نتائج تلاش

  1. نبیل

    انٹرنیٹ سے کمائی

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ فورمز پر اشتہارات سے آمدنی کم ہی ہوتی ہے۔ جبکہ بلاگز یا دوسری ویب سائٹس پر اشتہارات پر زیادہ کلکس ملتے ہیں۔ اردو ویب پر اردو محفل کے علاوہ بلاگ، وکی وغیرہ بھی ہیں جب پر انگریزی میں کافی مواد موجود ہے۔ مجھے وقت ملا تو میں وہاں بھی ایڈسینس کا کوڈ شامل کروں گا۔ اس کے بعد...
  2. نبیل

    اشتہارات!

    السلام علیکم، میرے خیال میں ایک دوسرے کی بات کا قدرے غلط مفہوم لیا جا رہا ہے۔ فرید شاید ایڈسینس کا نہیں بلکہ ایڈویر (adware) کے ذریعے کھل جانے والے ویب پیجز کا ذکر کر رہے ہیں۔ کئی ویب سائٹس جن پر پائریٹڈ سوفٹویر یا فحش مواد موجود ہوتا ہے، ان پر جانے سے یوزر کے کمپیوٹر پر اس قسم کے سپائی ویر...
  3. نبیل

    انٹرنیٹ سے کمائی

    یہاں چل تو رہے ہیں گوگل کے اشتہارات۔۔چلتے کیوں نہیں۔ ابھی تک میں نے کی ورڈز یا سرچ انجن آپٹمائزیشن جیسا کوئی کام نہیں کیا اور نہ ہی زبردستی کا کوئی انگریزی مواد استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ البتہ کلکس پر ہونے والی آمدنی بالکل تھوڑی ہے۔ میں نے سنا ہے کہ یاہو پبلشرز نیٹورک پر اس سے زیادہ آمدنی ہوتی...
  4. نبیل

    ناجی

    12 اکتوبر کو نذیر ناجی ٹی وی سٹیشن پر نواز شریف کے ساتھ ہی موجود تھا اور نواز شریف ٹی وی پر قوم سے خطاب فرمانے والے تھے جس میں فوج کے سربراہ پر سنگین الزامات لگائے جانے تھے اور یہ تقریر نذیرناجی نے لکھی تھی۔ نذیر ناجی اس دن سے روہانسا ہو کر سب کو وضاحتیں پیش کر رہا ہے کہ میرے تو ہاتھ پکڑ کر یہ...
  5. نبیل

    اردو میں لینکس کے ویڈیو ٹیوٹوریل

    فاتح، پہلا مرحلہ ان ویڈیوز کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا ہے۔ آپ مجھے بتا دیں کہ آپ کونسی والی ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں تاکہ باقی ویڈیوز میں ڈاؤنلوڈ کر لوں۔ اس کے بعد اگلے مرحلے کا سوچتے ہیں۔
  6. نبیل

    اردو میں لینکس کے ویڈیو ٹیوٹوریل

    فاتح، میں اس کام میں آپ کا ساتھ دینے کو تیار ہوں لیکن اس سلسلے میں میری تکنیکی معلومات قدرے محدود ہیں۔ مذکورہ بالا سائٹ پر ویڈیو مختلف فارمیٹس میں موجود ہیں۔ پہلے کوئی ایسا طریقہ چاہیے جس کے ذریعے ان ویڈیوز کو مناسب سائز کے حصوں میں slice کیا جا سکے۔ باقی یوٹیوب خود ہی انہیں اپلوڈنگ کے دوران...
  7. نبیل

    اردو میں لینکس کے ویڈیو ٹیوٹوریل

    شکریہ فاتح۔ یہ انفارمیشن پہلے بھی کسی صاحب (غالباً شاکر عزیز) نے پوسٹ کی تھی۔ مجھے ابھی تک اس سے استفادے کا موقع نہیں ملا ہے۔ لیکن میرے ذہن میں یہ میڈیا فائلز دیکھ کر ایک سوال پیدا ہو رہا ہے کہ کیا انہیں یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا بہتر نہیں ہوگا؟ اس طرح ویڈیوز flv فارمیٹ میں کنورٹ ہو جائیں گی اور ان...
  8. نبیل

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    *reserved* میں table بی بی کوڈ‌ کی باقی آپشنز کے استعمال کے بارے میں اس پوسٹ میں اپڈیٹ کرتا رہوں گا۔
  9. نبیل

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    السلام علیکم، میں نے فورم میں پیغامات میں آسانی سے جدول بنانے کے لیے ایک کوڈ‌ شامل کیا ہے۔ اگرچہ اس میں بہت سی آپشنز کا استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن فی الحال میں اس پوسٹ میں صرف چند آپشنز کا ذکر کروں گا جن کے ذریعے ایک سادہ ٹیبل بنائی جا سکتی ہے۔ ٹیبل بنانے کے لیے table بی بی کوڈ‌ کا استعمال کیا...
  10. نبیل

    اشتہارات!

