نتائج تلاش

  1. نبیل

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    اچھا معاف کیا۔ ویسے بہتر یہی ہوتا ہے کہ جو بات آپ سے کی جائے اسی کا جواب دیں۔ کیا ابرار کے منہ میں زبان نہیں ہے؟ وہ عقل کا استعمال کیے بغیر اتنا بول رہے ہیں تو میری بات کا جواب بھی دے دیں گے۔ ان لوگوں سے کسی بات کا جواب نہیں بن پاتا تو مذہب کی آڑ لے کر شور مچانا شروع کر دیتے ہیں کہ بالکل عقل...
  2. نبیل

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    ابرار، کبھی کبھار عقل سے کام لینے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔ کوشش کرکے دیکھیں۔
  3. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    السلام علیکم، میں نے vbulletin.org پر ذیل کے ربط پر وی بلیٹن میں اردو اوپن پیڈ انٹگریشن کا موڈ ریلیز کر دیا ہے: Add an Urdu Editor to your vBulletin forum - Urdu OpenPad integration اگرچہ میں اس موڈ کو فعال طریقے سے سپورٹ نہیں کر رہا لیکن میں اس کے بارے میں سوالات کے جوابات دینے کی کوشش...
  4. نبیل

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    السلام علیکم، شاید یہ کہنا کہ تلوار کے زور پر اسلام کو پھیلا، کچھ درست نہیں ہے لیکن یہ مسلمانوں کی عسکری برتری ہی تھی جس کی بدولت وہ پوری دنیا پر چھا گئے تھے، لیکن ان کے زیرنگیں آنے والے لوگوں پر مسلمان ہونے کے لیے کوئی جبر نہیں تھا۔ انہوں نے مسلمانوں کے اخلاق اور اپنے پرانے فرمانرواؤں کے اطوار...
  5. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    اعجاز اختر صاحب، فی الحال تو رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں یہ سہولت شامل نہیں ہے۔ آپ کو خود سے فارمیٹنگ اپلائی کرنا ہوگی۔
  6. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    اعجاز اختر صاحب، ہمیں بھی ابھی پتا چلا ہے کہ تھریڈ کا عنوان کیسے بدلتے ہیں۔ میں یہ عنوان تبدیل کر دیتا ہوں۔
  7. نبیل

    موسم کا حال!

    مکھیاں تو دوڑ جائیں گی لیکن سارے محلے کے مینڈک ٹرانے لگ جائیں گے۔۔۔:confused:
  8. نبیل

    جویریہ کا شکریہ - واہ واہ

    ثناءاللہ، یہ روابط پرانی محفل فورم میں شامل وکی کے ہیں جو نئے سیٹ اپ میں شامل نہیں ہے۔ اب لائبریری پراجیکٹ کے لیے اصل پلیٹ‌ فارم لائبریری وکی سائٹ‌ ہے۔
  9. نبیل

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    کئی دن سے اس کا جواب نہ ملنے کا یہی مطلب ہو سکتا ہے کہ اردو مطبوعات کے لیے ایسی کوئی لسٹ‌ موجود نہیں ہے۔ اگر اردو کے بیسٹ‌ سیلرز کے متعلق کوئی انفارمیشن موجود نہیں ہے تو کیا کسی سائٹ‌ پر نئی اردو مطبوعات پر تبصرے مل سکتے ہیں؟ کچھ اردو اخبارات ہفتے میں ایک ادبی ایڈیشن بھی جاری کرتے ہیں جن میں...
  10. نبیل

    اردو ادب کی سائٹ

    رضوان، شاکر نے طلسم ہوشربا نہیں بلکہ فردوس بریں ٹائپ کی ہے۔
  11. نبیل

    اردو ادب کی سائٹ

    السلام علیکم، فاتح، لائبریری پراجیکٹ میں داستان کا زمرہ چیک کریں۔ وہاں میں نے طلسم ہوشربا اور الف لیلہ ٹائپ کرنے کا آغاز کیا تھا۔
  12. نبیل

