نتائج تلاش

  1. نبیل

    فورم کے لے آؤٹ میں تبدیلی!

    میں نے آج فورم کے لے آؤٹ میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ ایک تو تھریڈ ڈسپلے پیج پر ممبر انفارمیشن پوسٹ کے اوپر ڈسپلے ہونے کی بجائے اس کے دائیں جانب ڈسپلے ہو رہی ہے۔ اسکے علاوہ میں نے فورم کے پیج کی چوڑائی کو فکسڈ کی بجائے fluid کر دیا ہے۔ آپ دوستوں کی اس تبدیلی کے بارے میں کیا رائے ہے؟
  2. نبیل

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    ٹھیک ہے جناب، میں نے ایسا ہی کر دیا ہے۔
  3. نبیل

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    آپ کا شکریہ مہوش کہ آپ اس ٹاپک کو متحرک رکھے ہوئے ہیں۔ لائبریری سائٹ کی موجودہ صورتحال کا کسی حد ذمہ دار تو میں ہی ہوں کہ میں نے یہ اندازہ لگانے میں غلطی کی کہ لوگ وکی سائٹ کا کس حد تک دلچسپی سے استعمال کریں گے۔ دراصل فورم کے یوزرز فورم کے پوسٹنگ انٹرفیس سے زیادہ مانوس ہیں اور یہ انہیں استعمال...
  4. نبیل

    پیغامات کے ڈسپلے میں تبدیلی!

    السلام علیکم، میں نے فورم پر پوسٹس کے ڈسپلے کے انداز میں کچھ تبدیلی کی ہے اور اب ممبر اور پروفائل انفارمیشن پوسٹ کے اوپر ڈسپلے ہونے کی بجائے اس کے دائیں جانب ڈسپلے ہو رہی ہے۔ دراصل مختلف MODs شامل کرنے کے باعث ممبر انفارمیشن میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے پوسٹس کے درمیان سپیس بڑھ رہی ہے۔ اسی...
  5. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    پورٹل بلاکس کے ٹائٹل تبدیل کرنے کے لیے Portal Configuration میں جا کر پیج ایڈٹ کرو اور وہاں ہر بلاک کا ٹائٹل انگریزی سے پشتو میں بدل دو۔ تاریخ کی جگہ Today اور Yesterday سمارٹ ڈیٹ کی سیٹنگ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ایڈمن سیکشن میں ڈھونڈھنا پڑے گا کہ یہ سیٹنگ کہاں اور اسے آف کر دو۔
  6. نبیل

    نبیل چاچو میں ناراض ہوں

    ارے بھئی ہوا کیا ، آخر پتا تو لگے :confused:
  7. نبیل

    اعزازات کا نظام!

    السلام علیکم؛ وارث صاحب؛ آپ کے مشورے کا بہت شکریہ۔ میں اس سلسلے میں دوستوں سے صلاح مشورہ کرنا چاہ رہا تھا لیکن کچھ اور مصروفیات بیچ میں آن پڑیں۔ دراصل میں نے یہ اعزازات کا نظام دوستوں کی سہولت کے لیے ہی شامل کیا تھا۔ محفل فورم کی دوسری سالگرہ کے موقع پر مختلف زمرہ جات میں ایوارڈ دینے کے بارے...
  8. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    دراصل، آئی ایم پورٹل کی تبدیل شدہ فائلوں میں اوپن پیڈ کی جگہ پرانا اردو ویب پیڈ ہی کال ہو رہا ہے۔ ایسا کرو کہ ptifo اور subSilver ٹیمپلیٹس کی overall_header.tpl فائلیں کھولو اور ان میں ذیل کی لائن تلاش کرو: <script language="javascript1.2" type="text/javascript"...
  9. نبیل

    مبارکباد فرذوق کی سالگرہ

    تمہیں سالگرہ مبارک ہو فرذوق۔ کسی کا فرذوق سے رابطہ ہے کیا؟ اللہ کرے وہ خیریت سے ہوں۔
  10. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    فرضی، ایڈمن سیکشن میں cache کی کنفگریشن ذیل کی تصویر کے مطابق کرکے دیکھو:
  11. نبیل

    ویلکم بیک!

