نتائج تلاش

  1. نبیل

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    میں نے ایک ایڈہاک حل کے طور پر اٹیچمنٹ پرمیشن بحال کر دیے ہیں۔ تصویر اور فائلیں میں اس پوسٹ میں اٹیچ کر رہا ہوں۔ وقت ملنے پر میں اٹیچمنٹ پرمیشنز کو کچھ یوزر گروپس تک محدود کر دوں گا۔ مجھے مجبوراً فائل ایف ٹی پی کے ذریعے اپلوڈ کرنا پڑی ہے کیونکہ اٹیچمنٹ کی سیٹنگز اس سائز کی فائل اپلوڈ کرنے کی...
  2. نبیل

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    فاروق، آپ ایک عظیم خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ دوستوں کی دلچسپی روز افرزوں بڑھتی جائے گی۔ میں اس موضوع پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔ میرا ارادہ اس کو الگ تھریڈ میں علیحدہ کر دینے کا ہے۔ اس کے علاوہ میرا آئیڈیا یہ بھی ہے کہ صدف سوفٹویر کو ڈاٹ نیٹ پر پورٹ کرنے کا آغاز کیا جائے۔ اس میں ہمیں آپ...
  3. نبیل

    آپ کا مُوڈ!

    باسم، گرافکس کو بڑا کرنے سے پیج کے لے آؤٹ اور لوڈنگ پر فرق پڑ سکتا ہے۔
  4. نبیل

    اردو محفل وی بلیٹن انگریزی جملوں کا ترجمہ

    بہت شکریہ محب، میں خود کافی عرصے سے اس موضوع پر تھریڈ شروع کرنے کا سوچ رہا تھا۔ یہ کام کافی ضروری ہے۔ آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ آپ کو فورم میں جہاں بھی انگریزی ٹیکسٹ‌ نظر آتا ہے، اس کی نشاندہی کریں، اور ممکن ہو تو اس کا اردو ترجمہ بھی فراہم کر دیں۔ اس سے بھی ہمارے کام میں آسانی پیدا ہوگی۔
  5. نبیل

    اسلام غالب آئیگا

    السلام علیکم، آپ سب دوست نفاذ اسلام کے داعی ہیں، اس طرح ایک دوسرے کے ساتھ الجھ کر دوسروں کو تضحیک کا موقع فراہم نہ کریں۔ شکریہ۔
  6. نبیل

    آپ کا مُوڈ!

    جی ابوشامل، میں آپ کے اچھے کام کا ہمیشہ معترف رہا ہوں۔ میں نے موڈ کی اردو گرافکس والے کام کا تو مذاق سے ذکر کیا تھا، یہ کوئی اتنا ضروری نہیں ہے۔ آپ کی بات درست ہے کہ اتنے چھوٹے سائز میں صاف دکھائی دینے والا اردو ٹیکسٹ گرافک میں لانا مشکل ہوگا۔ صرف ٹیکسٹ کے ساتھ موڈ کا مزا نہیں رہے گا۔ گرافکس کے...
  7. نبیل

    ایڈیٹر جملہ کے لیے اردو وزی وگ ایڈیٹرز

    راج، آپ جملہ کی روٹ میں components فولڈ کے پرمیشن چیک کریں۔ یہ پرمیشن 777 ہونے چاہییں۔
  8. نبیل

    ميرا سوال ويب ڈيزائيننگ بارے ہے

    AHsadiqi یہ کام اتنا آسان نہیں ہے۔ آپ جس کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کا استعمال کرنے جا رہے ہیں، اس کے لیے انٹرنیٹ پر کئی ٹمپلیٹس موجود ہوں گی۔ ان کی سٹائل شیٹ میں ردوبدل کرکے انہیں اردو کونٹینٹ پبلش کرنے کے لیے قابل بنایا جانا ممکن ہونا چاہیے۔ پردیسی بھائی کی تیار کردہ اردو ویب سائٹ ٹیمپلیٹس کو کسی سی...
  9. نبیل

    آپ کا مُوڈ!

    السلام علیکم، بہت خوب، مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ اتنے دوست ہمارے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہوں گے۔ :rolleyes: مُوڈ والی فیچر تو محض کچھ انٹرٹینمنٹ کا بہانہ ہے، مجھے درحقیقت محفل فورم پر گرافکس کے سلسلے میں تعاون درکار ہے۔ میں نے وی بلیٹن کے ڈیفالٹ سٹائل کے اردو گرافک بنانے کی کوشش کی تھی لیکن...
  10. نبیل

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    ہمم۔۔ زرقا، اس کنفگریشن کے بارے میں میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ اس پر یونیکوڈ‌ فورم چل سکتا ہے یا نہیں۔ یونیکوڈ ڈیٹا سپورٹ کرنے کے لیے مائی ایس کیو ایل کا کم از کم ورژن 4.1 چاہیے۔ جہاں تک اپاچی کا تعلق ہے تو میرا اس کا ورژن 2.2.x استعمال کرنے کا تجربہ نہیں ہے۔ اردو فورم کے لیے پی ایچ پی کا...
  11. نبیل

    آپ کا مُوڈ!

