نتائج تلاش

  1. نبیل

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    السلام علیکم، مہوش بہن، مجھے کچھ دنوں میں وقت ملنے کی امید ہے اور میں انشاءاللہ لائبریری سائٹ کی ڈیویلپمنٹ پر توجہ دوں گا۔ جہاں تک لائبریری سائٹ کے صفحہ اول کا تعلق ہے تو میرے خیال میں اس پر ڈسکشن کے لیے علیحدہ تھریڈ شروع کرنا چاہیے۔ یہ بہت اہم نکتہ ہے۔ میرے نزدیک کسی بھی ویب سائٹ کے فرنٹ پیج...
  2. نبیل

    اہم ترین کام!

    السلام علیکم، یہاں تو کسی ماہر لسانیات کی خدمات درکار ہوں گی۔ :) جن اصطلاحات کا اردو ترجمہ میرے ذہن میں آرہا ہے ، وہ ذیل میں درج کر رہا ہوں: Adjective صفت Noun, singular or mass اسم یا اسم جمع Proper noun, singular اسم معرفہ Verb, base form فعل Verb, past tense فعل ماضی Verb, past...
  3. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    عبدالرحمن میں نے نوٹ کیا تھا کہ فوری ترمیم میں جاواسکرپٹ ایرر آ رہا تھا، اسی لیے میں نے اسے غیر فعال کر دیا تھا۔ میں اسے دوبارہ چیک کروں گا۔ اگر یہ صحیح کام کر رہا ہوا تو میں اسے فعال کر دوں گا۔ اور تمہارا مطلب شاید اردو اوپن پیڈ تھا۔:)
  4. نبیل

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    جزاک اللہ وارث صاحب۔ میں آپ کی اس کام میں شمولیت کو اس پراجیکٹ کے لیے نیک شگون سمجھتا ہوں۔ انشاءاللہ کچھ ہی عرصے میں لائبریری سائٹ کی اچھی شکل نکل آئے گی۔
  5. نبیل

    اصطلاحات پر مشورہ درکار

    السلام علیکم، میں آپ دوستوں کی علمیت کا معترف ہوں اور آپ کا اردو زبان پر عبور بھی قابل رشک ہے۔ لیکن پھر بھی میں چند گزارشات کرنا چاہوں گا۔ اصطلاحات کے ترجمہ کے سلسلے میں یہ بات کئی مرتبہ یہاں زیر بحث آ چکی ہے کہ اصطلاحات کا کس حد تک اردو ترجمہ کیا جائے۔ میری ناقص رائے میں تکنیکی اصطلاحات کا...
  6. نبیل

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    رضوان، میں نے دراصل یہ نوائے وقت کے ادبی ایڈیشن میں پڑھا تھا جو کہ ڈاکٹر انورسدید نے تحریر کیا تھا۔ یہ گزشتہ سال کی بات ہے۔ وہ بھی اداس نسلیں اور آگ کا دریا پر بات کر رہے تھے۔ عجیب بات ہے کہ عام طور پر دونوں کتابوں کا اکٹھا ذکر ہوتا ہے۔ پاکستان سے آتے ہوئے میں اداس نسلیں اور نادار لوگ (عبداللہ...
  7. نبیل

    اردو سلیکس ڈاونلوڈ کریں

    میں نے اسے VMWare میں بُوٹ کرکے تو دیکھ لیا ہے۔ ورچوئل پی سی میں بھی چلنا چاہیے۔
  8. نبیل

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ قرۃ العین حیدر کی کتاب آگ کا دریا کے ایک حصے پر شدید تنقید کے باعث وہ دلبرداشتہ ہو کر ہندوستان منتقل ہوگئیں۔ واللہ اعلم۔
  9. نبیل

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    ارے مہوش بہن یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں؟ :eek: میں کہاں میڈیا وکی پر عبور رکھتا ہوں۔ میں نے تو محض کچھ تک بندی کی تھی۔ آپ جس سائٹ کا ذکر کر رہی ہیں وہ ذیل کے ربط پر ہے: wiki.urduweb.org میں اسے فعال کرنے سے پہلے اس میں خاطر خواہ مواد شامل کرنا چاہتا تھا لیکن مجھے اس کا وقت کبھی نہیں ملا۔ آپ...
  10. نبیل

