نتائج تلاش

  1. نبیل

    اشتہارات!

    MyOwn، محفل فورم کو ٹارگٹ کرنے کا بہت شکریہ۔
  2. نبیل

    لسانی مسائل و لطائف شان الحق حقّی - تبصرے

    میں نے یہ تبصرہ اصل تھریڈ سے الگ کرکے یہاں منتقل کر دیا ہے۔ پلیز آئندہ خیال رکھیں کہ تبصرے جات صرف اسی فورم پر پوسٹ کیے جائیں۔ شکریہ۔
  3. نبیل

    نفیس رقاع فونٹ دستیاب ہے

    شکریہ نظامی۔ میں نے تمہارے پیغام کو اس تھریڈ میں الگ کر دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ فونٹ‌ ویب پر کیسا پرفارم کرتا ہے؟
  4. نبیل

    ادارہ تحقیقات اردو کے تحائف

    زبردست۔ بہت شکریہ الف نظامی۔ اور کرلپ والوں کو بھی اللہ جزائے خیر دے۔
  5. نبیل

    انٹرنیٹ سے کمائی

    نصیر حیدر، شکریہ۔ یہ مفید انفارمیشن ہے۔ کیا کہیں سے یہ انفارمیشن مل سکتی ہے کہ کونسے کی ورڈز بہتر نتیجہ دیتے ہیں؟
  6. نبیل

    اردو کوڈر کے چور

    السلام علیکم، کسی ویب سائٹ کا بنانا ، اسے ڈیویلپ کرتے رہنا اور اسے مقبول بنانا کافی محنت کا کام ہے۔ خاص طور پر نئی فورمز کو اپنا مقام بنانے کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ اردو فورمز کے لیے یہ صورتحال اور بھی سخت ہو جاتی ہے کیونکہ ابھی تک لوگ اردو لکھنے سے گھبراتے ہیں اور تحریری اردو میں...
  7. نبیل

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    نہیں، میں نے یہ تو نہیں پوچھا۔ میں ریڈیو ویسے بھی بہت کم ہی سنتا ہوں۔ کسی اور دوست کو یہ پروگرام سننے کا اتفاق ہو تو ضرور بتائیں۔
  8. نبیل

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    ابھی قرۃالعین حیدر نے فون پر میرا انٹرویو لیا ہے۔ بلاگنگ اور اردو بلاگنگ سے متعلق عام سوال کیے تھے۔
  9. نبیل

    اردو کوڈر کے چور

    پلیز یہاں پر کسی ممبر کو اٹیک نہ کریں۔ شکریہ۔
  10. نبیل

    انکار حدیث کے نتائج ۔ تبصرے

    مذکورہ تھریڈ میں نے متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیا ہے اور اس پر تبصرے اس تھریڈ میں علیحدہ کر دیے ہیں۔
  11. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    اعجاز اختر صاحب، اگر ان کے نام کے ساتھ لائبریری ٹیم ممبر آنے لگ جائے تو ان کا نام فہرست ارکان میں سے غائب ہو جائے گا۔ فی الحال مجھے اس مسئلے کا کوئی حل نظر نہیں آیا ہے۔ لیکن لائبریری ٹیم کے تمام ارکان کی طرح ضبط اور عادل کے ذاتی پیغامات کا کوٹا بھی بڑھا دیا گیا ہے اور انہیں کسٹم سمائیلی اپلوڈ...
  12. نبیل

    مکمل اردو لائبریری ڈاونلوڈ کریں

    السلام علیکم، میں جان سکتا ہوں کہ مائی بکس میں کیا پرابلمز آ رہے ہیں؟ اگر یہ لوکل ہوسٹ پر ٹھیک چل رہا ہے تو ویب ہوسٹ پر اس کے چلنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔
  13. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    شکریہ عادل۔ آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف بھی کروا دیں اور بتائیں کہ آپ کتنے ناول لکھ چکے ہیں اور کب سے لکھنے کا کام کر رہے ہیں۔
  14. نبیل

    اردو میں لینکس کے ویڈیو ٹیوٹوریل

    فاتح، میں نے دو فائلیں qmail2.avi اور qmail3.avi اینکوڈ کی ہیں لیکن ان اینکوڈڈ فائلوں کا سائز بالترتیب 70 میگابائٹ اور 67 میگابائٹ ہے۔ مجھے معلوم نہیں کہ انہیں اپلوڈ‌ کرنا کتنا سودمند ثابت ہوگا۔ کیا کوئی طریقہ ہے جس سے کوالٹی کے قدرے نقصان کے بدلے اینکوڈڈ فائلوں کا سائز چھوٹا کیا جا سکے؟
  15. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    ٹھیک ہے عادل۔ میں نے آپ کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ آپ اب اپنا ناول پوسٹ کریں۔ اگر کوئی مسئلہ پیش آئے تو مجھے بتائیں۔
  16. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    امن، آپ پلیز اپنے انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر کو اس پرابلم کے بارے میں بتائیں۔ اس وقت فورم پر یا ہمارے ویب سرور پر کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جس کی وجہ سے پیج کی لوڈنگ سلو ہو جائے۔
  17. نبیل

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    عادل، آپ کچھ بتائیں گے کہ آپ کس ناول پر کام کرنا چاہ رہے ہیں اور اس کا کتنا حصہ ٹائپ کیا جا چکا ہے؟
  18. نبیل

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    راسخ، ایک مفت کا مشورہ میری جانب سے بھی قبول فرمائیں۔ آپ اپنا بلاگ بنانا چاہتے ہیں جس میں آپ عربی اور اردو دونوں میں پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو براہ راست ہوسٹنگ خریدنے کی بجائے شاید بہتر ہوگا کہ آپ پہلے اپنے کمپیوٹر پر اردو اور عربی بلاگ بنانے کا تجربہ کر لیں۔ اگر آپ نے پہلے یہ کام نہیں کیا ہوا تو...
  19. نبیل

    اردو میں لینکس کے ویڈیو ٹیوٹوریل

    میاں اپنی عمر (87 سال) دیکھیں اور اپنے کام دیکھیں۔۔ :eek: میں نے ایک کام تو کر دیا ہے کہ اب stage6 کی ویڈیوز پوسٹس میں ایمبیڈ کی جا سکتی ہیں۔ اس کے لیے بھی آٹومیٹک میڈیا ایمبیڈنگ کا سسٹم چلے گا یعنی اس کا یوآرایل پوسٹ کرنا کافی ہے۔ اب آپ اپنے حصے کی ویڈیوز اپلوڈ کریں۔ میں بھی کوشش کرتا ہوں کہ...
  20. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    شاید یہ اتنا بھی براڈ بینڈ‌ نہیں ہے۔ :( میرے پاس بھی براڈ بینڈ‌ ہے لیکن مجھے فورم کی لوڈنگ میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا۔ ویسے کیا واقعی آپ کے پاس انٹرنیٹ کنکشن کی سپیڈ 100 Mbps ہے؟
Top