے سیٹ‌ اپ ہوا تھا۔ یہ کام کیے کافی دن ہو گئے ہیں اور مجھے یاد نہیں آ رہا کہ کونسی سیٹنگز کی تھیں۔
  11. نبیل

    لوکل ہوسٹ پر سب ڈومین کیسے بنائی جا سکتی ہے؟

    شکریہ ساجد۔ میں نے ایک مرتبہ اس طرح ورچوئل ہوسٹ سیٹ‌ اپ کیا تھا۔ لیکن یونیفارم سرور پر ورچوئل ہوسٹ‌ کرنے میں کافی مشکلات پیش آئی تھیں۔
  12. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    اور میں کچھ ترجموں سے بھی بہت تنگ آیا ہوا ہوں۔ یہ ڈریگ ڈراپ کو گھسیٹنا اور گرانا کس نے ترجمہ کیا ہے۔ :(
  13. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    ایک مرتبہ ورڈ پریس کے بنیادی پیکج کی لوکلائزیشن پر کام ہو جاتا ہے تو اس میں دوسری تھیمز شامل کرنے کا بھی سوچا جا سکتا ہے۔ میں نے اس پر کچھ کام کیا ہے اور دیکھا ہے کہ ابھی اس میں کافی کام پڑا ہوا ہے۔ خود ورڈپریس کے اندر لوکلائزیشن کی سپورٹ مکمل نہیں ہے اور بے شمار انگریزی سٹرنگز کوڈ میں ویسے ہی...
  14. نبیل

    انٹرنیٹ سے کمائی

    میرا دوستوں سے ایک سوال ہے کہ کیا ایڈسینس کی آمدنی کے بارے میں ڈسکشن ایڈسینس کے کسی قواعدوضوابط کی خلاف ورزی تو نہیں ہے؟ میں چاہ رہا تھا کہ لوگ اپنی ایڈسینس سے ہونے والی آمدنی کے بارے میں تجربات شئیر کریں تاکہ اس کی افادیت کا اندازہ ہو سکے۔
  15. نبیل

    لوکل ہوسٹ پر سب ڈومین کیسے بنائی جا سکتی ہے؟

    MyOwn, میں اپاچی کا استعمال کر رہا ہوں۔
  16. نبیل

    لوکل ہوسٹ پر سب ڈومین کیسے بنائی جا سکتی ہے؟

    السلام علیکم، بعض اوقات لوکل ہوسٹ‌ پر مختلف سکرپٹس پر تجربات کے دوران سب ڈومین بنانے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ کیا آپ دوستوں میں سے کسی کو لوکل ہوسٹ پر سب ڈومین بنانے کا آسان طریقہ معلوم ہے؟
  17. نبیل

    موجودہ اسمبلیاں مشرف کو دوبارہ صدر بنائیں گی

    پاکستانیوں کو مبارک ہو کہ جنرل مشرف کو دوبارہ صدر بنائے جانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ پاکستان حکومت نےاعلان کیا ہے کہ صدر جنرل پرویز مشرف کو موجودہ اسمبلیوں سے دوبارہ صدر منتخب کرایا جائے گا۔ یہ اعلان وزیراعظم شوکت عزیز کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی تفصیلات...
  18. نبیل

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    فاتح، اور کریں معذرت۔ :)
  19. نبیل

    اردو ورڈپریس کی تیاری پر کام!

    محب، مختلف سوفٹویر کے اردو ورژن ریلیز کرتے ہوئے ہم base software میں کم سے کم تبدیلی کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس سے اس کے نئے ورژنز پر اپگریڈ آسان رہتی ہے۔ تھرڈ پارٹی تھیمز کی ورڈپریس کے نئے ورژنز پر کام کرنے کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔
Top