    چلیں کبھی وقت ہو تو یہ کام کر دیں، لیکن محفل پر آنا کیوں نہیں چاہتے؟ :confused:
  12. نبیل

    آپ کا مُوڈ!

    باسم، آپ اردو گرافک بنانے کو تیار ہوں تو میں آپ کو اس موڈ کی تمام گرافکس فراہم کر دوں گا۔
  13. نبیل

    آپ کا مُوڈ!

    السلام علیکم، چونکہ آپ دوست کافی مُوڈ‌ میں رہتے ہیں، لہذا میں نے آپ کو موڈ دکھانے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے فورم میں ایک (قدرے غیر ضروری) فیچر شامل کی ہے۔ آپ کو اوپر نیویگیشن بار پر میرا موڈ لکھا نظر آئے گا۔ آپ اس کے ساتھ اپنے حالیہ موڈ پر کلک کرکے اپنا موڈ بدل سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ ذیل کی...
  14. نبیل

    اردو ویب سرور میں اردو ایس ایم ایف فورم

    زرقا، پہلے سے موجود فورم کا ڈیٹا اردو فورم میں لانا ممکن ضرور ہے لیکن یہ قدرے پیچیدہ کام ہے۔ آپ کی فورم پر SMF 1.1.3 استعمال ہو رہا۔ میں نے SMF 1.1.2 کے لیے اردو سپورٹ پیکج تیار کیا تھا۔ اس کو نئے ورژن پر اپڈیٹ کرنے کے لیے کچھ کام کی ضرورت ہوگی۔ اگر کوئی دوست اس میں تعاون پر تیار ہوں تو یہ کام...
  15. نبیل

    صفحہ ساز یا پاسکی کنورٹر

    الف نظامی، تم دوسرے امیج ہوسٹ کے روابط تو یہاں پوسٹ کر ہی سکتے ہو۔ میں اٹیچمنٹ کے پرمیشن بھی ٹھیک کر دوں گا لیکن یہ کام میں احتیاط سے کروں گا۔ پہلے میں نے فاروق سرور کو کسی یوزر گروپ میں شامل کیا تو لاگ ان کرنے سے ہی رہ گئے تھے۔
  16. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    فرضی، آپ اپنی پشتو فورم کی پراگریس سنائیں، کیسی چل رہی ہے؟
  17. نبیل

    مشابہہ موضوعات!

    اعجاز اختر صاحب، یہ مشابہت محض تھریڈ کے عنوان میں الفاظ کی مشابہت تک محدود ہے۔ جہاں تک گزشتہ دنوں کے موضوعات لسٹ کرنے کا تعلق ہے تو ابھی یہ فیچر فورم میں موجود نہیں ہے۔ پرانی فورم میں یہ فیچر میں نے خود پروگرام کی تھی۔ وقت ملنے پر میں یہ فیچر اس فورم میں بھی شامل کر دوں گا۔
  18. نبیل

    مشابہہ موضوعات!

    ساجد، یہ فیچر وی بلیٹن میں بلٹ ان نہیں ہے۔ یہ فیچر یعنی Ajax Autocomplete بھی ویب ٹو buzz کا حصہ ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ اس کا یوزرز کو کتنا فائدہ پہنچتا ہے لیکن اتنا ضرور معلوم ہے کہ اس میں جاوا سکرپٹ کے کثیر استعمال اور ڈیٹابیس کے زیادہ آپریشنز کی وجہ سے کلائنٹ سائڈ اور سرور سائڈ‌ دونوں پر بوجھ...
  19. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    فیصل عظیم، تمہیں یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ آتے جاتے رہا کرو۔
  20. نبیل

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    شہزاد، ذرا اسے چیک کریں۔ مجھے تو یہ حوالہ مشکوک لگتا ہے۔ کسی آدمی کو کثرت سے مسجد میں آتے جاتے دیکھ کر آپ صرف اس کے آنے جانے کا بتا سکتے ہیں، اس کے ایمان کی گواہی تو اس کے معاملات کو دیکھ کر دی جا سکتی ہے۔
Top