نتائج تلاش

  1. نبیل

    کرلپ کی اردو الفاظ کی فہرست

    ابوشامل، آپ یہ لغت فراہم کریں تو اس پر کچھ کام کیا جا سکتا ہے۔ الف نظامی نے کسی زمانے میں حرفی قدر مبدل لکھا تھا جو کہ رومن اردو کو تحریری اردو میں کنورٹ کرنے کے لیے ہی تھا۔ آپ چاہیں تو اسے ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں: حرفی قدر مبدل
  2. نبیل

    آموزگار فارسی

    محفل فورم پر فارسی کے اسباق گاہے گاہے پیش کیے جاتے رہے ہیں لیکن ان میں کوئی ربط نہیں رہا ہے۔ میری بہت خواہش ہے کہ آموزش فارسی کا باقاعدہ سلسلہ چلے۔ اگر دوستوں کو اس بارے میں کچھ ویب روابط کا علم ہو تو انہیں بھی یہاں ضرور پیش کریں۔ میرے پاس کسی زمانے میں کلید مصادر ہوا کرتی تھی۔ یہ ایک چھوٹا سا...
  3. نبیل

    ضرورتِ واٹر مارک برائے ای بکس آف لائبریری

    السلام علیکم، جی مہوش بہن، میرا بھی یہی خیال ہے کہ اب پاک نوری نستعلیق منظر عام پر آنے والا ہے تو ای بکس اسی میں تیار ہونی چاہییں۔ یہ ہر لحاظ سے بہترین حل ثابت ہوگا۔ اس سے یونیکوڈ فارمیٹ اور نوری نستعلیق کے فوائد یکجا ہو جائیں گے۔ اور جیسا کہ داستان خواجہ بخارا کی والے سمپل سے ظاہر ہوتا ہے،...
  4. نبیل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    سیف اللہ، آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ جی میں بہت دلچسپی رکھتا ہوں اس کتاب میں اور پہلی فرصت میں خرید کر پڑھوں گا۔ آپ کی یہاں زیادہ کمی محسوس نہیں کی جاتی۔ اور یہاں کوئی کرکٹ کا میچ نہیں ہو رہا جو میں کسی ٹیم کا ساتھ دوں۔
  5. نبیل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    دین کا مذاق تو سبھی اڑا رہے ہیں۔ ضد بس اس بات کی ہے میں اکیلا ہی دین کی ترجمانی کرنے والا بن جاؤں اور باقی سب کی زبان بند کر دی جائے۔ اسلامی تعلیمات کے زمرے میں خودکش دھماکوں کی فضیلت کا بیان موجود ہے لیکن اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ دین سب کے لیے روایات اور رسوم کا مجموعہ بن کر رہ گیا ہے۔ اور...
  6. نبیل

    جب چاندنی بن کر راتوں پر چھاتی ہے ۔۔ (عدنان سمیع )

    بہت شکریہ سارہ۔ عدنان سمیع کا صرف یہی گانا مجھے پسند ہے۔
  7. نبیل

    پوسٹ پیج پر نفیس رقعہ فونٹ کی آپشن دستیاب!

    اوپن ٹائپ فونٹ ونڈوز 98 پر کام نہیں کرتے۔
  8. نبیل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    جی ٹھیک ہے۔ مجھے بھی آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ میں فاروق بھائی سے گزارش کر چکا ہوں کہ وہ پہلے سے شروع کیے گئے تھریڈز پر ہی گفتگو آگے بڑھائیں۔
  9. نبیل

    پوسٹ پیج پر نفیس رقعہ فونٹ کی آپشن دستیاب!

    میں نے نفیس رقعہ فونٹ کی ڈاؤنلوڈ کا ربط اوپر والی پوسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
  10. نبیل

    تعلیمات اسلام اور محفل

    السلام علیکم، امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ :) جناب آپ لوگ کدھر چل دیے؟ آپ سب دوست ادھر ہی ٹھہریں۔ آپ کے دم سے اس محفل کی رونق ہے۔ :) مذہبی تعلیمات کا زمرہ برقرار رہے گا۔ میں فاروق بھائی سے گزارش کر چکا ہوں کہ وہ اپنے خیالات کے اظہار میں احتیاط برتیں اور بظاہر انہوں نے...
  11. نبیل

