السلام علیکم،
آپ میں سے کچھ دوستوں نے نوٹ کیا ہوگا کہ موجودہ سیٹ اپ میں یوزرز اب اپنے پروفائل میں جا کر اپنا یوزرنیم نہیں بدل سکتے۔ دراصل وی بلیٹن میں بائی ڈیفالٹ یہ سہولت موجود نہیں ہے۔ صرف ایڈمن ہی کسی یوزر کا آئی ڈی تبدیل کر سکتے ہیں۔ لہذا اگر آپ دوستوں میں کسی کو اپنا یوزر آئی ڈی تبدیل...