    السلام علیکم، آج کا دن زیادہ تر وقت اردو ویب سے رابطہ ممکن نہیں رہا تھا۔ اس کی وجہ ہمارے ویب ہوسٹنگ پرووائیڈر ڈریم ہوسٹ کی جانب پیش آنے والی پرابلمز تھیں۔ میں آفس سے گھر واپس آکر ڈریم ہوسٹ کو سپورٹ ریکویسٹ بھیجنے والا تھا کہ مجھے اردو محفل فورم دوبارہ آنلائن نظر آئی اور میں نے خدا کا شکر ادا...
  12. نبیل

    کتوب کا اردو ترجمہ

    زبردست مکی۔ اس کا مطلب ہے کہ اپلوڈنگ صحیح کام کر رہی ہے۔ میں سوچ رہا تھا کہ سیٹنگز میں کوئی تبدیلی کروں تاکہ یہ ٹھیک چلے۔ میرے خیال میں لینکس سوفٹویر کے لیے الگ زمرہ بنا دینا چاہیے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
  13. نبیل

    میرے کسی سے دشمنی نہیں ہے

    عبدالقدوس، آپ سوال دوبارہ پوسٹ‌ کردیں۔ آپ کی کسی سے دشمنی نہیں ہے تو کسی کو بھی آپ سے دشمنی نہیں ہے۔ اگر آپ کو اپنی کوئی پوسٹ نہیں مل رہی تو فوراً بدگمانی سے کام لینا کچھ غیر ضروری سا ہے۔
  14. نبیل

    نبیل چاچو میں ناراض ہوں

    کیوں بیٹے کیا ہوا؟
  15. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    ٹھیک ہے فرضی، تم آئی ایم پورٹل انسٹالیشن پر کام کرو۔ میں سرچ فنکشن کو چیک کرتا ہوں۔
  16. نبیل

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    میرے لیے بھی یہ خبر خاصی حیران کن ہے۔ مجھے بالکل علم نہیں تھا کہ تفسیر کا آپریشن ہونے والا ہے یا یہ کہ ان کے پہلے بھی آپریشن ہو چکے ہیں۔ اللہ تعالی انہیں اپنی حفاظت میں رکھیں اور انہیں شفائے کاملا عاجلا عطا فرمائے۔ آمین۔
  17. نبیل

    میرے کسی سے دشمنی نہیں ہے

    عبدالقدوس، کیا آپ کو یقین ہے کہ آپ کا پیغام ڈیلیٹ‌ کر دیا گیا ہے یا آپ کو اپنا پوسٹ‌ کیا ہوا پیغام نہیں مل رہا؟
  18. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    ارے تم نے تو حجرہ فورم کو سی ایچ موڈ پر شفٹ‌ کر دیا ہے، زبردست۔ یہ تو ایک بڑی خبر ہے۔ ابھی کئی اردو فورمز بھی اس مرحلے سے نہیں گزر پائی ہیں۔ تمہارے ساتھ جن لوگوں نے بھی اس پر کام کیا ہے وہ سب لائق تحسین ہیں۔ اب ایک کام کرو کہ فورم کے فوٹر میں Urdu Translation کو Pashto Translation کر دو اور...
  19. نبیل

    فلیش میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف

    السلام علیکم شعیب، کیا حال ہے تمہارا؟ کیا تمہارا یہاں دوبارہ ریگولر ہونے کا ارادہ ہے؟
  20. نبیل

    صنف نازک، کیا صرف ایک کموڈٹی ہے؟

    اللہ تعالی ہم سب کو حق کو حق سمجھنے اور اس کی اتباع کی توفیق عطا فرمائے اور باطل کو باطل سمجھنے اور اس سے اجتناب کی توفیق عطا فرمائے۔ ہم لوگ زبان سے خدا کی بندگی اور انسانیت کے تقدس کا دعوی کرتے ہیں لیکن اصل میں ہماری سوچ فرسودہ رسم و رواج اور انسانیت کی تذلیل کرنے والے نظام سے آگے نہیں بڑھ پاتی۔
Top