نتائج تلاش

  1. نبیل

    مبارکباد وارث صاحب محفل پر بھی ماہر ہو گئے

    وارث صاحب، آپ کو مبارک اور بہت شکریہ۔ آپ جیسی صاحب علم شخصیت کی یہاں موجودگی واقعی ہمارے لیے باعث فخر ہے۔ بیگم کی ڈانٹ کی پرواہ نہ کیا کریں۔ کیا ہوا جو آپ کو فیوز لگانا نہیں آتا۔ مجھے بھی نہیں آتا۔ مجھے بھی بیگم سے اسی بات پر ڈانٹ پڑتی ہے۔ بلکہ بیگم پہلے فیوز لگاتی ہیں اور پھر مجھے ڈانٹی ہیں۔ :(
  2. نبیل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    ابوشامل فائرفاکس کی cache کلیر کر کے دیکھیں یا پھر انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر ٹرائی کریں۔
  3. نبیل

    آڈیو ویڈیو ہوسٹنگ کے روابط

    اس کا طریقہ کچھ بھی نہیں ہے، بس divshare پر فائل کا یوآرایل یہاں پوسٹ کر دو، فورم کی سکرپٹ خود ہی اس کو پہچان کر اس کا کوڈ‌ embed کر دے گی۔ آپ لوگ پہلے اسے ٹیسٹ کرلیں۔ اگر یہ ٹھیک چل رہا ہے تو میں اس کو اناؤنس کر دوں گا۔
  4. نبیل

    آڈیو ویڈیو ہوسٹنگ کے روابط

    عمار ذرا چیک کرو۔۔ http://www.divshare.com/download/1441037-f09
  5. نبیل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    ابوشامل، ہو سکتا ہے کہ یہ آپ کے براؤزر کی cache کی کارستانی ہو۔ اگر انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہے ہیں تو کنٹرول کی پریس کرکے براؤزر کو ریفریش کریں۔
  6. نبیل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    باسم، یہ سسٹم کچھ اس طرح لکھا گیا ہے کہ موڈ‌ کا نام اس کی گرافک کی فائل کے نام جیسا ہی ہونا چاہیے۔ مجھے وقت ملا تو کوشش کروں گا کہ اس میں کچھ ردو بدل کرکے ڈراپ ڈاؤن مینو میں بھی اردو شامل کر دوں۔
  7. نبیل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    ابوشامل، میں نے آپ کے فراہم کیے ہوئے آئکون پرانی فائلز پر اوور رائٹ کر دیے تھے۔ ممکن ہے کہ کچھ فائلوں کے نام فرق ہو گئے ہوں۔ آپ مجھے ان گرافکس کی نشاندہی کر دیں، میں انہیں بدل دوں گا۔
  8. نبیل

    ڈائون لوڈ سنٹر

    عبدالرحمن، ڈاؤنلوڈ موڈ ‌کے علاوہ اس میں سب کچھ ہے۔ مجھے ڈاؤنلوڈ منیجر علیحدہ سے تیار کرنا پڑے گا۔
  9. نبیل

    اپنے بارے میں۔۔۔۔۔۔کیسے لکھیں؟

    اپنے کسی ناکام عشق کا رونا روئیں، کسی گمنام شاعر کی غزل لکھ کر اسے اپنے نام سے منسوب کر دیں اور بال بکھیر کر دھمال ڈالتی ہوئی تصویر شامل کر دیں۔
  10. نبیل

    آپ کا موڈ اب اردو میں!

    السلام علیکم، برادرم ابو شامل نے نہایت عرق ریزی سے موڈ کے گرافکس کو اردوایا ہے۔ انہوں نے مجھے جتنے گرافک بھیجے ہیں، ان سب کو میں نے موڈ منیجر میں شامل کر لیا ہے۔ ان کے کہنے کے مطابق وہ ابھی مزید گرافکس پر کام کر رہے ہیں جو کہ اینیمیٹد ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔ اب آپ سب دوست اردو میں موڈ دکھا سکیں...
  11. نبیل

    چند سوالات برائے لائبریری کتب

    زبردست منصور۔ ویسے میں نے کافی عرصہ پہلے اس ربط کو دیکھا تھا اور اس وقت یہ سائٹ بہت سست رفتار تھی اور اس پر کئی کتابوں کے ربط بھی کام نہیں کر رہے تھے۔ اب پہلے اس پر موجود ان اردو کتب کا سراغ لگانا چاہیے جو ہم لائبریری پراجیکٹ کا حصہ بنانا چاہیں گے۔ عمران سیریز کو کیا مسائل لاحق ہیں؟
  12. نبیل

