نتائج تلاش

  1. نبیل

    مبارکباد باسم صاحب مشاق کے عہدہ پر فائز

    آپ کو مبارک ہو باسم۔ آپ خاموشی سے کام کرنے والے آدمی ہیں اور آپ کی بھی اردو کے لیے بہت گراں قدر خدمات ہیں۔
  2. نبیل

    کیا کسی کے پاس ہے

    میری نظر کافی تاخیر سے اس پوسٹ پر پڑی ہے۔ فہیم، اردو سی ایچ موڈ فورم، اس کے لیے کسٹمائزڈ سٹائلز اور آئی ایم پورٹل سب ڈاؤنلوڈ سیکشن میں دوبارہ موجود ہیں۔ آپ انہیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
  3. نبیل

    لال مسجد کے مذکرات ناکام کیوں ہوئے ؟ مولانا مفتی رفیع عثمانی

    ظفری، میں نے اپنی آخری پوسٹ حذف کر دی ہے۔ اور اس تھریڈ کو بھی خدا حافظ۔
  4. نبیل

    پاکستانی کیبورڈز مجموعہ

    عمار، ذیل کا ربط چیک کرو۔ The Microsoft Keyboard Layout Creator
  5. نبیل

    لال مسجد کے مذکرات ناکام کیوں ہوئے ؟ مولانا مفتی رفیع عثمانی

    واجد، آپ معذرت کا تکلف نہ کریں۔ میں آپ کی باتوں کو اتنی اہمیت نہیں دیتا۔ ابرار کو جو کچھ کہنا ہوگا وہ خود کہہ لیں گے۔ آپ اپنے خودکش دھماکوں کے قصیدے جاری رکھیں۔ آپ کی ذہنی صلاحیت اس سے آگے بات کرنے کی اہل نہیں ہے۔ ساجد، آپ ذہین ضرور ہیں لیکن اندھی تقلید کی وجہ سے مار کھاتے ہیں۔ حقائق سے منہ...
  6. نبیل

    لال مسجد کے مذکرات ناکام کیوں ہوئے ؟ مولانا مفتی رفیع عثمانی

    اس تھریڈ پر بھی دوسرے تھریڈز کی طرح بے مقصد بحث شروع ہو گئی ہے۔ ابرار، آپ کی معلومات لال مسجد کے بارے میں صفر کے برابر ہیں لیکن آپ مسلسل اس معاملے پر اپنی طویل اور بے مقصد پوسٹس سے اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ آپ اپنے گھر کی فکر کریں۔ میں نے اب تک انڈیا کے جتنے مسلمان دیکھے ہیں،...
  7. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    دراصل وی بلیٹن کی بعض معاملات میں فلاسفی بالکل مختلف ہے۔ اس کا اس وقت پتا چلتا ہے جب کوئی پرابلم سامنے آتی ہے۔ وی بلیٹن میں کوئی نیا تھریڈ شروع کرنے کے بعد اس کا ٹائٹل صرف ایک مقررہ مدت تک تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اس وقت یہ مدت 5 منٹ پر سیٹ ہے۔ یعنی آپ نیا تھریڈ پوسٹ کرنے کے بعد 5 منٹ کے اندر اس کا...
  8. نبیل

    آڈیو ویڈیو ہوسٹنگ کے روابط

    ابھی مجھے ایک اور سائٹ ملی ہے جس پر آڈیو بھی ہوسٹ کی جا سکتی ہے۔ اس کا ربط ذیل میں ہے: http://www.twango.com
  9. نبیل

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    السلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ کیا اردو کی کتب کے لیے بھی کوئی بیسٹ سیلر لسٹ اپڈیٹ کی جاتی ہے جیسے کہ نیویارک ٹائمز بیسٹ سیلر انگریزی کی کتب کے لیے ہے؟ جرمن کتابوں کے لیے بھی ایک ایسی ہی لسٹ اس ربط پر موجود ہے۔ والسلام
  10. نبیل

    کچھ معلو مات سپیکرز کے بار ے میں!!!!!!!!!

    بہت شکریہ ندیم عامر۔ اور یہ آپ کی سائٹ کب مکمل ہوگی؟
  11. نبیل

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    ہاں تو بتاؤ کہ ورڈ پریس کے اردو ورژن کا کیا بنا۔۔۔؟ اور السلام علیکم۔
  12. نبیل

    Why sould I hire you?

