السلام علیکم،
میں اس رائے شماری کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ اس سے مجھے فورم کے ارکان کے مزاج کو سمجھنے میں مدد ملی ہے۔ لیکن میں فورم کی نظامت کو کسی رائے شماری کے تابع نہیں سمجھتا۔ یہاں پر مذہبی تعلیمات کا زمرہ کسی ایک مخصوص مکتبہ فکر کی ترجمانی کے لیے موجود نہیں ہے جہاں صرف ایک نکتہ نظر پیش کیا...