    MyOwn، بہت شکریہ۔ دراصل میری خود پوری کوشش رہتی ہے کہ میں ایڈلٹ ایڈز کو فلٹر کرتا رہوں لیکن میں انہی اشتہارات کو فلٹر کر سکتا ہوں جن کا یوآرایل مجھے پتا چلتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ جیو ٹارگٹنگ کی وجہ سے دوسرے ممالک میں مختلف اشتہارات نظر آتے ہوں۔ میں جرمنی میں رہتا ہوں اور کم از کم مجھے کئی روز سے...
  11. نبیل

    اردو میڈیا وکی پیکج

    شکریہ فاتح۔ میں نے WOS کو پہلے بھی دیکھا تھا۔ اب دوبارہ چیک کیا ہے تو معلوم ہوا ہے کہ اس کے ساتھ ایک پرائس ٹیگ بھی ہے۔ دوسرے ویب سرور پیکجز کی موجودگی میں مجھے اردو ویب سرور بنانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ اس میں موجود ویب سرور کمپوننٹس کا امتزاج مجھے کسی اور ویب سرور پیکج میں نہیں ملا تھا۔...
  12. نبیل

    ناجی

    زبردست آفریدی صاحب۔ یہ عینک والا جن کی اصطلاح خود نذیر ناجی کی اختراع کردہ ہے اور اس نے یہ اصطلاح اظہرسہیل کے لیے ایجاد کی تھی جو آصف زرداری کا مصاحب بن کر اتراتا پھرتا تھا اور ٹی وی پر مقابل ہے آئینہ پیش کیا کرتا تھا۔ اس وقت وہ شخص ناقابل برداشت معلوم ہوتا تھا (اللہ اس کی مغفرت کرے)۔ لیکن بعد...
  13. نبیل

    پی ایچ پی نیوک کا اردو ترجمہ

    AHsadiqi ، میں نے آپ کا تیار کردہ پیک ڈاؤنلوڈ‌ تو کر لیا ہے لیکن مجھے اس کے استعمال میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ آپ نے کچھ سوچ کر ہی پی ایچ پی نیوک پر کام کیا ہوگا۔ لیکن پلیز آئندہ آپ کا کسی پراجیکٹ پر کام کرنے کا ارادہ ہو تو پہلے مشورہ کر لیں۔ پی ایچ پی نیوک کافی آؤٹ ڈیٹڈ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم ہے۔...
  14. نبیل

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    شمیل، یہ اردو لینگویج فائلیں میں نے ٹیسٹ نہیں کی ہوئیں اس لیے میں یقین سے ان کے صحیح کام کرنے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ بہرحال تم اس rar فائل کو ان پیک کرو اور اس میں جتنی فائلوں کے نام کے شروع میں @ آرہا ہے اسے ہٹا دو۔ اس کے بعد ur-PK فولڈر کو جملہ 1.5 کی launguage ڈائریکٹری میں کاپی...
  15. نبیل

    اسلام کونہیں ۔ مسلمانوں کو در پیش چیلنج

    باذوق، میں اب تک آپ کی عزت کرتا آیا ہوں لیکن شاید آپ خود کو اس عزت کے قابل نہیں گردانتے۔ آپ کو آخر کس بات کی تکلیف ہے؟ کیا آپ کو اس بات کا رنج ہے کہ میں نے کارتوس کو نکیل ڈال دی تھی؟ اور کیا آپ کو محفل فورم پر اپنا نکتہ نظر پیش کرنے سے ڈر لگتا ہے کہ کبھی یہاں پوسٹ کیے موضوعات کے جواب اردو مجلس...
  16. نبیل

    اردو میڈیا وکی پیکج

    شکریہ فاتح۔ نبیل تو میں ہوں لیکن یہ صاحب کون ہیں؟ :) لوکل ہوسٹ پر ویب سرور سیٹ‌ اپ کرنے کے لیے میں یونیفارم سرور کو ترجیح دیتا ہوں کیونکہ اس کو علیحدہ سے انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پیش آتی۔ میں نے یونیفارم سرور میں ہی کچھ تبدیلی کرکے اردو ویب سرور پیکج تیار کیا تھا جس میں php5 کی جگہ php4 شامل ہے۔
  17. نبیل

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    لیجیے ملنگ بابا نے اپنا پیغام ہی حذف کر دیا۔:rolleyes:
  18. نبیل

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    راسخ، کچھ آپشنز تو آپ کو شاکر نے بتا دی ہیں۔ آپ چاہیں تو شاکر کے بتائے ہوئے بلاگ ہوسٹس پر اپنا بلاگ شروع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اس سے بھی آگے جانا چاہتے ہیں تو آپ اپنی پسند کی ڈومین رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ اس ڈومین کے لیے آپ کو ہوسٹنگ کی ضرورت بھی ہوگی۔ چاہیں تو خود یہ ہوسٹنگ خرید لیں یا پھر اگر کوئی...
  19. نبیل

    تاسف فرحت کے نانا

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگذر فرمائیں۔ آمین۔
  20. نبیل

    انپیج کے نستعلیق ٹیکسٹ کو کسی شکل میں ڈھالنے کا کیا طریقہ ہے؟

    شاکرالقادری اور راسخ صاحبان، میری گزارش ہے کہ آپ مجھے گرافک بنا کر دینے کی بجائے اس کی psd فائل مہیا کر دیا کریں۔ اس طرح میں اس میں اپنی ضرورت کے مطابق ردوبدل کرنے کے قابل بھی ہو جایا کروں گا۔ آپ کی محبت کا اور آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
Top