    اردو محفل کی تشہیر

    السلام علیکم، میں صرف ٹائم آؤٹ لے رہا ہوں۔ میں اس ہفتے اور شاید اگلے ہفتے تک کچھ مصروف ہوں۔ مجھے جیسے ہی وقت ملے گا میں محفل فورم کی بہتر نیویگیشن اور لائبریری وکی سائٹ کی پریزنٹیشن پر کام کروں گا۔ والسلام
  11. نبیل

    آئی پی

    راسخ، آپ گوگل پر گمنام سرفنگ کے بارے میں سرچ کر کے دیکھیں۔
  12. نبیل

    پیغامات کے ڈسپلے میں تبدیلی!

    توجہ دلانے کا شکریہ اعجاز اختر صاحب۔
  13. نبیل

    اردو سلیکس ڈاونلوڈ کریں

    شکریہ مکی بھائی۔ میں نے اردو ویب بلاگ پر بھی مختصر پوسٹس کرکے اس بارے میں اعلان کر دیا ہے۔ اردو سلیکس کی دستیابی کا اعلان Announcing Urdu Slax
  14. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    کیا یہ مسئلہ صرف ptifo ٹیمپلیٹ میں آ رہا ہے یا subSilver میں بھی یہی مسئلہ ہے؟
  15. نبیل

    مبارکباد ساجد کو سالگرہ مبارک ۔

    اچھا ان ساجد کی سالگرہ ہے۔ :) آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔ :congrats::birthday: میں نے اٹیچمنٹس ڈس ایبل کر دی ہیں۔۔ ہاں :rolleyes:
  16. نبیل

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    عمار، یہ سوال تو تمہیں باسم سے پوچھنا چاہیے۔ وہ جملہ کی ڈیویلپمنٹ پر نظر رکھتے ہیں لیکن انہیں یہاں چکر لگائے کافی دن ہو گئے ہیں۔ جملہ 1.5 کا ریلیز کینڈیڈیٹ تو آگیا ہے لیکن اس کا سٹیبل ورژن نہیں آیا۔ دوسرے ہم نے اس کے مکمل اردو ورژن پر ابھی کام بھی نہیں شروع کیا ہے۔ فی الحال جملہ 1.0.12 کا اردو...
  17. نبیل

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    آپ کو مبارک ہو آفریدی صاحب۔ آپ کی کتاب کہیں جویریہ تو نہیں لے گئیں؟ جویریہ کا کہنا تھا کہ کتاب ادھار دینے والا بے وقوف ہوتا ہے اور ادھار لے کر واپس کرنے والا اس سے بھی بڑا بے وقوف ہوتا ہے۔ :rolleyes: جویریہ کے پاس دو ہزار سے زیادہ کتابیں ہیں۔ ;)
  18. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    بہت مبارک ہو فرضی۔ پورٹل پیج پر اعلانات والے بلاک میں ٹیکسٹ لیفٹ الائنڈ نظر آ رہا ہے۔ اسے ٹھیک کرنے کے لیے ptifo/blocks اور subSilver/blocks ڈائریکٹریز میں forum_block.tpl فائل کھولو اور پوری فائل میں align="left" کو align="right" سے بدل دو۔ ابھی کچھ دن اسی ارینجمنٹ کو انجوائے کرو۔ مجھے اگلے ویک...
  19. نبیل

    فورم کے لے آؤٹ میں تبدیلی!

    السلام علیکم، آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی کا شکریہ، لیکن میں حتمی فیصلہ باقی دوستوں کی رائے دیکھ کر ہی کروں گا۔ ابھی ایک تبدیلی میں نے اور کی ہے کہ سگنیچرز کو bottom-aligned کر دیا گیا ہے۔
  20. نبیل

    مراثی انیس - تبصرے

    آفریدی صاحب، میں نے اصل دھاگے سے آپ کے تبصرے الگ کر دیے ہیں تاکہ مواد کا ربط برقرار رہ سکے۔
Top