نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    شاباش شمیل، تم اگر جملہ 1.5 پر کام کر ہی رہے ہو تو اس کا اردو ترجمہ بھی استعمال کر کے دیکھو۔ ذیل کے ربط پر جملہ 1.5 کی اردو لینگویج فائلز ہیں جو کہ اس کے بیٹا 2 تک اپڈیٹڈ ہیں: جملہ 1.5 کی اردو لینگویج فائلز
  2. نبیل

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    یہی عادت ایم کیو ایم والوں کی بھی ہے۔ ہر بات سے صاف انکار کر دیتے ہیں اور ثبوت مانگنا شروع ہو جاتے ہیں۔
  3. نبیل

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    جمیعت کی پاکدامنی کی داستانیں کچھ عجیب سی لگتی ہیں۔ کراچی میں اسے موقع ملنے کی دیر ہے، یہ اے پی ایم ایس او سے کم ثابت نہیں ہوگی۔ پاکستان کے تعلیمی اداروں کا تاریک دور اسی وقت شروع ہو گیا تھا جب مودودی صاحب نے جمیعت کی بندوق برداری کی منظوری دی تھی۔ اب اس کی غنڈہ گردی کو کبھی نظریات کی جنگ کہا...
  4. نبیل

    اشتہارات!

    دراصل میرے لیے ابھی ایڈسینس کا استعمال ابھی بالکل نئی چیز ہے۔ اشتہارات کی بہتر ٹارگٹنگ اور غیر متعلقہ اشتہارات کو فلٹر کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔
  5. نبیل

    اشتہارات!

    السلام علیکم، میں نے کچھ عرصہ قبل اردو ویب کے لیے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کے لیے اپلائی کیا تھا جسے منظور کر لیا گیا تھا۔ لیکن ابھی تک میں نے اس ایڈسینس اکاؤنٹ کا استعمال نہیں شروع کیا تھا۔ اب بالآخر میں نے تجرباتی طور پر اشتہارات کا استعمال شروع کیا ہے۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو میں ایڈسینس...
  6. نبیل

    فوری جواب کے لیے اضافی کنٹرول!

    شوبی، میں ایک امیج اپلوڈنگ کی سہولت فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن یہ سہولت بھی صرف موڈریٹرز اور پراجیکٹ پر کام کرنے والوں کے لیے مخصوص ہوگی۔ جب تک امیج اپلوڈنگ کی کوئی علیحدہ سہولت نہیں شامل کی جاتی، اس وقت تک تم تصاویر بطور اٹیچمنٹ پوسٹ کر سکتے ہو۔
  7. نبیل

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    تصحیح: پاک نوری نستعلیق پاک نستعلیق میں لگیچرز نہیں بلکہ گلفس کا استعمال ہوا ہوا ہے۔
  8. نبیل

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    عارف، آپ شاید نوری نستعلیق فونٹ کا مقصد نہیں سمجھے۔ یہ دراصل پہلے سے موجود لگیچرز کو استعمال کرکے انہیں یونیکوڈ اپلیکیشنز میں استعمال کے قابل بنا دیا گیا ہے۔ لگیچرز کے استعمال کی قیمت اس فونٹ کا بڑا سائز ہے لیکن اس کے بدلے بالآخر ایک خوبصورت نستعلیق فونٹ میسر آ جائے گا جو ہر پلیٹ‌فارم پر بغیر...
  9. نبیل

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    ہائے اللہ کتنا پیارا لگ رہا ہے۔ :) شمیل تم اپنی تصویر بھی لگاؤ کہ تم اردو جملہ کو دیکھ کر کتنے خوش ہو رہے ہو۔ :)
  10. نبیل

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    شمیل، جہاں Collation لکھا نظر آ رہا ہے وہاں utf8_unicode_ci منتخب کرو۔
  11. نبیل

    لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم تبدیلیاں!