    ڈائون لوڈ سنٹر

    میں نے ڈاؤنلوڈ‌ سیکشن کافی حد تک بحال کر دیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ سیکشن اس کے بعد اب مختلف پوسٹس میں روابط کو بھی نئی لوکیشن پر پوائنٹ کرنا ہوگا۔ :( یہ بھی آہستہ آہستہ ہی ہوگا۔
  13. نبیل

    نۃ رھینگے سر

    وارث صاحب، جس کمال کی شاعری ہے اس سے زیادہ قیامت کا آپ کا تبصرہ ہے۔ کچھ دیر کے لیے ساری فکریں بھول گئیں۔ :laugh:
  14. نبیل

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    ہا ہا ہا۔۔ فرضی، سیاست کچھ ایسا گرداب ہے جو نا چاہتے ہوئے بھی سب کو اپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔ میں تمہیں (تم کہنے کی اجازت ہے نا۔۔;)) خود سی ایچ موڈ فورم پر کام کرنے کا کہنے لگا تھا۔ لینگویج فائلوں کا تم بعد میں ترجمہ کرنا، پہلے تم اس میں اوپن پیڈ‌ کی انٹگریشن پر کام کرو۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ...
  15. نبیل

    فرئی ٹائپ

    الف نظامی، یہ انجن ضرور پورٹیبل ہوں گے لیکن بہتر ہوگا کہ انہیں استعمال کرنے کے لیے کوئی کوڈ sample مل جائیں۔ کیا فری ٹائپ کے کوئی ڈاٹ نیٹ ریپر موجود ہیں؟
  16. نبیل

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    السلام علیکم، فورم میں ویب پیڈ نہیں بلکہ اوپن پیڈ استعمال ہو رہا ہے۔ اس میں بریکٹس ٹھیک ٹائپ ہو رہی ہیں۔ () نفیس نستعلیق کے نہیں بلکہ نفیس ویب نسخ کے سپیلنگ غلط تھے۔ وہ بھی میں نے درست کر دیے ہیں۔ تلاش کو میں چیک کرتا ہوں۔ والسلام
  17. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    السلام علیکم، ایک دوست نے اچھا مشورہ دیا تھا کہ غازی عبدالرشید کا معاملہ اب خدا پر چھوڑ دیں۔ انہیں ہیرو کا درجہ دینے کی کوشش میں ان کے اصل کارناموں کی تفصیل ہی سامنے آئے گی۔ اور میری اپنے قابل احترام دوستوں سے گزارش ہے کہ سیاسی مباحث میں ذاتی حملوں سے گریز کریں، اس سے صرف ایک دوسرے کا احترام...
  18. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ابرار، بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔ یقیناً حیدآباد دکن میں بیٹھ کر آپ پاکستان کے حالات کا زیادہ بہتر مشاہدہ کر سکتے ہوں گے۔ بلکہ لگتا ہے کہ آپ کو پاکستان کے حالات کی ضرورت سے زیادہ فکر کھائے جا رہی ہے کیونکہ آپ نے کبھی بھارت کے حالات کے بارے میں کچھ نہیں لکھا۔ آپ کو پاکستان میں نفاذ شریعت کا اتنا غم...
  19. نبیل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    خاور آپ کی منطق بھی ساجد کی طرح لاجواب ہی ہے۔ حقائق پیش کرنے اور حماقت میں کافی فرق ہوتا ہے۔ ساجد نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں غازی عبدالرشید مسجد کو آگ لگانے والوں اور قران کی بے حرمتی کرنے والوں کا ذکر کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ وہ مسلمان نہیں ہیں۔ اس پورے قصے میں شیعہ کہاں سے آگئے؟...
  20. نبیل

    ریاضی کا مواد شامل کرنے کے لیے latex بی بی کوڈ!

    ذیل میں میں چند اور مثال پیش کر رہا ہوں۔ :) Gamma^l_{ki} = frac{1}{2} g^{lj} (partial_k g_{ij} + partial_i g_{jk} - partial_j g_{ki}) \Gamma^l_{ki} = \frac{1}{2} g^{lj} (\partial_k g_{ij} + \partial_i g_{jk} - \partial_j g_{ki}) e^x = sum_{n=0}^infty frac{x^n}{n!} =...
Top