    اعادہ ایمان، قران کی اس آیت کے حکم پر، تم کس پر ایمان رکھتے ہو؟

    السلام علیکم، میں اب تک اس گفتگو کو خاموشی سے دیکھتا آیا ہوں۔ میرا اب بھی اس میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں ہے۔ یہ بحث میری فہم و ادراک سے بہت آگے ہے۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ آہستہ آہستہ یہ بحث پوری فورم کو اپنی لپیٹ میں لیتی جا رہی ہے اور ہر دوسری پوسٹ اس موضوع پر ہو رہی ہے۔ فاروق بھائی، آپ...
  12. نبیل

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    کاشف، اب ڈاؤنلوڈ سیکشن نئی لوکیشن پر ہے۔ آپ کو اردو وزی وگ ایڈیٹر ذیل کے زمرے میں مل جائیں گے: اردو ایڈیٹرز
  13. نبیل

    نفیس رقاع فونٹ دستیاب ہے

    کیا ایچ ٹی ایم ایل میں line-spacing کے ذریعے بین السطوری فاصلے کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا؟
  14. نبیل

    اردو کوڈر کے چور

    السلام علیکم، اب جبکہ یہ معاملہ نبٹایا جا چکا ہے تو میرا خیال یہی ہے کہ اسے آگے بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ لہذا میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔
  15. نبیل

    اشتہارات!

    MyOwn، پہلی بات تو یہ کہ میں SEO کا ایکسپرٹ نہیں ہوں۔ بلکہ اس معاملے میں میری معلومات بہت بنیادی نوعیت کی ہیں۔ میں نے عرض کیا تھا کہ میں فی الحال vbSEO میں انویسٹ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ خود ہی انٹرنیٹ سے مختلف ٹپس اکٹھے کرکے ان کو بروئے کار لانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ vbulletin.org پر بھی اس...
  16. نبیل

    اشتہارات!

    MyOwn، ابھی تو میں نے ایڈسینس کا کوڈ صرف پروف آف کانسپٹ‌ کے لیے ڈالا ہے۔ میں اس سلسلے میں مزید تحقیق کر رہا ہوں کہ کیسے بہتر کی ورڈز کا استعمال کیا جائے۔ میں سرچ انجن آپٹمائزیشن کے بارے میں بھی معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ میرا vbSEO ٹائپ موڈ میں انویسٹ کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ بس انٹرنیٹ پر جو...
  17. نبیل

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    جواد، بھائی صاحب آپ نے تو ایک دم دھماکے دار اینٹری ڈال دی ہے۔ :) آپ کو یہ کیسے معلوم ہوا ہے کہ پاک نوری نستعلیق نستعلیق نما پر بنا ہوا ہے؟ میری معلومات کے مطابق پاک نوری نستعلیق میں کسی مناسب لگیچر کے نہ ملنے پر پاک نستعلیق کے کیریکٹر substitute کیے جائیں گے۔ ان کے پاس پاک نستعلیق کا سورس...
  18. نبیل

    انٹرنیٹ سے کمائی

    ایک لسٹ ذیل کے ربط پر دستیاب ہے جو پہلے کی طرح obscure ہے: 300 highest paying Internet search keywords کم از کم ایسی انفارمیشن کا کوئی فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ :(
  19. نبیل

    انٹرنیٹ سے کمائی

    بہت شکریہ نصیر۔ ساجد، مختلف ٹرکس کے ذریعے نیٹ پر صرف شارٹ ٹرم آمدنی ہو سکتی ہے۔ بہرحال یہ معلومات کسی حد تک مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔
  20. نبیل

    پوسٹ پیج پر نفیس رقعہ فونٹ کی آپشن دستیاب!

    السلام علیکم، میں نے فورم پر ٹیکسٹ فارمیٹنگ کی آپشنز میں نفیس رقعہ (Nafees Riqa) بھی شامل کر لیا ہے۔ مجھے یہ فونٹ بہت خوبصورت لگا ہے۔ اگر آپ کے سسٹم میں نفیس رقعہ انسٹالڈ ہے تو آپ کو ذیل کا شعر اس فونٹ میں نظر آئے گا: ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پر گزری ہے رقم کرتے رہیں گے...
Top