    ایک ٹیکسی ڈرائیور کی ڈائری (تبصرے)

    ابھی میں نے راسخ کی پوسٹ‌ اصل تھریڈ سے الگ کرکے اس میں merge کر دی ہے۔ برائے مہربانی تبصرہ جات کو علیحدہ تھریڈز میں جاری رکھیں۔ آئندہ منتظمین بغیر انتباہ کے اصل تھریڈز سے تبصرہ جات کو ڈیلیٹ کر دیں گے۔
  13. نبیل

    امریکی صدارتی انتخابات یا مسلم دشمنی کا مقابلہ؟

    تینوں روابط ایک ہی سائٹ کے ہیں۔
  14. نبیل

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    آپ کو مبارک ہو ظفری۔ اور جزاک اللہ وارث صاحب کہ آپ نے اتنا خیال رکھا۔
  15. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    جی ہاں۔ اصل میں جہاں جہاں ویب پیڈ کی جاوا سکرپٹ کا استعمال ہوا ہوا تھا، وہاں میں پشتو اوپن پیڈ کے لحاظ سے کچھ تبدیلی کی ہے۔ اب تم لوگ استعمال کرو گے تو معلوم ہوگا کہ یہ ٹھیک چل رہا ہے یا نہیں۔ میں نے اس میں تمہاری تیار کردہ پشتو لینگویج فائلیں شامل کر دی ہیں جو ٹھیک کام دے رہی ہیں۔ لیکن سی ایچ...
  16. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    میں نے اردو سی ایچ موڈ فورم میں کچھ ترمیم کی ہے اور اس کو پشتو کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوشش کی ہے۔ میں چند دوستوں کو یہ پیکج بھیج رہا ہوں تاکہ وہ اسے ٹیسٹ کر سکیں اور اس پر کام کا آغاز کر سکیں۔اسے اسی طریقے سے سے انسٹال کیا جا سکے گا جیسا کہ اس ربط پر بیان کیا ہے۔
  17. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    السلام علیکم، فرضی نے پشتو پی ایچ پی بی بی سے پشتو سی ایچ موڈ فورم پر آنے کا اچھا فیصلہ کیا ہے اگرچہ اس کام کے مکمل ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ لیکن فرضی، ساجد اور دوسرے دوست پہلے کی طرح لگن سے کام کریں تو یہ جلد بھی مکمل ہو سکتا ہے۔ فرضی کی فرمائش ہے کہ سی ایچ موڈ فورم کے ساتھ ہرارکی پرو...
  18. نبیل

    لال مسجد کے مذکرات ناکام کیوں ہوئے ؟ مولانا مفتی رفیع عثمانی

    ابرار، آپ کے بولنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ صرف ایک مشورہ تھا کہ پہلے کچھ حقائق کا جائزہ لے لیا کریں تاکہ بلاوجہ اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کرنے سے بچ جائیں۔ ذرا اسی فورم کی تلاش کریں تو آپ کو خودکش دھماکے کرنے والوں کی فضیلت پر مضمون یا مضامین مل جائیں گے۔ اگر نہیں ملتے تو واجد سے رجوع کریں وہ...
  19. نبیل

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    شکریہ فاروق بھائی۔ ضیا طور صاحب انجینیرنگ یونیورسٹی لاہور میں میرے سینیر تھے۔ بعد میں انہوں نے ایک کمپنی Cybernetics کے نام سے قائم کی تھی۔
  20. نبیل

    ایک ٹیکسی ڈرائیور کی ڈائری (تبصرے)

    السلام علیکم، میں نے بالا کی پوسٹس اصل تھریڈ سے الگ کر دی ہیں تاکہ اس کا تسلسل برقرار رہ سکے۔ فیصل، بہت شکریہ تمہارا۔ اس بہانے تمہاری یہاں آمد بھی ہوتی رہے گی۔ :)
Top