    آپ سب دوستوں کے جوابات کا بہت شکریہ۔ میرے خیال میں پیشہ ورانہ زندگی کے زمرے کو مزید فعال ہونا چاہیے۔ ہم سب ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھ سکتے ہیں اور پروفیشنل زندگی میں قدم رکھنے والوں کی بھی اس طرح رہنمائی ہو سکتی ہے۔ تفسیر، آپ کا فراہم کردہ جواب کافی all-encompassing ہے۔ کمپنی یا ڈیپارٹمنٹ کی...
  13. نبیل

    ایک اور اپگریڈ!

    ابوشامل، آپ نے اپنے گھر کی شفٹنگ کا ذکر کیا تھا، میں نے اسی لیے آپ سے مزید کوئی کام کہنا مناسب نہیں سمجھا۔ :rolleyes: ہیڈر کی اونچائی 100 پکسلز ہونی چاہیے۔ بہتر ہوگا کہ آپ ہمیں مختلف ہیڈر کی psd فائل مہیا کر دیں تاکہ ہم ان میں اپنی مرضی سے تبدیلیاں کرتے رہیں۔ اس کی ضرورت ہمیں اس وقت پڑے گی...
  14. نبیل

    پشتو phpbb کی تیاری

    فرضی، تمہیں بھی مبارک ہو۔ کیا اب اوپن پیڈ پر نمبرز والی row بھی صحیح کام کر رہی ہے؟ اب تم اپنے زیر استعمال پشتو فورم سوفٹویر کی فائلیں زپ کرکے مجھے بھیج دو تاکہ میں ان کی ریلیز کا بندوبست کروں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ سی ایچ موڈ فورم کے پشتو پیکج بنانے کے سلسلے میں تمہیں جلد کوئی انسٹرکشنز...
  15. نبیل

    لال مسجد کے مذکرات ناکام کیوں ہوئے ؟ مولانا مفتی رفیع عثمانی

    اب یہ بڑی وضاحتیں پیش کر رہے ہیں۔ اس وقت تو محض یہ جامعہ حفصہ کو وفاق المدارس کے لیے ہتھیانے میں دلچسپی رکھتے تھے۔
  16. نبیل

    آڈیو ویڈیو ہوسٹنگ کے روابط

    شکریہ فرحت، مجھے ایک اور ربط ملا ہے: http://odeo.com میں اس کی آڈیو embed کرنے کا کوڈ‌ بھی شامل کر دوں گا۔
  17. نبیل

    مبارکباد عبدالرحمن کو ساگرہ مبارک۔

    ہائیں، وی بلیٹن کے موڈ بنانے کا کوئی کورس بھی ہوتا ہے؟ :confused: اور تم نے اس کورس کو اتنا غیر اہم سمجھا کہ غیر حاضری کی وجہ سے نکالے گئے؟ :mad:
  18. نبیل

    Why sould I hire you?

    السلام علیکم، آپ میں اکثر دوستوں کا کسی جاب پر انٹرویو دینے کا تجربہ ہوا ہوگا۔ بلکہ کچھ تو انٹرویو لیتے بھی رہے ہوں گے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنے انٹرویو کے تجربات شیر کریں اور بتائیں کہ آپ کو کون سے سوال سب سے مشکل لگے اور آپ نے ان کے کیا جواب دیے۔ مجھے ذیل کے دو سوال مشکل لگتے ہیں: Why...
  19. نبیل

    فلیش فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال(متحرک ٹیوٹوریل)

    محب، میرے ذہن میں ایک طویل لسٹ ہے اور کئی منصوبے بنائے ہوئے ہی۔ میں اس بارے میں ایک پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ لیکن میں کسی فیچر کے بارے میں کوئی ٹائم فریم نہیں بتا سکوں گا۔ یہ سب کچھ وقت ملنے پر منحصر ہے کہ کونسی فیچر کب شامل کی جائے گی۔
  20. نبیل

    فلیش فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال(متحرک ٹیوٹوریل)

    ابھی کئی کوڈ‌ کام نہیں کر رہے۔ یہ سب میری ٹو ڈو لسٹ پر ہے۔
Top