    رضوان، آپ کو بھی لائبریری ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ہمیں آپ کی اس پراجیکٹ میں فعالیت سے تقویت ملے گی۔ مراعات کے سلسلے میں ایک ضمنی بات جو بتانی رہ گئی تھی وہ تھی کہ لائبریری ٹیم کے ارکان کے سگنیچرز میں حروف کی حد بھی رجسٹرڈ ارکان کی نسب دو گنا ہے۔ :)
  12. نبیل

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    بھئی تم گن کر دیکھ لو۔ :) میرے خیال میں اردو جملہ پیکج میں سات ٹیمپلیٹس شامل ہیں جو سب اردو کے لیے کسٹمائزڈ ہیں۔
  13. نبیل

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    شمیل میں نے ابھی تک جملہ 1.5 پر کام نہیں کیا ہے۔ ایک مرتبہ اس کا سٹیبل ورژن ریلیز ہو جائے تو اس کا اردو ورژن تیار کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت تک اردو جملہ 1.0.12 پر ہی گزارا کرو۔
  14. نبیل

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    شمیل، کیا آپ نے اردو جملہ انسٹال کیا ہے؟ یہ ذیل کے ربط پر موجود ہے: اردو جملہ 1.0.12 اردو جملہ کی ڈیمو سائٹ‌ یہاں ہے۔ اگر آپ لوکل ہوسٹ پر اردو اپلیکیشنز انسٹال کر رہے ہیں تو اس مقصد کے لیے اردو ویب سرور بہتر رہے گا جو کہ یونیفارم سرور کا ہی ایک موڈیفائیڈ‌ ورژن ہے۔
  15. نبیل

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    میاں کس دنیا میں رہتے ہو؟ کبھی یہ تھریڈ دیکھا ہے؟ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=2314 :pagal:
  16. نبیل

    ریڈیو کے متعلق

    السلام علیکم، وی بلیٹن میں آڈیو میڈیا پیش کرنے کے کئی ممکنات ہیں۔ میں نے کہیں پوڈکاسٹنگ کا ذکر بھی پڑھا تھا۔ ابھی میں نے اس سلسلے میں زیادہ تحقیق نہیں کی ہے۔ وی بلیٹن کے لیے ایک ریڈیو سٹیشن ایڈآن بھی ہے لیکن یہ انٹرنیٹ ریڈیو کی نشریات موصول کرنے کے لیے ہے۔ اگر آپ دوستوں کو انٹرنیٹ پر اردو کے...
  17. نبیل

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    شاکر کیا تم ہمایوں صاحب کو یہاں آنے پر آمادہ کر سکتے ہو؟ ایسا ہو جائے تو اس سلسلے میں زیادہ وضاحت سے گفتگو ہو سکے گی۔
  18. نبیل

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    السلام علیکم، لگیچرز یعنی ترسیموں پر مبنی ہونے کے باعث فونٹ فائل کا سائز کافی بڑا ہوگا۔ میرا اندازہ ہے کہ یہ دس میگابائٹ سے بڑی فائل ہوگی۔ لیکن ظہور نے جو پی ڈی ایف بنائی تھی اس کا سائز زیادہ بڑا نہیں ہے۔ اس کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ کیسے کیا گیا ہے۔ فونٹ فائل بڑی ہونے کے باعث اسے ڈائل اپ پر...
  19. نبیل

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    شعیب نواز، محفل فورم پر خوش آمدید اور اس خوش خبری کے لیے بھی بہت شکریہ۔ لیکن یہ سرکاری تقریب والی بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔ اس بارے میں کچھ پتا چل سکے گا کہ یہ سرکاری تقریب کب منعقد ہو رہی ہے؟ :)
  20. نبیل

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    ظہور صاحب، جناب آپ فونٹ ریلیز نہیں کرنا چاہتے تو اس کے نظارے کرا کرا کر کیوں ترساتے ہیں؟ :(
Top