نتائج تلاش

  1. نبیل

    ریاضی کا مواد شامل کرنے کے لیے latex بی بی کوڈ!

    السلام علیکم، فورم پر کئی مرتبہ ریاضی سے متعلقہ مواد شامل کرنے کے لیے سہولت فراہم کرنے پر بات ہوئی ہے۔ اب اس مقصد کے لیے latex بی بی کوڈ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے استعمال کی مثال ذیل میں ہے: x=\frac{-b\pm\sqrt{b^2-4ac}}{2a} اور اس سے ذیل میں دکھایا گیا امیج جنریٹ ہوگا...
  2. نبیل

    ایک اور اپگریڈ!

    ابوشامل، نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔ ;) اگر آپ ہیڈ گراف تیار کرنے پر راضی ہو ہی رہے ہیں تو مختلف زمرہ جات کے لیے علیحدہ علیحدہ گرافک تیار کر دیں۔ خاص طور پر ہمیں لائبریری پراجیکٹ کے لیے گرافکس کی اشد ضرورت ہے۔ اس میں نثر ، شاعری اور گوشہ اطفال سے مناسبت رکھنے والے ہیڈر اگر تیار ہو جائیں تو کیا ہی...
  3. نبیل

    اعتزاز احسن ، تیرا کیا بنے گا؟

    چیف جسٹس کے مقدمے کے دوران ہی ایک کالم نویس نے بے نظیر کے لیے لمحہ فکریہ کے نام سے کالم لکھا تھا۔ اس میں بے نظیر کو خبردار کیا گیا تھا کہ اعتزاز احسن پیپلز پارٹی کی ایک مقبول قیادت کے طور پر ابھرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور بے نظیر کو اس کی فکر کرنی چاہیے۔ ظاہر ہے کہ پیپلز پارٹی بھٹو خاندان کی ذاتی...
  4. نبیل

    فرئی ٹائپ

    شکریہ الف نظامی۔ محسن حجازی کئی مرتبہ فری ٹائپ انجن کے فوائد کا ذکر کر چکے ہیں۔ ان کے کہنے کے مطابق یہ یونی سکرائب اوپن ٹائپ کے مقابلے میں‌ کہیں تیز رفتار ہے لیکن نستعلیق اوپن ٹائپ کے لیے اس کو خصوصی طور پر کنفگر کرنا پڑے گا۔ یہ کیسے کرنا ہے، اس کے بارے میں وہ خود بہتر بتا سکیں گے، یا پھر الف...
  5. نبیل

    آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

    السلام علیکم، اس ربط پر یہ سوال اٹھایا گیا تھا کہ قرآن کی آیات کا ریفرینس کیسے دیا جائے۔ میں نے ایک نیا بی بی کوڈ (ayah) شامل کیا ہے جو اس مسئلے کا جزوی حل فراہم کرتا ہے یعنی اس کے ذریعے ایک آیت کا ریفرینس دیا جا سکتا ہے۔ اس کوڈ کا طریقہ استعمال ذیل میں دکھایا گیا ہے: سورۃ نمبر: آیت نمبر...
  6. نبیل

    ناولوں میں فونٹ سائز 4 سے 7 ہوگیا ہے۔

    السلام علیکم، تفسیر، دراصل فورم پر پوسٹ کی ہوئی ایچ ٹی ایم ایل کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ لاحق رہتا ہے۔ آپ کچھ انتظار کر لیں۔ میں پیغامات میں حروف کی حد بڑھا دوں گا اور آپ کو تبدیلی کے اختیارات دے دوں گا۔ والسلام
  7. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ساجد، پہلے میں اپنی اصلاح کر لوں پھر کسی اور کی اصلاح پر توجہ دوں گا۔ آپ بے شک اپنی اندھی تقلید جاری رکھیں۔ اللہ حافظ۔
  8. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ساجد، آپ کی یہ پوسٹ میرے پچھلے پیغام سے قبل ہی آ گئی تھی۔ مجھے آپ سے اس قسم کی پوسٹ کی امید نہیں تھی۔
  9. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ساجد، یہاں مختلف تھریڈز میں گھوم پھر کر بات اسی نکتے سے آگے نہیں بڑھ پاتی کہ تم نے کیا دیکھا ہے اور تمہیں کیسے پتا ہے۔۔ یہ تھریڈ‌بھی اسی ڈگر پر چلتا نظر آ رہا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ اس تھریڈ پر مزید پوسٹ‌ نہ کروں۔ لال مسجد کا سانحہ ہم سب کے لیے شدید رنج اور غم کا باعث ہے، اور اس سے زیادہ...
  10. نبیل

    لال مسجد نماز جمعہ

    جی جو اس نظریہ سازش کو تسلیم نہیں کرتا اس کا ایمان مشکوک ہے۔ :rolleyes:
  11. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    واجد، آپ خوبصورت الفاظ کا لبادہ اڑھا کر خون کے پیاسے دہشت گردوں کو مجاہد ثابت نہیں کر سکتے۔ اگر واقعی جیش کے دہشت گرد لال مسجد کی تباہی کے ذمہ دار ہیں تو خدا ہمیں ان کے شر سے محفوظ رکھے اور امت مسلمہ کو ایسے خارجیوں سے نجات عطا کرے۔
  12. نبیل

    لبرل فاشزم اور پاکستان

    السلام علیکم، ابرار، مجھے آپ کی اسلام اور پاکستان کے ساتھ وابستگی اچھی لگتی ہے۔ لیکن کبھی آپ انڈیا اور انڈیا کے مسلمانوں کے بارے میں بھی لکھا کریں۔ اس سے بھی ہماری معلومات میں اضافہ ہوگا۔ والسلام
  13. نبیل

    آپ کا مُوڈ!

    ابو شامل، میں چیک کرکے آپ کو بتاؤں گا۔ میں تو پہلے بھی کہہ رہا تھا کہ موڈ کا اردو میں ہونا اتنا کیا ضروری ہے؟ بہرحال آپ اپنا وقت لیں، اس کام کا جلدی ہونا ضروری نہیں ہے۔
  14. نبیل

    ایک اور اپگریڈ!

    ابو شامل، اگر آپ کو یاد ہو تو محفل فورم کے پرانے سیٹ اپ کے لیے برادرم راسخ نے ایک لوگو تیار کیا تھا۔ میں نے اس میں سے کچھ گرافک extract کر لی ہے۔ مجھے اعتراف ہے کہ یہ لوگو اس طرح اچھا نہیں لگ رہا۔ لیکن میں لوگو کو چھوڑ کر کسی بہتر متبادل سٹائل کی تلاش میں ہوں۔
  15. نبیل

    قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

    شکریہ فاروق بھائی۔ میری آپ سے اس ضمن میں بات ہو چکی ہے اور میرا اس سلسلے میں ایک بی بی کوڈ شامل کرنے کا ارادہ ہے جسے ذیل کی طرز پر استعمال کیا جا سکے گا: surahnumber:ayahnumber
  16. نبیل

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد صاحب، کیا آپ وہی ہیں جنہیں میں نے بلاگ لکھنے کا مشورہ دیا تھا؟ :rolleyes: آپ کے نام کے گرد ستارے دیکھ کر ماضی کے ایک سیاستدان خان عبدالقیوم خان صاحب کا خیال آ رہا ہے جنہیں بھٹو صاحب آگے بھی خان اور پیچھے بھی خان کہا کرتے تھے۔:cool: آپ فی الحال ستاروں کے جھرمٹ میں وقت گزاریں۔ میں کوشش...
  17. نبیل

    اوپن پیڈ میں شامل صوتی اردو کی میپنگ!

    السلام علیکم، میں پہلے بھی ذکر کر چکا ہوں کہ محفل فورم کی وی بلیٹن پر منتقلی کے بعد اس میں اردو اوپن پیڈ کا استعمال کیا جا رہا ہے- لیکن ابھی تک یوزرز کو اوپن پیڈ کی اضافی کیز کا علم نہیں ہے، خاص طور پر آلٹ جی آر (کنٹرول+آلٹ) کی کمبینیشنز کا ابھی تک بہت کم لوگوں کو علم ہے۔ اسی لیے میں نے اوپن...
  18. نبیل

    اس فورم کا مقصد!

    السلام علیکم، میں نے نوٹ کیا ہے کہ محفل فورم کی وی بلیٹن سوفٹویر پر منتقلی کے بعد سے فورم پر لوگوں کو اس کا استعمال سیکھنے میں قدرے دقت کا سامنا رہا ہے۔ وی بلیٹن کی فیچرز اب تک یہاں زیر استعمال سکرپٹ پی ایچ پی بی بی اور کٹیگری موڈ کے مقابلے میں کافی زیادہ ہیں۔ میں نے یہ فورم اسی مقصد کے لیے...
  19. نبیل

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    اور مولانا عبدالعزیز کو جو بشارتیں موصول ہو رہی تھیں ان کے بارے میں بھی تو بتائیں۔ اور خود کش دھماکوں کی دھمکیاں دے کر کیا انہوں نے انسانیت کا پیغام دیا تھا؟ لال مسجد کے بے گناہوں کا قتل اگر انسانیت کا قتل ہے تو اس کے بعد سے خود کش دھماکوں میں جو بے گناہ افراد ہلاک ہوئے ہیں کیا وہ انسان نہیں تھے؟
  20. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ساجد، آپ کی وضاحت عذر گناہ بد تر از گناہ لگ رہی ہے۔ اگر تلخ سوال پوچھے ہی جا رہے ہیں تو کچھ اور تلخ سوال بھی پوچھے جا سکتے ہیں، جیسے کہ۔۔ کیا غازی برادران کے والد عبداللہ پوری عمر فرقہ واریت پھیلانے میں مصروف نہیں رہے اور کیا ان کے صاحبزادوں نے ان کے اس مشن کو آگے جاری نہیں رکھا؟ کیا...
Top