واجد، کیا آپ کسی کے جذبات کا خیال رکھ رہے ہیں جو آپ کے جذبات کا خیال رکھا جائے۔ آپ بے شک اسامہ کو اپنا روحانی پیشوا مانیں اور غازی برادران کو عالم اسلام کا ہیرو بنائیں لیکن اس سے آپ اس حقیقت پر پردہ نہیں ڈال سکتے کہ انہی لوگوں کی وجہ سے مسلمانوں کو دنیا بھر میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔...